BR100 Decreased By (-0.62%)
BR30 Decreased By (-1.02%)
KSE100 Decreased By (-0.69%)
KSE30 Decreased By (-0.67%)
BAFL 59.55 Decreased By ▼ -0.29 (-0.48%)
BIPL 27.18 No Change ▼ 0.00 (0%)
BOP 34.78 Decreased By ▼ -0.50 (-1.42%)
CNERGY 12.73 Decreased By ▼ -0.40 (-3.05%)
DFML 18.32 Increased By ▲ 0.24 (1.33%)
DGKC 213.39 Decreased By ▼ -3.62 (-1.67%)
FABL 99.80 Decreased By ▼ -0.15 (-0.15%)
FCCL 57.55 Decreased By ▼ -0.42 (-0.72%)
FFL 16.21 Decreased By ▼ -0.21 (-1.28%)
GGL 24.15 Decreased By ▼ -0.21 (-0.86%)
HBL 331.65 Increased By ▲ 5.44 (1.67%)
HUBC 211.32 Decreased By ▼ -2.10 (-0.98%)
HUMNL 10.62 Decreased By ▼ -0.19 (-1.76%)
KEL 7.55 Increased By ▲ 0.07 (0.94%)
LOTCHEM 28.05 Increased By ▲ 0.30 (1.08%)
MLCF 100.50 Decreased By ▼ -2.48 (-2.41%)
OGDC 320.90 Decreased By ▼ -2.88 (-0.89%)
PAEL 43.33 Decreased By ▼ -0.57 (-1.3%)
PIBTL 16.58 Decreased By ▼ -0.10 (-0.6%)
PIOC 271.90 Decreased By ▼ -4.29 (-1.55%)
PPL 228.95 Decreased By ▼ -0.52 (-0.23%)
PRL 70.76 Increased By ▲ 0.65 (0.93%)
SNGP 103.00 Decreased By ▼ -0.66 (-0.64%)
SSGC 26.87 Decreased By ▼ -0.24 (-0.89%)
TELE 8.66 Decreased By ▼ -0.06 (-0.69%)
TPLP 15.24 Decreased By ▼ -0.44 (-2.81%)
TRG 59.89 Decreased By ▼ -1.24 (-2.03%)
UNITY 12.15 Increased By ▲ 0.11 (0.91%)
WTL 1.22 Decreased By ▼ -0.01 (-0.81%)

اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں سے کہا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے خان یونس کو عارضی طور پر خالی کر دیں تاکہ وہ وہاں آپریشن کر سکیں۔

غزہ پر اسرائیلی حملے کے آغاز کے نو ماہ سے زائد عرصے سے جاری اس لڑائی نے غزہ میں حماس کے خلاف نام نہاد جنگ میں اسرائیلی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف) کو درپیش مشکلات کی نشاندہی کی ہے۔

جمعہ کو فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ فوجیوں نے انکلیو کے جنوب میں واقع شہر خان یونس میں فلسطینی جنگجوؤں سے لڑائی کی اور سرنگوں اور دیگر بنیادی ڈھانچے کو تباہ کر دیا ہے ۔

غزہ کے محکمہ صحت کے حکام کے مطابق اس علاقے میں اسرائیلی حملوں میں اب تک 39 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں زیادہ تر عام شہری ہیں جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔

اسرائیلی حکام کا دعویٰ ہے کہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے آغاز کے وقت حماس اور اسلامی جہاد کے تقریبا 14 ہزار جنگجو شہید یا قیدی بنائے جا چکے ہیں۔

فوج نے ہفتے کو کہا تھا کہ شہریوں کے لیے خطرے کو کم کرنے کے لیے متعدد ذرائع سے لوگوں کو انخلا کے مطالبے سے آگاہ کیا گیا ہے۔

اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے حکام اسرائیل پر جنگ میں غیر متناسب طاقت کے استعمال کا الزام عائد کرتے ہیں، جس کی وہ تردید کرتا ہے۔

اسرائیلی فوج حماس پر الزام عائد کرتی ہے کہ وہ شہریوں کو نقصان پہنچا رہی ہے اور اس پر گنجان آبادی والے علاقوں، اسکولوں اور اسپتالوں میں کام کرنے کا الزام عائد کرتی ہے۔

Comments

Comments are closed.