BR100 Increased By (0.59%)
BR30 Increased By (0.86%)
KSE100 Increased By (0.42%)
KSE30 Increased By (0.42%)
BAFL 58.60 Increased By ▲ 0.16 (0.27%)
BIPL 25.38 Increased By ▲ 0.18 (0.71%)
BOP 34.28 Increased By ▲ 0.29 (0.85%)
CNERGY 8.16 Increased By ▲ 0.05 (0.62%)
DFML 20.95 Increased By ▲ 0.11 (0.53%)
DGKC 195.50 Increased By ▲ 2.53 (1.31%)
FABL 89.93 Increased By ▲ 0.14 (0.16%)
FCCL 53.49 Increased By ▲ 0.66 (1.25%)
FFL 18.03 Increased By ▲ 0.08 (0.45%)
GGL 19.82 Increased By ▲ 0.85 (4.48%)
HBL 286.50 Increased By ▲ 1.00 (0.35%)
HUBC 215.02 Increased By ▲ 0.64 (0.3%)
HUMNL 10.88 No Change ▼ 0.00 (0%)
KEL 8.15 Increased By ▲ 0.13 (1.62%)
LOTCHEM 27.71 Decreased By ▼ -0.18 (-0.65%)
MLCF 87.00 Increased By ▲ 0.49 (0.57%)
OGDC 322.90 Increased By ▲ 2.94 (0.92%)
PAEL 39.95 Increased By ▲ 0.53 (1.34%)
PIBTL 16.98 Increased By ▲ 0.31 (1.86%)
PIOC 268.15 Increased By ▲ 2.09 (0.79%)
PPL 229.39 Increased By ▲ 1.21 (0.53%)
PRL 34.87 Increased By ▲ 0.19 (0.55%)
SNGP 99.39 Increased By ▲ 0.21 (0.21%)
SSGC 27.00 Increased By ▲ 0.40 (1.5%)
TELE 8.56 Increased By ▲ 0.28 (3.38%)
TPLP 8.61 Increased By ▲ 0.39 (4.74%)
TRG 69.85 Increased By ▲ 0.14 (0.2%)
UNITY 11.68 Increased By ▲ 0.01 (0.09%)
WTL 1.29 Increased By ▲ 0.01 (0.78%)

فنانس ایکٹ 2024 کے ذریعے یکم جولائی 2024 یا اس کے بعد حاصل کی گئی غیر منقولہ جائیدادوں کے لئے ہولڈنگ مدت کے تصور کو ختم کردیا گیا ہے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے جاری کردہ انکم ٹیکس سرکلر کے مطابق سیکشن 37 کی ذیلی شق (1 اے) کے مطابق پاکستان میں واقع غیر منقولہ جائیداد کی فروخت سے حاصل ہونے والا منافع ٹیکس سال میں کسی شخص سے پہلے شیڈول میں متعین کردہ نرخوں پر کیپٹل گین ہیڈ کے تحت ٹیکس وصول کیا جائے گا۔

فنانس ایکٹ 2024 ء سے قبل اوپن پلاٹس، تعمیر شدہ جائیدادوں اور فلیٹس کے لیے ہولڈنگ مدت ایک سال سے کم ہونے پر زیادہ سے زیادہ 15 فیصد کی شرح سے نفع پر ٹیکس عائد کیا جاتا تھا۔

ہولڈنگ کی مدت چھ سال سے زیادہ تھی، تعمیر شدہ جائیدادوں کے لئے 0 فیصد جہاں ہولڈنگ کی مدت چار سال سے زیادہ تھی اور 0 فیصد فلیٹس کے لئے جہاں ہولڈنگ کی مدت دو سال سے زیادہ تھی۔

فنانس ایکٹ 2024 کے ذریعے یکم جولائی 2024 کو یا اس کے بعد حاصل کی گئی جائیدادوں کے لئے ہولڈنگ مدت کے تصور کو ختم کردیا گیا ہے۔ یکم جولائی 2024 کو یا اس کے بعد حاصل کی گئی جائیدادوں کی فروخت سے حاصل ہونے والے منافع پر جائیداد فروخت کی تاریخ پر اے ٹی ایل پر آنے والے افراد کے لئے 15 فیصد کی شرح سے اور جائیداد کے تصفیے کی تاریخ پر فعال ٹیکس دہندگان کی فہرست (اے ٹی ایل) میں شامل نہ ہونے والے افراد اور اے او پیز کے لئے پہلے شیڈول کے حصہ اول کے ڈویژن 1 میں بیان کردہ شرح پر ٹیکس عائد کیا جائے گا۔ جائیداد کے تصفیے کی تاریخ کو اے ٹی ایل پرموجود نہ ہونے والی کمپنیوں کے لئے پہلے شیڈول کے حصے کے ڈویژن دوم میں بیان کیا گیا ہے۔

تاہم، افراد اور ایسوسی ایشن آف پرسنز (اے او پیز) کے لئے یہ شرح کسی بھی صورت میں 15 فیصد سے کم نہیں ہوگی۔

30 جون 2024 کو یا اس سے پہلے حاصل کی گئی جائیدادوں کے لئے فنانس ایکٹ 2024 سے پہلے موجود قانون کا اطلاق جاری رہے گا، یعنی ایسی جائیدادوں کی فروخت پر حاصل ہونے والے منافع پر اسی وقت ہولڈنگ مدت کی بنیاد پر ٹیکس عائد کیا جائے گا۔ جیسا کہ فنانس ایکٹ، 2024 سے پہلے موجود تھا۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2024

Comments

Comments are closed.