پاکستان

مولانا فضل الرحمن کی رہائشگاہ پر چھاپہ، بلاول بھٹو کا اسحاق ڈار سے نوٹس لینے کا مطالبہ

  • پارلیمنٹ کے آئندہ اجلاس اور ممکنہ قانون سازی کے امور پر بھی بات چیت
شائع اپ ڈیٹ

نائب وزیراعظ� اسحاق ڈار نے ہفتے کے روز وفاقی وزرا اور قو�ی اس�بلی کے اسپیکر ایاز صادق کے ہ�راہ اسلا� آباد �یں زرداری ہاؤس �یں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئر�ین بلاول بھٹو زرداری سے �لاقات کی، یہ بات پیپلز پارٹی کے �یڈیا سیل نے ایک بیان �یں بتائی ہے۔

وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری اور وزیر ��لکت بلال اظہر کیانی بھی حکو�تی وفد �یں شا�ل تھے، جبکہ سینیٹر شیری رح�ان اور رکن قو�ی اس�بلی نوید ق�ر نے بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ �لاقات �یں شرکت کی۔

بیان کے �طابق �لاقات �یں پارلی�نٹ کے آئندہ اجلاس اور ��کنہ قانون سازی کے ا�ور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

بلاول بھٹو زرداری نے اسحاق ڈار سے ج�عیت عل�ائے اسلا� (ف) کے سربراہ �ولانا فضل الرح�ان کی رہائش گاہ پر چھاپے اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ �بینہ بدسلوکی کے �عا�لے کا ذاتی طور پر جائزہ لینے کا بھی �طالبہ کیا۔

دریں اثنا، بلاول بھٹو زرداری نے �ولانا فضل الرح�ان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور ان کی خیریت دریافت کی۔

گفتگو کے دوران جے یو آئی (ف) کے سربراہ نے بلاول کو اسلا� آباد �یں اپنی رہائش گاہ سیل کیے جانے کے بارے �یں بتایا اور الزا� عائد کیا کہ ان کے بیٹے کو گرفتار کیا گیا جبکہ خاندان کی خواتین کو گھر سے باہر نکال کر ہراساں کیا گیا۔

بلاول بھٹو زرداری نے �ولانا فضل الرح�ان سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی رہائش گاہ سیل کیے جانے اور اہل خانہ کو �بینہ طور پر ہراساں کرنے کی �ذ�ت کی۔

جے یو آئی (ف) کا �ولانا فضل الرح�ان کے اہل خانہ کو ہراساں کرنے کا الزا�، رہائش گاہ سیل کرنے کا دعویٰ

جے یو آئی (ف) نے ہفتے کے روز حکو�ت پر اپنے سربراہ �ولانا فضل الرح�ان کے اہل خانہ کو ہراساں کرنے کا الزا� عائد کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے اسلا� آباد �یں ان کی رہائش گاہ کو گھیرے �یں لے کر وہاں �وجود خواتین اور بچوں س�یت اہل خانہ کو گھر خالی کرنے پر �جبور کیا۔

جے یو آئی (ف) کے ترج�ان اسل� غوری نے ایک بیان �یں کہا کہ �ولانا فضل الرح�ان لاہور �یں گھر پر نظر بند ہیں، جبکہ پولیس نے اسلا� آباد �یں ان کی رہائش گاہ کو گھیر رکھا ہے اور اندر �وجود خواتین اور بچوں کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے الزا� عائد کیا کہ اہل خانہ کو گھر خالی کرنے کے لیے صرف 30 �نٹ دیے گئے۔ اسل� غوری نے بعدازاں کہا کہ انتظا�یہ نے اہل خانہ کو گھر سے نکال کر رہائش گاہ سیل کردی، جس کے بعد خاندان کے افراد وہاں سے چلے گئے۔

پارٹی نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ �ولانا فضل الرح�ان کے بیٹے �ولانا اسجد �ح�ود کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

اسل� غوری نے کارروائی کی �ذ�ت کرتے ہوئے کہا کہ جے یو آئی (ف) نے غیر �لکی �ہ�انوں کی آ�د کے احترا� �یں راولپنڈی اور اسلا� آباد �یں اپنے احتجاج �لتوی کردیے تھے، لیکن حکو�ت نے ان کے تح�ل کا جواب اشتعال انگیزی سے دیا۔

انہوں نے کہا، ’’ہ� ا�ن چاہتے ہیں، حکو�ت تصاد� پر کیوں تلی ہوئی ہے؟‘‘ اور سوال اٹھایا کہ کشیدگی بڑھانے کے لیے حکا� کس کے احکا�ات پر ع�ل کر رہے ہیں۔

ترج�ان نے �طالبہ کیا کہ حکو�ت فوری طور پر رہائش گاہ کا �حاصرہ خت� کرے اور خواتین اور بچوں کو ہراساں کرنا بند کرے، ساتھ ہی خبردار کیا کہ کسی بھی نتیجے کی ذ�ہ داری حکو�ت پر ہوگی۔

ادھر جے یو آئی (ف) کے سربراہ نے پارٹی کارکنوں کو ہدایت کی کہ وہ حکو�ت کی �بینہ زیادتیوں کے باوجود جذباتی ردع�ل سے گریز کریں اور تح�ل کا �ظاہرہ کریں۔

ترج�ان نے کارکنوں سے کہا کہ وہ پارٹی قیادت کی �زید ہدایات کا انتظار کریں۔

اسل� غوری نے شہباز شریف کی قیادت �یں حکو�ت پر ظل� و جبر کے نئے ریکارڈ قائ� کرنے کا الزا� بھی عائد کیا۔