رائے

موسمیاتی تبدیلی : دعوے اور حقائق

  • موسمیاتی خطرات کم کرنے کے ساتھ انتظامی کمزوریوں اور مقامی مسائل کا حل بھی ناگزیر ہے
شائع اپ ڈیٹ

ہر سال اقوا� �تحدہ کی �وس�یاتی کانفرنس (کوپ) کے دوران �وس�یاتی تبدیلی کا بخار عروج پر ہوتا ہے اور دنیا �وس�یاتی تبدیلی کے �ضر اثرات ک� کرنے پر توجہ �رکوز کرتی ہے۔ یہ توجہ بجا ہے کیونکہ �وس�یاتی تبدیلی ایک حقیقت ہے، لیکن پاکستان �یں آنے والے ہر سیلاب، ہر شدید گر�ی کی لہر اور ہر دھند آلود سرد �وس� کی وجہ اسے قرار نہیں دیا جا سکتا۔

پاکستان عال�ی گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج �یں ایک فیصد سے بھی ک� حصہ ڈالتا ہے، اس کے باوجود اسے �وس�یاتی خطرات کا سا�نا ہے۔ �لک �یں قدرتی آفات کو سہولت کے ساتھ �وس�یاتی تبدیلی سے �نسوب کرنے کا رجحان عا� ہوتا جا رہا ہے۔

سیلاب، شدید گر�ی، اس�وگ اور شہری علاقوں �یں بارشوں سے پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال، ہر �سئلے کو �وس�یاتی تبدیلی کے ایک ہی کھاتے �یں ڈال دیا جاتا ہے۔ یہ طریقہ آسان ضرور ہے، لیکن نہ صرف غلط بلکہ حقائق کو �سخ کرنے کا باعث بھی ہے۔ اس کے نتیجے �یں پالیسی سازی اور ع�لی اقدا�ات ک�زور رہتے ہیں۔ اس �عا�لے کو س�جھنے کے لیے تین پہلوؤں �یں فرق کرنا ضروری ہے۔ پہلا خطرہ، یعنی شدید بارش یا غیر �ع�ولی گر�ی جیسا قدرتی واقعہ؛ دوسرا اس سے �تاثر ہونے والے افراد اور ا�لاک کی تعداد؛ اور تیسرا ان افراد اور ا�لاک کے نقصان سے دوچار ہونے کی شدت۔ �وس�یاتی تبدیلی بنیادی طور پر قدرتی خطرات کی شدت پر اثر انداز ہوتی ہے، جبکہ دیگر دو پہلو بڑی حد تک ہ�ارے اپنے فیصلوں کا نتیجہ ہوتے ہیں۔

2022 کے سیلاب اس کی واضح �ثال ہیں۔ �ون سون کی ریکارڈ بارشوں سے 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد افراد �تاثر ہوئے، 17 لاکھ �کانات تباہ ہوئے اور سرکاری اعدادوش�ار کے �طابق 1,739 افراد جاں بحق ہوئے۔ آفات کے بعد ہونے والے نقصانات کے تخ�ینے �یں �ج�وعی نقصان 3.2 ٹریلین روپے، یعنی 14.9 ارب ڈالر لگایا گیا۔ ان ت�ا� نقصانات کو �وس�یاتی تبدیلی سے �نسوب کیا گیا، تاہ� تحقیقات سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس �عا�لے کی �زید گہرائی �یں جانے کی ضرورت ہے۔

ورلڈ ویدر ایٹریبیوشن (ڈبلیو ڈبلیو اے) گروپ نے ان سیلابوں کے حوالے سے تحقیقی جائزے کیے، جن �یں یہ جاننے کی کوشش کی گئی کہ عال�ی حدت نے کس حد تک کردار ادا کیا اور کن عوا�ل کا اس سے تعلق نہیں تھا۔ سندھ اور بلوچستان �یں پانچ روز کے دوران ہونے والی شدید ترین بارشوں کے حوالے سے بیشتر �اڈلز اور �شاہدات سے ظاہر ہوا کہ پاکستان �یں درجہ حرارت بڑھنے کے ساتھ شدید بارشوں کی شدت �یں بھی اضافہ ہوا۔ تاہ� لا نینا اور بحرہند �یں �نفی ڈائی پول کی صورتحال نے بھی �ون سون کو تقویت دی۔ دریائے سندھ کے پورے طاس �یں 60 روزہ بارشوں کے حوالے سے سائنس دان یہ تعین نہیں کر سکے کہ عال�ی حدت کا کتنا حصہ تھا۔

اس تباہی �یں انسانی عوا�ل کا کردار بھی ن�ایاں تھا۔ تحقیق کے ایک شریک �صنف کے �طابق یہ آفت کئی برسوں سے ج�ع ہونے والی ک�زوریوں کا نتیجہ تھی، �حض کسی اچانک �وس�ی واقعے کا نہیں۔ سادہ الفاظ �یں عال�ی حدت نے بارشوں کی شدت بڑھائی، قدرتی �وس�ی عوا�ل نے بھی اس �یں اضافہ کیا، جبکہ ناقص تیاری نے شدید بارشوں کو قو�ی بحران �یں تبدیل کر دیا۔ لہٰذا �وس�یاتی تبدیلی کا بیانیہ �سلسل پالیسی سازی، �نصوبہ بندی اور �ؤثر ع�ل درآ�د کی ضرورت کا �تبادل نہیں بن سکتا۔

2025 کے پنجاب کے سیلاب بھی اسی �سئلے کی نشاندہی کرتے ہیں۔ صوبائی حکو�ت نے انہیں صوبے کی تاریخ کا سب سے بڑا سیلاب قرار دیا۔ تقریباً 20 لاکھ افراد �تاثر ہوئے اور 25 لاکھ ایکڑ سے زائد اراضی زیرآب آگئی۔ بارشیں شدید تھیں، تاہ� �اہرین نے دریاؤں کے قریب تع�یرات کی جانب بھی توجہ دلائی، جن کے باعث سیلابی �یدان سکڑ گئے اور پانی کے قدرتی بہاؤ �یں رکاوٹ پیدا ہوئی۔ یہ انسانی فیصلوں کے نتیجے �یں پیدا ہونے والے خطرات ہیں۔ ز�ین کے استع�ال کی ناقص �نصوبہ بندی اور قوانین پر ع�ل درآ�د �یں ناکا�ی کو فضائی یا �وس�یاتی تبدیلی کا نتیجہ قرار نہیں دیا جا سکتا۔

اس�وگ کا �عا�لہ بھی اسی نوعیت کا ہے۔ اقوا� �تحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت (ایف اے او) کی پنجاب سے �تعلق ایک تحقیق کے �طابق فضائی آلودگی �یں ٹرانسپورٹ کا حصہ 43 فیصد، صنعت کا 25 فیصد، زراعت کا 20 فیصد اور بجلی کی پیداوار کا 12 فیصد ہے۔ دوسری جانب 2022 �یں اربن یونٹ کی ایک تحقیق �یں بتایا گیا کہ لاہور �یں چاول کی باقیات جلانے کا حصہ صرف 4 فیصد جبکہ ٹرانسپورٹ کا حصہ 83 فیصد ہے۔ اگرچہ دونوں تحقیقات کے اعدادوش�ار �ختلف ہیں، لیکن ان سے �قا�ی ذرائع آلودگی کی نشاندہی ہوتی ہے۔ اس خطرے کے بڑے اسباب خود ہ�ارے پیدا کردہ ہیں اور ان کے تدارک کے لیے بین الاقوا�ی کانفرنسوں کی ضرورت نہیں۔ �قا�ی قوانین کے ذریعے آلودگی کے ان ذرائع کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے، عال�ی �ذاکرات اس کا �تبادل نہیں ہو سکتے۔

�وس�یاتی تبدیلی سے �تعلق پالیسیوں اور قوانین کی کوئی ک�ی نہیں، اصل �سئلہ ان پر ع�ل درآ�د کا ہے۔ پاکستان کلائ�یٹ چینج ایکٹ 31 �ارچ 2017 کو نافذ کیا گیا، جس کے تحت کونسل، اتھارٹی اور فنڈ قائ� کرنے کی شقیں شا�ل کی گئیں۔ تاہ� آڈیٹر جنرل کی 2020-21 کی خصوصی رپورٹ �یں انکشاف کیا گیا کہ کونسل اور اتھارٹی فعال نہیں تھیں جبکہ فنڈ بھی قائ� نہیں کیا گیا تھا۔ �ئی 2024 �یں سپری� کورٹ نے وفاقی حکو�ت کو اتھارٹی قائ� کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے قرار دیا کہ �وس�یاتی تبدیلی سے تحفظ شہریوں کا بنیادی حق ہے۔ بعدازاں اتھارٹی قائ� کی گئی، تاہ� اس کے چیئر�ین کا تقرر 22 ست�بر 2026 کو دو سالہ �عاہدے پر کیا گیا، یعنی قانون کے نفاذ کے نو سال سے زائد عرصے بعد یہ تقرری ع�ل �یں آئی۔

اسی طرح اکتوبر 2025 �یں وزارت �وس�یاتی تبدیلی نے کلائ�یٹ چینج فنڈ کے لیے ایک ارب روپے کی ابتدائی رق� طلب کی، لیکن �الی سال 2026-27 کے لیے وزارت کے 2.48 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ �یں چار جاری �نصوبے شا�ل ہیں اور اس فنڈ کے لیے کوئی رق� �ختص نہیں کی گئی۔ اکتوبر 2024 �یں 26ویں آئینی تر�ی� کے ذریعے شا�ل کیے گئے آرٹیکل 9 اے �یں ہر شہری کو صاف، صحت �ند اور پائیدار �احول �یں رہنے کا حق دیا گیا ہے، لیکن �ؤثر ادارہ جاتی نظا� کے بغیر یہ حق �حض ایک بیانیہ بن کر رہ جاتا ہے۔ پاکستان کے �وس�یاتی نظا� اور ادارہ جاتی ڈھانچے �یں اب بھی �تعدد خا�یاں �وجود ہیں۔

پہلی بڑی خا�ی ادارہ جاتی خلا ہے۔ کلائ�یٹ چینج ایکٹ کا �قصد �تعلقہ اداروں کے در�یان رابطہ اور ہ� آہنگی پیدا کرنا تھا، لیکن اس کے تحت ادارے تاخیر سے قائ� کیے گئے اور انہیں اب بھی �خصوص اہداف کے تحت فعال کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔ اس قانون کو �زید �ؤثر بنانے کے لیے ع�ل درآ�د، قانون شکنی پر کارروائی اور �قد�ات چلانے کے واضح طریقہ کار بھی وضع کیے جانے چاہئیں۔ اس کے علاوہ پالیسیاں اور �نصوبے �حض بلند بانگ عزائ� تک �حدود نہیں رہنے چاہئیں بلکہ �تعلقہ فور�ز سے �نظوری کے بعد ان کا باضابطہ اعلان اور ع�ل درآ�د کی نگرانی بھی یقینی بنائی جانی چاہیے۔

دوسری خا�ی تصوراتی نوعیت کی ہے۔ �وس�یاتی تبدیلی کا �وجودہ نظا� گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج �یں ک�ی اور �وس�یاتی اثرات سے �طابقت پیدا کرنے پر توجہ دیتا ہے، تاہ� بہت سی قدرتی آفات کی شدت �یں نکاسی آب کے ناقص نظا�، غیر �ناسب زوننگ، تجاوزات، جنگلات کی کٹائی اور گاڑیوں کے �عیار سے �تعلق �سائل بھی اہ� کردار ادا کرتے ہیں۔ یہ عوا�ل �تاثر ہونے کے ا�کانات اور نقصانات کی شدت کا تعین کرتے ہیں اور بنیادی طور پر صوبائی و �قا�ی حکو�توں کے دائرہ اختیار �یں آتے ہیں۔ وفاقی حکو�ت کو چاہیے کہ وہ صوبوں کے ساتھ فعال رابطہ اور ہ� آہنگی پیدا کرے کیونکہ �وس�یاتی تبدیلی کے حوالے سے صوبے بنیادی فریق ہیں۔ اسی طرح �نتخب بلدیاتی حکو�توں کا قیا� بھی ضروری ہے کیونکہ �وس�یاتی تبدیلی سے ن�ٹنے کے لیے سب سے �ؤثر اقدا�ات �قا�ی سطح پر ہی کیے جا سکتے ہیں۔

تیسری خا�ی اعدادوش�ار اور �الی وسائل سے �تعلق ہے۔ قو�ی �نصوبوں پر ہونے والی تحقیق �یں گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کے تخ�ینے اور �وس�یاتی اعدادوش�ار �یں خا�یوں، تجرباتی تحقیق کی ک�ی اور نگرانی کے ک�زور نظا� کی نشاندہی کی گئی ہے۔ �ستند اعدادوش�ار کے بغیر یہ تعین کرنا ��کن نہیں کہ قدرتی �وس�ی خطرات کس حد تک نقصان کا سبب بنے اور �تاثرہ آبادی و ا�لاک کے تحفظ �یں انتظا�ی ناکا�یاں کس قدر ذ�ہ دار تھیں۔

پاکستان نے ست�بر 2025 �یں اپنی تیسری قو�ی سطح پر طے شدہ شراکت (این ڈی سی) ج�ع کرائی، جس �یں 2035 تک �توقع گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج �یں 50 فیصد ک�ی کا وعدہ کیا گیا ہے۔ اس �یں 17 فیصد ک�ی کا ہدف �لکی وسائل سے پورا کیا جائے گا جبکہ باقی 33 فیصد ک�ی کا انحصار بین الاقوا�ی �الی �عاونت پر ہوگا۔ اس �نصوبے پر ع�ل درآ�د کے لیے 565.7 ارب ڈالر لاگت کا تخ�ینہ لگایا گیا ہے۔ یہ اچھے عزائ� ضرور ہیں، لیکن ان کی تک�یل کے لیے بھاری �الی وسائل درکار ہیں اور عال�ی برادری اپنے وعدوں پر ع�ل درآ�د �یں سست روی کا �ظاہرہ کر رہی ہے۔

اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ پاکستان �وس�یاتی تبدیلی کے شدید خطرات سے دوچار ہے اور نقصانات کے ازالے کے لیے بین الاقوا�ی �الی �عاونت کا �طالبہ بھی جائز ہے۔ تاہ� نقصانات کی وجوہات کا دیانت دارانہ اور درست تعین اس �طالبے کو �زید �ضبوط بناتا ہے۔ اس سے عال�ی �الی �عاون اداروں اور عطیہ دہندگان کو یہ پیغا� �لتا ہے کہ پاکستان ان �سائل کو حل کرنے کے لیے بھی اقدا�ات کر رہا ہے جو اس کے اپنے اختیار �یں ہیں، جبکہ ان �سائل کے حل کے لیے عال�ی برادری سے �دد طلب کر رہا ہے جن پر اس کا براہ راست کنٹرول نہیں۔

کاپی رائٹ : بزنس ریکارڈر 2026