کھیل

تیسرا ٹی ٹوئنٹی، انگلینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دے دی

  • پانچ میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کو دو ایک کی برتری حاصل
شائع اپ ڈیٹ

انگلینڈ نے آسٹریلیا کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی �یچ �یں سات وکٹوں سے شکست دے کر پانچ �یچوں کی سیریز �یں دو ایک کی برتری حاصل کر لی۔

برسبین �یں کھیلے گئے بارش سے �تاثرہ �یچ �یں انگلینڈ کو ڈک ورتھ لوئس طریقہ کار کے تحت 92 رنز کا ہدف �لا جسے �ہ�ان ٹی� نے تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

انگلینڈ کی جانب سے جارڈن کاکس نے 14 گیندوں پر ناقابلِ شکست 33 رنز بنا کر ٹی� کو فتح سے ہ�کنار کیا، جبکہ اوپنر اینیورین ڈونلڈ نے 13 گیندوں پر 32 رنز کی برق رفتار اننگز کھیلی۔

اس سے قبل انگلینڈ کی تباہ کن بولنگ کے سا�نے �یزبان آسٹریلوی ٹی� 16 اعشاریہ 5 اوورز �یں صرف 108 رنز پر ڈھیر ہو گئی جو ہو� گراؤنڈ پر اس کا ک� ترین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اسکور ہے۔

انگلینڈ کی کا�یابی کے ہیرو جی�ی اوورٹن رہے، جنہوں نے شاندار بولنگ کا �ظاہرہ کرتے ہوئے صرف 12 رنز دے کر پانچ آسٹریلوی کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، جس کے ساتھ ہی وہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل �یں پانچ وکٹیں لینے والے دوسرے انگلش بولر بھی بن گئے۔