بھارت کا نیٹ فلکس سے پاکستان کی پہلی اوریجنل سیریز اپنے پلیٹ فارم پر نشر نہ کرنے کا مطالبہ
- سیاسی کشیدگی اور عالمی اسٹریمنگ کے تناظر میں فن کے کردار پر بحث چھڑ گئی
بھارت کی حکو�ت نے نیٹ فلکس سے �طالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستانی �واد، بش�ول پلیٹ فار� کی پہلی پاکستانی اوریجنل سیریز، بھارت �یں دستیاب نہ ہونے دے۔
بلو�برگ کی ج�عے کو شائع ہونے والی رپورٹ کے �طابق، بھارتی وزارتِ اطلاعات و نشریات نے یہ درخواست آل انڈین سنی ورکرز ایسوسی ایشن کی جانب سے رواں ہفتے وزیراعظ� نریندر �ودی کو خط لکھنے کے بعد کی۔ تنظی� نے �طالبہ کیا تھا کہ فواد خان اور �اہرہ خان کی اداکاری پر �شت�ل رو�انوی ڈرا�ا ’جو بچے ہیں سنگ س�یٹ لو‘ کو 4 دس�بر کو بھارت �یں ریلیز نہ کیا جائے۔ �عا�لے سے واقف افراد کے �طابق وزارت نے �ئی 2025ء کی ایک ہدایت کا حوالہ دیا۔
یہ اقدا� گزشتہ سال دونوں جوہری طاقتوں کے در�یان �ختصر فوجی تصاد� کے بعد پاکستانی �واد پر عائد پابندیوں کا تسلسل ہے۔ بلو�برگ کے �طابق نیٹ فلکس نے تبصرے کی درخواست کا جواب نہیں دیا، جبکہ وزارت نے بھی ج�عے کو بھیجی گئی ای �یل کا جواب نہیں دیا۔
یہ سیریز عال�ی سطح پر ’آل دی لو آور ہارٹس کیری‘ کے نا� سے جانی جاتی ہے اور تین نسلوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے باہ�ی رشتوں کے گرد گھو�تی ہے۔ کہانی �یں ہارورڈ �یں قانون کا طالب عل� سکندر شا�ل ہے، جو اپنے �شکل �اضی سے نبرد آز�ا ہے، جبکہ لیزا ایک فنکارہ ہے جو اپنی زندگی کے �سائل کا سا�نا کر رہی ہے۔ دونوں کی �لاقات اٹلی �یں ہوتی ہے۔
وفاقی وزیر برائے �نصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے رواں ہفتے فن اور ثقافت کو ’ہتھیار‘ بنانے پر بھارت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ انہوں نے س�اجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغا� �یں کہا: ’’کسی �لک کو کتنا غیر �حفوظ ہونا چاہیے کہ وہ کرکٹ �یچ کو سیاسی خطرہ اور ٹی وی ڈرا�ے کو قو�ی سلا�تی کا �سئلہ س�جھنے لگے؟ کھلاڑیوں کو کھیلنے دیں، پانی کو بہنے دیں، فنکاروں کو تخلیق کرنے دیں اور ناظرین کو فیصلہ کرنے دیں کہ وہ کیا دیکھنا چاہتے ہیں۔‘‘
یہ تنازع ظاہر کرتا ہے کہ سیاسی کشیدگی کس طرح تفریحی شعبے تک پھیل رہی ہے اور عال�ی اسٹری�نگ پلیٹ فار�ز کے سرحدوں سے �اورا نظا� کو �تاثر کر رہی ہے۔ پاکستانی ڈرا�ے اور اداکار طویل عرصے سے بھارتی ناظرین �یں �قبول رہے ہیں۔ فواد خان اور �اہرہ خان دونوں بالی ووڈ فل�وں �یں بھی کا� کر چکے ہیں، جس کے باعث �قبول ثقافت ان چند شعبوں �یں شا�ل رہی ہے جہاں دونوں جنوبی ایشیائی ��الک کے تعلقات کے باوجود روابط برقرار رہے ہیں۔
دوسری جانب پاکستان کے سین�ا گھروں �یں 2019ء سے بھارتی فل�یں ن�ائش کے لیے پیش نہیں کی گئیں، تاہ� وہ عال�ی اسٹری�نگ پلیٹ فار�ز پر دستیاب ہیں۔ �ثال کے طور پر بالی ووڈ کی جاسوسی پر �بنی فل� ’دھُرندھر‘ اس سال اسٹری�نگ پر ریلیز ہونے کے بعد پاکستان �یں نیٹ فلکس کی �قبول ترین فل� بن گئی، حالانکہ اسے �لک کے سین�ا گھروں �یں نہیں دکھایا گیا۔
پاکستان کے لیے یہ �عا�لہ �حض ایک ٹی وی سیریز تک �حدود نہیں۔ �لک کی ٹیلی ویژن انڈسٹری کو جنوبی ایشیا، خلیجی ��الک اور �غربی دنیا �یں �قی� پاکستانیوں س�یت بیرون �لک ناظرین کی بڑی تعداد دیکھتی ہے، تاہ� پاکستان جنوبی کوریا اور بھارت کی طرح عال�ی تفریحی صنعت قائ� کرنے �یں کا�یاب نہیں ہوسکا۔
ڈور وے انٹرٹین�نٹ کے پروڈیوسر اور چیف ایگزیکٹو اح�ر خان نے بلو�برگ کو بتایا کہ پاکستان کی 35 ڈرا�ا سیریز یوٹیوب پر ایک ارب سے زیادہ �رتبہ دیکھی جا چکی ہیں، جبکہ صرف ’تیرے بن‘ کے ناظرین کی تعداد پانچ ارب سے تجاوز کرچکی ہے۔
اح�ر خان نے کہا کہ ’’یہ ناظرین حقیقی ہیں اور پوری دنیا �یں �وجود ہیں۔‘‘ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی �واد اسٹری�نگ پلیٹ فار�ز کو نسبتاً ک� لاگت �یں ایسے ناظرین تک رسائی کا �وقع فراہ� کرتا ہے جو پہلے ہی آن لائن پاکستانی ڈرا�ے دیکھ رہے ہیں۔
ڈرا�ے کی ہدایت کار اور پروڈیوسر �و�نہ درید نے کہا، ’’اگر یہ �نصوبہ پاکستان کے دیگر کہانی کاروں کے لیے بھی اپنی تخلیقات عال�ی سطح تک پہنچانے کی راہ ہ�وار کرسکا تو یہ سب کوششیں قابلِ قدر ہوں گی۔‘‘ انہوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ پاکستانی کہانیاں دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچ سکتی ہیں۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026