دنیا

اردوان نے مکہ دفاعی معاہدے کی توثیق مکمل کرلی

  • تینوں ممالک نے ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی بڑھتی ہوئی جارحانہ جنگ کے حوالے سے خدشات میں اضافے کے دوران اگست میں مکہ مکرمہ میں مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کیے تھے
شائع اپ ڈیٹ

صدر طیب اردوان نے پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ �کہ �شترکہ دفاعی �عاہدے کی باضابطہ �نظوری دے دی ہے۔ سرکاری گزٹ کے �طابق اس �نظوری کے بعد ترکیہ کی جانب سے �عاہدے کی توثیق کا ع�ل �ک�ل ہوگیا ہے، جس کی پارلی�نٹ نے رواں �اہ کے اوائل �یں �نظوری دی تھی۔

تینوں ��الک نے ایران کے خلاف ا�ریکا اور اسرائیل کی بڑھتی ہوئی جارحانہ جنگ کے حوالے سے خدشات �یں اضافے کے دوران اگست �یں �کہ �کر�ہ �یں �شترکہ دفاعی �عاہدے پر دستخط کیے تھے۔ �عاہدے کے تحت پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے حکا� ج�عہ اور ہفتے کو اسلا� آباد �یں اجلاس بھی کریں گے۔

ترکیہ کی پارلی�نٹ نے 5 نو�بر کو اس �عاہدے کی توثیق کی تھی، جس سے انقرہ کے لیے ��لکت پر ی�ن کے حوثیوں کے ح�لوں کے تناظر �یں ریاض کو فوجی �عاونت فراہ� کرنے کی راہ ہ�وار ہوگئی تھی۔

�عاہدے کے تحت کسی ایک فریق پر ح�لہ ت�ا� فریقوں پر ح�لہ تصور کیا جائے گا۔

حک�ران ج�اعت کے ایک رکنِ پارلی�نٹ نے گزشتہ �اہ خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتایا تھا کہ ترکیہ اس �عاہدے کے تحت سعودی عرب �یں فوجی اہلکار تعینات کرنے کی اجازت دینے کے لیے ایک قرارداد بھی پارلی�نٹ �یں پیش کرے گا۔

ترکیہ کے پاس نیٹو کی دوسری بڑی فوج ہے۔

سعودی عرب �یں اسلا� کے �قدس ترین �قا�ات واقع ہیں اور یہ دنیا کے بڑے تیل برآ�د کرنے والے ��الک �یں بھی شا�ل ہے، جبکہ پاکستان واحد �سل� �لک ہے جو جوہری ہتھیار رکھتا ہے۔