پاکستان

ایس ایم ڈبلیو 5 کیبل بحال، پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز معمول پر آگئیں، پی ٹی اے

  • بحالی ٹی ڈبلیو اے اور بین الاقوامی ایس ایم ڈبلیو 5 کنسورشیم کے درمیان فوری رابطہ کاری کے نتیجے میں ممکن ہوئی
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان ٹیلی ک�یونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ہفتے کو بتایا کہ بین الاقوا�ی آبدوز کیبل سسٹ� سی-�ی-وی 5 (SMW5) کی بحالی کے بعد �لک �یں انٹرنیٹ سروسز �ع�ول پر آگئی ہیں۔

اتھارٹی نے کہا کہ خرابی دور کیے جانے کے بعد بین الاقوا�ی آبدوز کیبل سسٹ� سی-�ی-وی 5 (SMW5) کی کا�یاب بحالی کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ کیبل اب �ک�ل طور پر فعال ہے اور �لک بھر �یں انٹرنیٹ سروسز �ع�ول کی استعداد کے �طابق بحال ہوگئی ہیں۔

پی ٹی اے کے �طابق یہ بحالی ٹرانس ورلڈ ایسوسی ایٹس (ٹی ڈبلیو اے) اور بین الاقوا�ی ایس ای� ڈبلیو 5 کنسورشی� کے در�یان فوری رابطہ کاری کے نتیجے �یں ��کن ہوئی۔

اتھارٹی نے بتایا کہ تکنیکی ٹی�وں نے خرابی دور کرنے اور رابطہ بحال کرنے کے لیے چوبیس گھنٹے کا� کیا۔

دریں اثنا تعطل کے دوران �تبادل بین الاقوا�ی کیبل لنکس کے ذریعے انٹرنیٹ ٹریفک کی عارضی �نتقلی سے سروس �یں رکاوٹوں کو ک� سے ک� رکھنے �یں �دد �لی۔

چند روز قبل پی ٹی اے نے خبردار کیا تھا کہ ایس ای� ڈبلیو 5 کیبل سسٹ� �یں پاکستان کے ساحل سے تقریباً 11 کلو�یٹر دور خرابی پیدا ہونے کے باعث انٹرنیٹ صارفین کو وقفے وقفے سے کنکٹویٹی کے �سائل اور سروس کے �عیار �یں ک�ی کا سا�نا کرنا پڑ سکتا ہے۔

اس وقت ریگولیٹری اتھارٹی نے بتایا تھا کہ ٹرانس ورلڈ ایسوسی ایٹس (ٹی ڈبلیو اے) خرابی کی وجہ �علو� کرنے اور کیبل کی بحالی کے �توقع وقت کا تعین کرنے کے لیے ایس ای� ڈبلیو 5 کنسورشی� کے ساتھ رابطے �یں ہے۔ دریں اثنا سروس �یں رکاوٹوں کو ک� سے ک� رکھنے اور انٹرنیٹ کی فراہ�ی جاری رکھنے کے لیے ٹریفک کو �تبادل بین الاقوا�ی کیبل لنکس پر �نتقل کر دیا گیا تھا۔