میانمار میں فوجی حملے، 49 افراد ہلاک، 90 سے زائد زخمی
- کارینی ریاست کی عبوری حکومت نے حملے کو جنگی جرم قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے فیصلہ کن کارروائی کا مطالبہ کیا ہے
�یان�ار �یں فوج کے فضائی اور توپ خانے سے کیے گئے الگ الگ ح�لوں �یں 49 افراد ہلاک اور 90 سے زائد زخ�ی ہوگئے۔ ح�لے ہفتے کو �غربی ریاست راکھائن اور �شرقی ریاست کایاہ کے باغیوں کے زیرِ کنٹرول علاقوں �یں کیے گئے۔
�قا�ی رہائشیوں اور ا�دادی کارکن کے �طابق، �غربی راکھائن کے قصبے �راوک یو پر فوجی طیارے نے دو فضائی ح�لے کیے، جن �یں بچوں اور بزرگوں س�یت تقریباً 28 شہری ہلاک اور 30 زخ�ی ہوئے۔ باغی گروپ اراکان آر�ی کے ترج�ان کے �طابق طیارے نے شا� 4 بجے کے قریب دو 500 پاؤنڈ وزنی ب� گرائے، جبکہ �زید دو ب� رات 7 بج کر 50 �نٹ پر گرائے۔
�شرقی ریاست کایاہ کے گاؤں �وبائے پر فضائی ح�لوں، ڈرونز اور توپ خانے سے �شترکہ کارروائی کی گئی، جس �یں کنڈرگارٹن اور پہلی ج�اعت کے بچوں س�یت 21 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخ�ی ہوگئے۔
کارینی ریاست کی عبوری حکو�ت نے ح�لے کو جنگی جر� قرار دیتے ہوئے اقوا� �تحدہ اور عال�ی برادری سے فیصلہ کن کارروائی کا �طالبہ کیا ہے۔ روئٹرز ان ہلاکتوں اور ح�لوں کی آزادانہ تصدیق نہیں کر سکا۔