BR100 Decreased By (-0.04%)
BR30 Increased By (0.22%)
KSE100 Decreased By (-0.11%)
KSE30 Decreased By (-0.2%)
BAFL 57.95 Decreased By ▼ -0.21 (-0.36%)
BIPL 27.30 Increased By ▲ 0.07 (0.26%)
BOP 34.79 Increased By ▲ 0.39 (1.13%)
CNERGY 13.69 Increased By ▲ 0.58 (4.42%)
DFML 18.45 Increased By ▲ 0.05 (0.27%)
DGKC 216.41 Increased By ▲ 2.75 (1.29%)
FABL 99.40 Decreased By ▼ -0.16 (-0.16%)
FCCL 57.58 Decreased By ▼ -0.48 (-0.83%)
FFL 16.54 Increased By ▲ 0.31 (1.91%)
GGL 24.05 Increased By ▲ 0.07 (0.29%)
HBL 335.00 Decreased By ▼ -3.16 (-0.93%)
HUBC 213.19 Decreased By ▼ -0.17 (-0.08%)
HUMNL 10.50 Decreased By ▼ -0.08 (-0.76%)
KEL 7.32 Decreased By ▼ -0.11 (-1.48%)
LOTCHEM 27.50 Decreased By ▼ -0.17 (-0.61%)
MLCF 101.90 Decreased By ▼ -0.85 (-0.83%)
OGDC 318.80 Decreased By ▼ -0.12 (-0.04%)
PAEL 43.07 Decreased By ▼ -0.03 (-0.07%)
PIBTL 16.75 Increased By ▲ 0.12 (0.72%)
PIOC 274.52 Increased By ▲ 1.52 (0.56%)
PPL 231.37 Increased By ▲ 1.92 (0.84%)
PRL 77.16 Increased By ▲ 6.36 (8.98%)
SNGP 102.29 Decreased By ▼ -2.29 (-2.19%)
SSGC 27.23 Decreased By ▼ -0.18 (-0.66%)
TELE 8.61 Increased By ▲ 0.08 (0.94%)
TPLP 15.30 Decreased By ▼ -0.46 (-2.92%)
TRG 60.00 Decreased By ▼ -0.29 (-0.48%)
UNITY 11.54 Decreased By ▼ -0.18 (-1.54%)
WTL 1.22 Increased By ▲ 0.02 (1.67%)

چین کے قومی موسمیاتی مرکز نے اتوار کے روز ملک بھر کے متعدد علاقوں میں شدید گرمی کے پیش نظر بلند درجہ حرارت کا الرٹ جاری کیا ہے جبکہ کئی جنوبی صوبوں نے شدید بارشوں کی وجہ سے شدید سیلاب کی وارننگ جاری کی ہے۔

موسمیاتی مرکز نے کہا کہ شمالی چین اور دریائے زرد اور دریائے ہوائیہی کے درمیان کے علاقوں میں بلند درجہ حرارت کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز سنکیانگ، منگولیا اور ہینان کے کچھ حصوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37-39 ڈگری سینٹی گریڈ (99-102 ڈگری فارن ہائیٹ) رہے گا۔

جنوب مشرقی صوبے فوجیان میں سات روز سے موسلا دھار بارشیں ہو رہی ہیں اور توقع ہے کہ یہ سلسلہ جاری رہے گا اور بعض دریاؤں میں پانی کی سطح خطرے کی سطح سے تجاوز کر گئی ہے۔

چین کے سرکاری ٹیلی ویژن سی سی ٹی وی کے مطابق حکام نے کئی ڈیمز سے پانی چھوڑا دیا ہے۔

سی سی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گوانگسی علاقے کے حکام کا کہنا ہے کہ کچھ مقامی دریاؤں میں پانی کی سطح بہت بلندی کو چھو رہی ہے اور جنوبی شہر گلین میں سیلاب سے ایک طالب علم ہلاک ہوگیا ہے۔

Comments

Comments are closed.