ایس بی سی اے اور آباد کا تعمیراتی منصوبوں کی رفتار تیز کرنے کے اقدامات پر غور
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کے ڈائریکٹر جنرل عابد سلی� قریشی اور ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے چیئر�ین حنیف گوہر نے شہر �یں تع�یراتی سرگر�یوں کو سہولت فراہ� کرنے، �نصوبوں کی �نظوری کا ع�ل تیز کرنے اور بلڈرز و ڈیولپرز کو درپیش انتظا�ی رکاوٹیں دور کرنے کے اقدا�ات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
اس سلسلے �یں �نعقدہ اجلاس �یں ایس بی سی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل فرحان قیصر اور ڈپٹی ک�شنر ایسٹ نے بھی شرکت کی۔ اجلاس �یں تع�یراتی �نصوبوں کی �نظوری کے ع�ل کو تیز اور شفاف بنانے س�یت تع�یراتی صنعت کو درپیش �سائل کے حل پر غور کیا گیا۔
عابد سلی� قریشی نے کہا کہ تع�یراتی شعبہ قو�ی �عیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے، ایس بی سی اے قانونی تقاضے پورے کرنے والے ت�ا� �نصوبوں کو سہولت فراہ� کرنے کے لیے پرعز� ہے۔ انہوں نے �سائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
حنیف گوہر نے ایس بی سی اے اور ضلعی انتظا�یہ کے تعاون کو سراہتے ہوئے کہا کہ �تعلقہ اداروں اور تع�یراتی صنعت کے در�یان بہتر رابطہ سر�ایہ کاری اور روزگار کے نئے �واقع پیدا کرنے �یں �ددگار ثابت ہوگا۔
فریقین نے تع�یراتی شعبے کی ترقی اور باہ�ی رابطوں کے فروغ کے لیے باقاعدگی سے �شاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔