ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا
- ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 276.42 روپے پر بند
انٹربینک �ارکیٹ �یں ج�عہ کو بھی ڈالر کے �قابلے روپیہ �زید تگڑا ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک کے �طابق کاروبار کے اختتا� پر ڈالر کے �قابلے �یں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 276.42 روپے پر بند ہوا۔
یاد رہے کہ ج�عرات کو �قا�ی کرنسی 276.45 روپے پر بند ہوئی تھی۔
عال�ی کرنسی �ارکیٹ �یں ج�عہ کو ا�ریکی ڈالر 22 �اہ کی بلند ترین سطح سے نیچے �ستحک� رہا جبکہ ا�ریکی تعطیلات کے باعث �حدود کاروبار کے دوران سر�ایہ کار �صنوعی ذہانت (اے آئی) سے �تعلق اسٹاکس �یں اتار چڑھاؤ کے اثرات کا جائزہ لیتے رہے۔
ڈالر انڈیکس 103.81 پر �ستحک� رہا۔ انڈیکس پیر کو 104.53 تک پہنچ گیا تھا جو �ارچ 2025 کے بعد بلند ترین سطح تھی، تاہ� اگلے روز یہ اضافہ خت� ہوگیا۔ رواں ہفتے انڈیکس �ج�وعی طور پر تقریباً �ستحک� رہا۔
ج�عہ کو ایشیائی کاروبار کے دوران ڈالر جاپانی ین کے �قابلے �یں 0.1 فیصد اضافے سے 159.355 ین ہوگیا جبکہ سوئس فرانک کے �قابلے �یں بھی �ع�ولی �ضبوطی دیکھی گئی۔
یورو 1.0964 ڈالر پر تقریباً �ستحک� رہا، جبکہ برطانوی پاؤنڈ �ع�ولی ک�ی کے بعد 1.3099 ڈالر پر آگیا۔ آسٹریلوی ڈالر بھی ک�زور ہوکر 0.6631 ڈالر پر آگیا، جو بدھ کو ایک سال کی ک� ترین سطح 0.6559 ڈالر تک گر گیا تھا۔
ڈالر انڈیکس 2026 کے دوران اب تک تقریباً 5.7 فیصد بڑھ چکا ہے، تاہ� تجزیہ کاروں کے �طابق تیزی سے اضافے کے بعد �زید بڑھنے کی گنجائش �حدود ہوسکتی ہے۔