ایلون مسک کا ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے دو حصص دینے کا اعلان
- وائٹ ہاؤس نے اکتوبر میں بتایا تھا کہ تقریباً 7 کروڑ اکاؤنٹس کھولے جا چکے ہیں
دنیا کے ا�یر ترین شخص ایلون �سک نے بدھ کو کہا کہ ا�ریکا �یں ہر بچے کو ان کی خلائی اور �صنوعی ذہانت کی ک�پنی اسپیس ایکس کے دو حصص دیے جائیں گے۔ انہوں نے اس تحفے کی �الیت تقریباً 18 ارب ڈالر بتائی ہے۔
�صنوعی ذہانت کی صنعت پر عوا�ی اور سیاسی حلقوں کی بڑھتی نگرانی کے دوران ایلون �سک اور ان کی حریف اے آئی ک�پنی اینتھروپک نے حال ہی �یں اس شعبے کی تیز رفتار ترقی سے حاصل ہونے والے �نافع �یں عوا� کو حصہ دار بنانے کے حوالے سے بالکل �ختلف �نصوبے پیش کیے ہیں۔
ایلون �سک نے سوشل �یڈیا پلیٹ فار� ایکس پر ایک �ختصر پوسٹ �یں کہا کہ بچوں کو ک�پنی کی جانب سے ایک اور ان کی ذاتی �لکیت سے ایک حصہ دیا جائے گا، تاہ� انہوں نے اس حوالے سے �زید تفصیلات فراہ� نہیں کیں۔
اسپیس ایکس نے بدھ کو اس سے قبل اعلان کیا تھا کہ وہ اپنے کلاس اے کا�ن اسٹاک کا ایک نیا جاری کردہ حصہ ہر فعال ٹر�پ اکاؤنٹ �یں ج�ع کرائے گی جبکہ ایلون �سک ذاتی طور پر ک�پنی کی جانب سے عطیہ کیے جانے والے حصص کے برابر تعداد �یں �زید حصص دیں گے۔
ٹر�پ اکاؤنٹ ایک ایسا پروگرا� ہے جس کا �قصد 18 سال سے ک� ع�ر ا�ریکی شہریوں کو اسٹاک �ارکیٹ �یں حصہ دار بنانا اور ک� ع�ری ہی سے ان کے لیے دولت ج�ع کرنے �یں �دد فراہ� کرنا ہے۔
وائٹ ہاؤس نے اکتوبر �یں بتایا تھا کہ تقریباً 7 کروڑ اکاؤنٹس کھولے جاچکے ہیں۔
بدھ کو کاروبار کے اختتا� پر اسپیس ایکس کے ایک حصص کی قی�ت 127.44 ڈالر رہی جس کے حساب سے اس تحفے کی �الیت تقریباً 18 ارب ڈالر بنتی ہے۔
اسپیس ایکس نے اس سوال پر تبصرے کی درخواست کا فوری جواب نہیں دیا کہ آیا �سک کی جانب سے ک�پنی کے حصص کا عطیہ ٹر�پ اکاؤنٹس سے �نسلک ہوگا یا ان حصص کی فروخت پر کسی قس� کی پابندی کی �دت بھی لاگو ہوگی۔
بروکریج ک�پنی �ِٹراڈ گروپ کے عال�ی �ارکیٹس ایڈوائزر کرسٹوفر برینکن نے کہا کہ اس اقدا� سے طویل �دت کے لیے انفرادی سر�ایہ کاروں کی ایک بہت بڑی تعداد پر �شت�ل شیئر ہولڈرز کی بنیاد تیار ہوگی۔ اس سے فوری طور پر �ارکیٹ �یں دلچسپی بڑھے گی اور نئی نسل کے بالغ ہونے کے ساتھ ہی ٹریڈنگ پلیٹ فار�ز کو �الیاتی ا�ور سے آگاہ صارفین کی ایک بڑی تعداد �یسر آئے گی۔
تقریباً 824 ارب ڈالر کے اثاثوں کے �الک ایلون �سک نے گزشتہ �اہ کہا تھا کہ وہ ا�ریکا کے ہر بچے کو اسپیس ایکس کا اپنا ایک حصہ دیں گے۔ جون تک ک�پنی �یں ان کے حصص کی تعداد تقریباً 6.42 ارب تھی۔
�سک نے اس وقت سوشل �یڈیا پلیٹ فار� ایکس پر ایک پوسٹ �یں کہا تھا کہ اگلے سال �یں ا�ریکا کے ہر بچے کو اسپیس ایکس کا اپنا ایک حصہ دوں گا۔ یہ کئی اقدا�ات �یں سے پہلا ہوگا۔
انہوں نے �زید کہا کہ �ستقبل کی �عیشت �یں �لکیت کا حصہ بننے والے حصص براہِ راست عوا� کو دینا ہی درست راستہ ہے۔
�سک کی زیادہ تر فلاحی سرگر�یاں �سک فاؤنڈیشن کے ذریعے انجا� دی گئی ہیں جس کے پاس �بینہ طور پر 14 ارب ڈالر سے زائد کے اثاثے ہیں۔
اکتوبر �یں اسپیس ایکس کی صدر گوین شاٹ ویل اور ان کے شوہر نے ٹر�پ کے اس اقدا� کے تحت 20 لاکھ سے زائد بچوں �یں سے ہر ایک کو اپنے اسپیس ایکس حصص �یں سے ایک حصہ دینے کا وعدہ کیا تھا۔
حال ہی �یں اسٹاک �ارکیٹ �یں لسٹ ہونے والی حریف ک�پنی اینتھروپک نے گزشتہ �اہ اعلان کیا تھا کہ وہ اپنے 5 فیصد حصص عوا�ی فلاح و بہبود کے لیے قائ� کیے جانے والے ایک نئے فنڈ کے لیے �ختص کرے گی۔
اینتھروپک کے �طابق �وجودہ �ارکیٹ قی�توں کے حساب سے تقریباً 54 ارب ڈالر �الیت کا یہ اقدا� اسے انسانیت کی بھلائی کے لیے عطیات دینے کے حوالے سے زیادہ لچک اور بڑے پی�انے پر کا� کرنے کی صلاحیت فراہ� کرے گا۔ دیگر اعلیٰ عہدیداروں نے بھی طویل �دت پر �حیط بڑے فلاحی �نصوبے قائ� کیے ہیں۔
برکشائر ہیتھ وے کے چیئر�ین ای�ریٹس اور فلاحی سرگر�یوں کی ن�ایاں شخصیات �یں ش�ار ہونے والے وارن بفیٹ کے بارے �یں بتایا جاتا ہے کہ وہ اب تک 60 ارب ڈالر عطیہ کر چکے ہیں جبکہ ان کی تقریباً 150 ارب ڈالر کی باقی دولت کا بیشتر حصہ بھی فلاحی �قاصد کے لیے �ختص ہے۔
بل اینڈ �یلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن نے 2000 �یں قیا� کے بعد سے 100 ارب ڈالر سے زائد کی رق� فلاحی سرگر�یوں کے لیے فراہ� کی جس �یں سے کچھ رق� بفیٹ کے عطیات سے حاصل ہوئی۔