پاکستان اور آئی ایف سی کے درمیان سستے مکانات، سرکاری و نجی شراکت داری اور بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری پر تبادلہ خیال
- عماد این فاخوری کا حکومتی تعاون کو سراہتے ہوئے پاکستان کی ترجیحات کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان اور عال�ی بینک کے ذیلی ادارے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (آئی ایف سی) کے در�یان ہاؤسنگ فنانس، سرکاری و نجی شراکت داری، بجلی کی تقسی� کار ک�پنیوں کی نجکاری اور زراعت کے شعبوں �یں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
یہ پیش رفت وفاقی وزیر برائے اقتصادی ا�ور احد خان چی�ہ اور آئی ایف سی کے �شرق وسطیٰ و وسطی ایشیا کے علاقائی نائب صدر ع�اد این فاخوری کے در�یان �لاقات کے دوران سا�نے آئی، جس �یں باہ�ی تعاون کو �زید �ستحک� کرنے کے طریقوں پر غور کیا گیا۔
�لاقات �یں احد خان چی�ہ نے پاکستان �یں آئی ایف سی کے �نصوبوں کے دائرہ کار �یں ن�ایاں توسیع اور حکو�ت کے ساتھ بڑھتے ہوئے روابط کو سراہا۔ انہوں نے حالیہ پیش رفت پر اط�ینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی ترقیاتی ترجیحات کے لیے نجی سر�ایہ کاری �تحرک کرنے کی غرض سے اس تعاون کو �زید آگے بڑھانا اہ� ہے۔
�ذاکرات �یں ہاؤسنگ فنانس، سرکاری و نجی شراکت داری، بجلی کی تقسی� کار ک�پنیوں (ڈسکوز) کی نجکاری، زراعت اور چھوٹے و در�یانے درجے کے کاروباری اداروں (ای� ایس ای� ایز) کے لیے �الی وسائل تک رسائی س�یت اہ� شعبوں پر غور کیا گیا۔
وفاقی وزیر نے طویل �دتی ہاؤسنگ فنانس کے نظا� کو �ضبوط بنانے، سستے �کانات تک رسائی بڑھانے اور تع�یراتی شعبے سے وابستہ ڈویلپرز کو �الی سہولتیں فراہ� کرنے �یں آئی ایف سی کے تعاون کی اہ�یت اجاگر کی۔
احد خان چی�ہ نے قابلِ ع�ل وفاقی سرکاری و نجی شراکت داری کے �نصوبوں کی فہرست تیار کرنے اور �تعلقہ ضابطہ جاتی نظا� کو �ضبوط بنانے کے لیے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی (پی تھری اے) کے ساتھ آئی ایف سی کے تعاون کو بھی سراہا۔
�لاقات �یں بجلی کی تقسی� کار ک�پنیوں کی نجکاری کے ع�ل اور نجکاری کے بعد کے انتظا�ات �یں آئی ایف سی کی �عاونت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
زراعت کے شعبے �یں جدید ذخیرہ گاہوں، ویلیو چین فنانسنگ اور الیکٹرانک گودا� رسیدوں کے نظا� کے ذریعے تعاون بڑھانے پر بھی غور کیا گیا، جس کا �قصد کسانوں کی �الی وسائل تک رسائی بہتر بنانا ہے۔ وفاقی وزیر نے چھوٹے اور در�یانے درجے کے کاروباری اداروں کے لیے �الی سہولتوں �یں اضافے کی اہ�یت پر بھی زور دیا، تاکہ کاروبار کو ع�لی فوائد حاصل ہوں اور روزگار کے �واقع پیدا کیے جا سکیں۔
اس �وقع پر ع�اد این فاخوری نے حکو�ت کے تعاون کو سراہتے ہوئے پاکستان کی ترجیحات کی ح�ایت جاری رکھنے کے لیے آئی ایف سی کے عز� کا اعادہ کیا۔ انہوں نے وفاقی وزیر کو ہاؤسنگ فنانس، سرکاری و نجی شراکت داری، ڈسکوز، زراعت اور چھوٹے و در�یانے درجے کے کاروباروں کی �الی �عاونت سے �تعلق جاری اور �جوزہ �نصوبوں پر بریفنگ دی۔
انہوں نے یقین دلایا کہ آئی ایف سی ان شعبوں �یں پیش رفت کے لیے �تعلقہ حکو�تی اداروں کے ساتھ قریبی تعاون جاری رکھے گا۔