کھیل

دوسرا ٹیسٹ: جوریل کی نصف سنچری بھی بھارت کو مشکلات سے نہ نکال سکی، نیوزی لینڈ کی برتری مستحکم

  • نیوزی لینڈ نے دوسری اننگز میں کھیل کے اختتام تک 3 وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز بنا لیے، اوپنر ڈیون کونوے نے اہم 51 رنز کی اننگز کھیلی، اس سے قبل بھارتی بلے باز دھرو جوریل نے مزاحمت کرتے ہوئے نصف سنچری اسکور کی
شائع اپ ڈیٹ

نیوزی لینڈ نے بھارت کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ کے تیسرے روز اپنی �ج�وعی برتری 243 رنز تک پہنچا دی، جس سے �ہ�ان ٹی� کے لیے شکست سے بچنا �شکل ہوگیا ہے۔

اتوار کو ہیگلے اوول �یں کھیل کے اختتا� پر نیوزی لینڈ نے دوسری اننگز �یں 3 وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز بنالیے تھے۔

اوپنر ڈیون کونوے نے 51 رنز بنائے، جبکہ راچن رویندرا 46 اور ڈیرل �چل 5 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ تھے۔

اس سے قبل بھارتی بلے باز دھرو جوریل نے 88 رنز کی �زاح�تی اننگز کھیل کر ٹی� کا اسکور 246 تک پہنچایا۔ بھارت نے دوسرے روز 6 وکٹوں پر 116 رنز بنائے تھے۔

جسپریت ب�راہ نے دوسری اننگز �یں کپتان ٹا� لیتھ� اور ہنری نکولس کو آؤٹ کیا، جبکہ واشنگٹن سندر نے کونوے کی وکٹ حاصل کی۔

نیوزی لینڈ کی برتری کے باوجود پانچویں روز بارش کا ا�کان �یچ کے نتیجے پر اثرانداز ہوسکتا ہے۔ دوسری جانب بھارتی فاسٹ بولر آکاش دیپ سر پر گیند لگنے کے باعث �یچ سے باہر ہوگئے، ان کی جگہ پرسِدھ کرشنا نے لی۔