سری لنکا کیخلاف نوجوان بلے بازوں کی کارکردگی حوصلہ افزا، بہتری کیلئے مزید کام کرنا ہوگا، مائیک سمتھ
- بابر اعظم اچھی بیٹنگ کر رہے ہیں، ان کی کارکردگی میں بہتری کے آثار موجود ہیں، بیٹنگ کوچ
پاکستان �ینز کرکٹ ٹی� کے بیٹنگ کوچ �ائیک س�تھ نے کہا ہے کہ سری لنکا کے خلاف نوجوان پاکستانی بلے بازوں کی کارکردگی انتہائی حوصلہ افزا رہی ہے، تاہ� یہ اچھی پرفار�نس صرف ایک شروعات ہے اور کھلاڑیوں کو اپنی بیٹنگ �یں �زید بہتری لانے کے لیے ابھی کافی کا� کرنا ہوگا۔
�ائیک س�تھ نے پی سی بی پوڈ کاسٹ کے پروگرا� �یں شرکت کے دوران پاکستانی بلے بازوں کی کارکردگی، ان کی تکنیک، صلاحیتوں اور �ستقبل کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی۔
انہوں نے نوجوان بیٹر اذان اویس کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے انگلینڈ کے خلاف اچھی بیٹنگ کا �ظاہرہ کیا اور لارڈز ٹیسٹ �یں جوفرا آرچر جیسے تیز رفتار بالر کے خلاف اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کیا۔ اذان اویس کی بیٹنگ �یں اعت�اد اور صلاحیت واضح طور پر نظر آئی۔
بیٹنگ کوچ کا کہنا تھا کہ طیب عارف جارحانہ انداز �یں بیٹنگ کرنا پسند کرتے ہیں جبکہ طحہ �یں وکٹ پر وقت گزارنے اور طویل اننگز کھیلنے کی صلاحیت �وجود ہے، کسی بھی ٹی� کے لیے یہ بہت ضروری ہوتا ہے کہ اس کے پاس �ختلف انداز اور �ہارتوں کے حا�ل بلے باز �وجود ہوں تاکہ وہ �یچ کی صورتحال کے �طابق اپنی حک�ت ع�لی اختیار کرسکیں۔
�ائیک س�تھ نے کہا کہ ٹی� کے ت�ا� بلے باز بیٹنگ کے حوالے سے �زید سیکھنے اور اپنی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے خواہش �ند ہیں۔ کھلاڑیوں �یں بہتر سے بہترین بننے کی صلاحیت �وجود ہے، جو ایک اچھی ٹی� کی پہچان ہوتی ہے۔ ہ�اری کوشش ہے کہ اس جذبے کو برقرار رکھتے ہوئے ہر کھلاڑی کی کارکردگی �یں �زید نکھار پیدا کیا جائے۔
قو�ی ٹی� کے سابق کپتان بابر اعظ� کی بیٹنگ کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ بابر اعظ� اچھی بیٹنگ کر رہے ہیں اور ان کی کارکردگی �یں بہتری کے آثار �وجود ہیں۔ ا�ید ہے کہ جلد ان کی �حنت اچھے نتائج کی صورت �یں سا�نے آئے گی اور وہ بڑے سکورز بنانے �یں بھی کا�یاب ہوں گے۔
انہوں نے بتایا کہ سل�ان علی آغا نے انگلینڈ سیریز کے بعد اپنی بیٹنگ تکنیک �یں �ع�ولی تبدیلی کی ہے۔ کھلاڑیوں کی تکنیک اور کھیل کے انداز �یں بہتری لانے کے لیے �ختلف پہلوئوں پر کا� کرنا ضروری ہوتا ہے اور سل�ان علی آغا نے بھی اپنی بیٹنگ کو بہتر بنانے کے لیے تبدیلیاں کی ہیں۔
سعود شکیل کی بیٹنگ فار� پر گفتگو کرتے ہوئے کوچ نے کہا کہ وہ اس وقت بہت اچھی فار� �یں ہیں اور �ڈل آرڈر کے ورلڈ کلاس بلے باز ہیں۔
ان کی بیٹنگ �یں تکنیکی �ہارت اور �ستقل �زاجی �وجود ہے، جو ٹی� کے لیے انتہائی اہ�یت رکھتی ہے۔نوجوان وکٹ کیپر بیٹر غازی غوری کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے سری لنکا کے خلاف سیریز �یں بھرپور خود اعت�ادی کے ساتھ بیٹنگ کی۔ نوجوان کھلاڑیوں کی جانب سے اس طرح کا اعت�اد اور صلاحیتوں کا اظہار �ستقبل کے لیے �ثبت اشارہ ہے۔ �ائیک س�تھ نے کہا کہ ہ�اری کوشش صرف �اہر بلے باز تیار کرنا نہیں بلکہ بالرز کی بیٹنگ صلاحیتوں کو بھی بہتر بنانا ہے تاکہ وہ �شکل وقت �یں اپنی بیٹنگ کے ذریعے ٹی� کے لیے قی�تی رنز بنا سکیں۔
جدید کرکٹ �یں بالرز کا بیٹنگ �یں کردار بھی بہت اہ� ہوچکا ہے، اس لیے ہ� اس شعبے پر بھی بھرپور توجہ دے رہے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ نوجوان بلے بازوں کی حالیہ کارکردگی خوش آئند ضرور ہے، لیکن ٹی� کی �ج�وعی بیٹنگ کو �زید �ضبوط بنانے، کھلاڑیوں کی انفرادی صلاحیتوں کو نکھارنے اور �ستقل �زاجی پیدا کرنے کے لیے کا� جاری رکھنا ہوگا۔