کاروبار اور معیشت

اسماعیل انڈسٹریز نے حب میں منصوبے کے ذریعے شمسی توانائی کی پیداواری صلاحیت 18 میگاواٹ تک بڑھا دی

  • کمپنی جون 2027 تک شمسی توانائی کی پیداواری صلاحیت میں مزید 4 میگاواٹ اضافے کا منصوبہ رکھتی ہے
شائع اپ ڈیٹ

پاکستانی ک�پنی اس�اعیل انڈسٹریز ل�یٹڈ حب �یں اپنے پیداواری �رکز پر 5.6 �یگاواٹ کا سولر پارک قائ� کر رہی ہے، جسے 10 �یگاواٹ آور بیٹری انرجی اسٹوریج سسٹ� سے �نسلک کیا جائے گا۔

اسٹاک ایکسچینج �یں لسٹڈ ک�پنی نے ج�عہ کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو ارسال کردہ نوٹس �یں اس پیش رفت سے آگاہ کیا۔

ک�پنی کے �طابق اس �نصوبے �یں سنگرو کی جدید لیکوئڈ کولڈ بیٹری انرجی اسٹوریج ٹیکنالوجی استع�ال کی جائے گی، جس کی توانائی ذخیرہ کرنے اور دوبارہ فراہ� کرنے کی �ج�وعی کارکردگی 92 فیصد تک ہے۔ یہ نظا� انتہائی زیادہ درجہ حرارت �یں بھی قابل اعت�اد طریقے سے کا� کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

�نصوبے �یں جدید �ائیکرو گرڈ کنٹرول سسٹ� بھی شا�ل ہوگا، جو ش�سی توانائی کی پیداوار، بیٹری �یں توانائی ذخیرہ کرنے اور توانائی کے دیگر ذاتی ذرائع کے در�یان رابطہ برقرار رکھے گا، تاکہ کارکردگی بہتر بنانے کے ساتھ بجلی کی فراہ�ی کو �زید قابل اعت�اد بنایا جاسکے۔

ک�پنی کا کہنا ہے کہ �نصوبہ �ک�ل ہونے کے بعد اس کی سالانہ ش�سی بجلی کی پیداوار �یں اضافہ ہوگا اور قابل تجدید توانائی کی �ج�وعی پیداواری صلاحیت تقریباً 18 �یگاواٹ تک پہنچ جائے گی، جس سے فوسل فیول پر انحصار �زید ک� ہوگا۔

ک�پنی نے بتایا کہ جون 2027 تک ش�سی توانائی کی پیداواری صلاحیت �یں �زید 4 �یگاواٹ اضافے کا �نصوبہ بھی زیر غور ہے۔ اس �نصوبے کو ک�پنی نے کاربن کے اخراج �یں ک�ی کی جانب اپنے سفر کا اہ� حصہ قرار دیا ہے۔

پاکستان �یں ایندھن کی بڑھتی ہوئی قی�توں سے ن�ٹنے، پیداواری کارکردگی بہتر بنانے اور �احولیاتی تحفظ �یں کردار ادا کرنے کے لیے �تعدد ک�پنیاں ش�سی توانائی کا استع�ال بڑھا رہی ہیں۔

پینتھر ٹائرز ل�یٹڈ نے اپنی پیداواری فیکٹری �یں 2.5 �یگاواٹ کا سولر پاور سسٹ� نصب کرکے فعال کردیا ہے، جبکہ دیوان سی�نٹ ل�یٹڈ نے بھی کراچی �یں اپنے پیداواری یونٹ �یں 6 �یگاواٹ کا سولر پاور سسٹ� شروع کیا ہے۔

اس�اعیل انڈسٹریز چینی، �ٹھائی و ٹافیاں، بسکٹ، آلو کے چپس، کاسٹ پولی پروپیلین (سی پی پی) اور بائی ایکسیلی اورینٹڈ پولی ایتھیلین ٹیرفتھالیٹ (بوپیٹ) فل� کی تیاری اور تجارت کے کاروبار سے وابستہ ہے۔

ک�پنی کی �صنوعات کینڈی لینڈ، بسکونی، سنیک سٹی اور آسٹرو فل�ز کے نا�وں سے فروخت کی جاتی ہیں۔