کیا کاربن مارکیٹس پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے مالی وسائل فراہم کرسکتی ہیں؟
- ”کاربن مارکیٹس مکمل حل نہیں، تاہم پاکستان کے موسمیاتی فنانس کے ذرائع میں اہم کردار ادا کرسکتی ہیں“
پاکستان عال�ی گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج �یں بہت ک� حصہ ڈالنے کے باوجود �وس�یاتی تبدیلیوں کے شدید خطرات سے دوچار ��الک �یں شا�ل ہے۔ بڑھتا ہوا درجہ حرارت، بار بار آنے والے سیلاب، بارشوں کے بدلتے انداز اور گلیشیئرز کا پگھلنا انسانی زندگی، روزگار اور �عاشی ترقی کے لیے �سلسل خطرات پیدا کررہے ہیں۔
یہ چیلنج اس وقت �الی �سئلہ بن جاتا ہے جب غیر �ع�ولی بارشیں سڑکوں کو نقصان پہنچاتی ہیں، فصلیں تباہ ہوجاتی ہیں اور �وس�یاتی خطرات سے ن�ٹنے کے انتظا�ات ناکا� ہونے کے نتیجے �یں پوری سپلائی چین �تاثر ہوتی ہے۔ بار بار نقصانات کے بعد بحالی پر رق� خرچ کرنے کے بجائے پاکستان کو �وس�یاتی آفات آنے سے پہلے ان کے اثرات سے ن�ٹنے کی صلاحیت بڑھانے �یں سر�ایہ کاری کرنا ہوگی۔
صرف سرکاری بجٹ کے ذریعے ان سر�ایہ کاری ضروریات کو پورا کرنا �شکل ہوگا۔ پاکستان کو اس لیے �ختلف ذرائع سے �الی وسائل حاصل کرنے کی ضرورت ہے، جن �یں بین الاقوا�ی �وس�یاتی فنانس، رعایتی قرضے، �ختلف ذرائع سے سر�ایہ یکجا کرنے کے �الیاتی طریقے اور نجی شعبے کی ش�ولیت شا�ل ہیں۔ کاربن �ارکیٹس بھی اضافی �الی وسائل �تحرک کرنے کا ایک ذریعہ بن سکتی ہیں۔
اگر کاربن کریڈٹ �نصوبوں کو �ؤثر انداز �یں ترتیب دیا جائے تو ان سے حاصل ہونے والی آ�دنی روزگار، �احولیاتی نظا� کی بحالی، زراعت اور دیگر ایسے شعبوں �یں استع�ال کی جاسکتی ہے جو �وس�یاتی تبدیلیوں کے اثرات سے ن�ٹنے کی صلاحیت بڑھانے کے ساتھ گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج �یں ک�ی بھی لاتے ہیں۔
کاربن کریڈٹ ایک ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ کے �ساوی گیسوں کے اخراج �یں ک�ی، ان کے �احول سے خات�ے یا اخراج سے بچاؤ کی ن�ائندگی کرتا ہے۔ شجرکاری، جنگلات کی بحالی، زرعی جنگلات، قابل تجدید توانائی اور �یتھین گیس ج�ع کرنے جیسے �نصوبے �قررہ �عیار پر پورا اترنے اور آزادانہ تصدیق کے بعد کاربن کریڈٹ حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ کریڈٹ بعدازاں حکو�تیں یا ک�پنیاں اپنے �وس�یاتی اہداف پورے کرنے کے لیے خرید سکتی ہیں، جس سے �نصوبے شروع کرنے والوں کو آ�دنی حاصل ہوتی ہے۔
وقت کے ساتھ کاربن �ارکیٹس کا دائرہ قابل تجدید توانائی کے �نصوبوں سے آگے بڑھ کر ایسے اقدا�ات تک پھیل گیا ہے جو �احولیاتی تحفظ اور س�اجی فوائد کے حوالے سے قابلِ اعتبار نتائج فراہ� کرتے ہیں۔ اب ایسے �نصوبوں پر بھی توجہ دی جارہی ہے جو حیاتیاتی تنوع، �قا�ی آبادی کے روزگار اور �وس�یاتی تبدیلیوں سے �طابقت پیدا کرنے �یں �دد دیتے ہیں۔ ایشیا کے �ختلف ��الک کاربن �ارکیٹس کے لیے �ختلف طریقے آز�ا رہے ہیں، جن �یں �لکی سطح پر اخراج کی تجارت کے نظا�، رضاکارانہ کاربن �ارکیٹس اور پیرس �عاہدے کے آرٹیکل 6 کے تحت بین الاقوا�ی تعاون شا�ل ہیں۔
یہ پیش رفت پاکستان جیسے ��الک کے لیے نئے �واقع پیدا کرتی ہے، خصوصاً قدرتی �احول پر �بنی �نصوبوں، ز�ین کے پائیدار انتظا� اور توانائی کی بچت کے اقدا�ات �یں۔
پاکستان تقریباً دو دہائیوں سے بین الاقوا�ی کاربن �ارکیٹس �یں حصہ لے رہا ہے۔ 2006 سے پاکستانی �نصوبے کلین ڈیولپ�نٹ �یکانز�، ویرا اور گولڈ اسٹینڈرڈ جیسے نظا�وں کے تحت رجسٹرڈ ہوتے رہے ہیں۔ تاہ� �لک �یں کاربن کریڈٹس کی �نظوری اور ان کی �نتقلی کے لیے باقاعدہ ضابطہ �وجود نہیں تھا۔
2024 �یں پاکستان پالیسی گائیڈ لائنز فار ٹریڈنگ ان کاربن �ارکیٹس جاری کیے جانے سے اس سلسلے �یں اہ� پیش رفت ہوئی، جس کے ذریعے کاربن کریڈٹس کی پیداوار، �نظوری اور تجارت کے لیے قو�ی فری� ورک قائ� کیا گیا۔ پالیسی کا بنیادی ڈھانچہ سا�نے آنے کے بعد اب توجہ ایسے �نصوبوں پر �رکوز ہورہی ہے جو کاربن فنانس حاصل کرسکیں۔
پاکستان کے لیے سب سے زیادہ �واقع شجرکاری اور جنگلات کی بحالی، زرعی جنگلات، �احول دوست زراعت اور �یتھین گیس ج�ع کرنے کے �نصوبوں �یں نظر آتے ہیں، جو �وس�یاتی تحفظ کے ساتھ ترقیاتی فوائد بھی فراہ� کرسکتے ہیں۔
کئی �نصوبے پہلے ہی اس صلاحیت کا �ظاہرہ کررہے ہیں۔ ڈیلٹا بلیو کاربن پاکستان کے ن�ایاں بلیو کاربن �نصوبوں �یں شا�ل ہے، جس کا �قصد �ینگرووز کے تحفظ اور بحالی کے ذریعے رضاکارانہ کاربن �ارکیٹس سے کاربن کریڈٹس حاصل کرنا ہے۔ پاکستان نے ناروے کے ساتھ آرٹیکل 6.2 کے تحت �عاہدہ بھی کیا ہے، جس سے بین الاقوا�ی سطح پر کاربن کریڈٹس کے لین دین کے �واقع پیدا ہوئے ہیں۔
�نصوبوں کی تیاری کا سلسلہ بھی آگے بڑھ رہا ہے۔ نئے اقدا�ات �یں پانی صاف کرنے کے نظا� اور لینڈ فلز سے خارج ہونے والی گیسوں کے انتظا� �یں سر�ایہ کاری شا�ل ہے، جن کے تحت سیکڑوں فلٹریشن یونٹس لگانے اور کاربن کریڈٹس حاصل کرنے کے �نصوبے ہیں۔ اسی طرح نجی شعبے کے اقدا�ات، �ثلاً ساواک (SAVAK) کا زرعی جنگلات کا پلیٹ فار�، زرعی برادریوں کی �عاونت کرتے ہوئے بڑے پی�انے پر �وس�یاتی فنانس �تحرک کرنے کی کوشش کررہا ہے۔
اگرچہ یہ اقدا�ات ا�کانات ظاہر کرتے ہیں، لیکن ان کے نتائج کا انحصار ع�لی نفاذ، تصدیق اور کاربن کریڈٹس کے اجرا پر ہوگا۔
ان پیش رفتوں کے باوجود اصل چیلنج ان ا�کانات کو قابلِ سر�ایہ کاری �نصوبوں �یں تبدیل کرنا ہے۔ نجی شعبے سے �وس�یاتی سر�ایہ کاری اب بھی �حدود ہے، جبکہ �عاشی عد� استحکا� اور کرنسی کے خطرات سر�ایہ کاروں کی حوصلہ شکنی کرتے ہیں۔ �نصوبے شروع کرنے والے اس وقت بڑی ابتدائی سر�ایہ کاری کرنے سے ہچکچاتے ہیں جب �نظوری کے وقت، اجازت نا�وں کے طریقہ کار اور �ستقبل �یں کاربن کریڈٹس کی طلب کے حوالے سے غیر یقینی صورت حال �وجود ہو۔
ضابطوں اور ادارہ جاتی نظا� سے �تعلق �سائل بھی اس غیر یقینی کو بڑھاتے ہیں۔ ذ�ہ داریاں وفاقی اور صوبائی اداروں �یں تقسی� ہونے کے باعث �نظوریوں اور قانونی تقاضوں کے حوالے سے ابہا� پیدا ہوتا ہے۔ ت�ا� �نظوریوں کے لیے ایک ہی �رکز پر سہولت دستیاب نہ ہونے سے انتظا�ی اخراجات اور تاخیر بڑھ سکتی ہے۔ سر�ایہ کار اس دوران ضابطوں اور ع�لی طریقہ کار کی صورت حال پر نظر رکھتے ہیں۔
جہاں ضابطہ جاتی انتظا�ات ابھی تشکیل دیے جارہے ہوں یا �شاورت کے �رحلے �یں ہوں، وہاں سر�ایہ کاری کے فیصلے �ؤخر ہوسکتے ہیں۔
�الی وسائل کی ک�ی ایک اور چیلنج ہے۔ کاربن کریڈٹ �نصوبوں کے لیے آ�دنی حاصل ہونے سے پہلے خاصی سر�ایہ کاری درکار ہوتی ہے۔ �نصوبے شروع کرنے والوں کو �نصوبہ بندی، توثیق، رجسٹریشن، نگرانی اور تصدیق کے اخراجات برداشت کرنا پڑتے ہیں، جبکہ کاربن کریڈٹس سے آ�دنی کئی برس بعد حاصل ہونے کا ا�کان ہوتا ہے۔ اس صورت حال �یں چھوٹے �نصوبوں کے لیے �الی طور پر قابلِ ع�ل رہنا �شکل ہوسکتا ہے۔
کاربن �ارکیٹس اکیلے پاکستان کے �وس�یاتی تحفظ کے �نصوبوں کے لیے درکار �الی وسائل فراہ� نہیں کرسکتیں، اور نہ ہی انہیں سرکاری سر�ایہ کاری، بین الاقوا�ی �وس�یاتی فنانس یا ترقیاتی �عاونت کا �تبادل س�جھنا چاہیے۔ تاہ� بہتر حک�رانی کے ذریعے نجی سر�ایہ کاری کو زراعت، جنگلات، قابل تجدید توانائی اور صنعتوں �یں کاربن کے اخراج �یں ک�ی جیسے شعبوں کی طرف راغب کیا جاسکتا ہے۔
اگر قابلِ اعت�اد اداروں اور �ضبوط حفاظتی انتظا�ات کی �دد سے کاربن فنانس کو فروغ دیا جائے تو یہ دیہی روزگار بہتر بنانے، �احولیاتی نظا� بحال کرنے، �وس�یاتی تبدیلیوں سے ن�ٹنے کی صلاحیت بڑھانے اور ایسی سر�ایہ کاری حاصل کرنے �یں �دد دے سکتا ہے جو بصورت دیگر ��کن نہ ہوتی۔ اس لحاظ سے کاربن �ارکیٹس �ک�ل حل تو نہیں، لیکن پاکستان کے �وس�یاتی فنانس کے ذرائع �یں ایک اہ� کردار ادا کرسکتی ہیں۔