کھیل

سری لنکا اے نے ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے فائنل میں جگہ بنالی، بھارت کو آٹھ وکٹوں سے شکست

  • دوسرا سیمی فائنل آج پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان کھیلا جائے گا
شائع اپ ڈیٹ

سری لنکا اے نے ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز 2026 کے پہلے سی�ی فائنل �یں بھارت اے کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر فائنل �یں جگہ بنالی۔

دوحہ �یں کھیلے گئے �یچ �یں بھارت اے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے �قررہ 50 اوورز �یں 8 وکٹوں کے نقصان پر 317 رنز بنائے اور سری لنکا اے کو جیت کے لیے 318 رنز کا ہدف دیا۔

جواب �یں سری لنکا اے نے �طلوبہ ہدف 41.3 اوورز �یں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

لاستھ کراس پلے اور سائنتھ جیاوردھنے نے سنچریاں اسکور کرکے ٹی� کی فتح یقینی بنائی۔ نشان �دھوشکا نے 58 رنز بنائے جبکہ کپتان پوون رتنا نائیکے 31 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔

فائنل �یں سری لنکا اے کا �قابلہ پاکستان شاہینز اور بنگلادیش اے کے در�یان دوسرے سی�ی فائنل کی فاتح ٹی� سے ہوگا۔

دونوں ٹی�وں کے در�یان دوسرا سی�ی فائنل کل کھیلا جائے گا۔