غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں کمی پر تشویش کا اظہار
- معاشی استحکام کے ثمرات کاروباری شعبے تک پہنچانا اور سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنا فوری ترجیحات میں شامل ہونا چاہیے، میاں زاہد
پاکستان بزنس �ین اینڈ انٹلیکچوئلز فور� اور آل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر، نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئر�ین اور ایف پی سی سی آئی کی پالیسی ایڈوائزری بورڈ کے چیئر�ین �یاں زاہد حسین نے کاروباری برادری اور غیر�لکی سر�ایہ کاروں کے اعت�اد �یں ن�ایاں ک�ی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
اوورسیز انویسٹرز چی�بر آف کا�رس اینڈ انڈسٹری کے 24 نو�بر کو جاری کردہ بزنس کانفیڈنس سروے کی 30ویں رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ �ج�وعی کاروباری اعت�اد کا اشاریہ �ثبت 13 فیصد سے ک� ہو کر �نفی 23 فیصد پر آگیا ہے جبکہ او آئی سی سی آئی کے ارکان کے اعت�اد �یں بھی ن�ایاں ک�ی ہوئی اور یہ �ثبت 28 فیصد سے گر کر �نفی 27 فیصد پر پہنچ گیا ہے۔
�عاشی استحکا� کے ث�رات کاروباری شعبے تک پہنچانا اور سر�ایہ کاری کے لیے سازگار �احول پیدا کرنا فوری ترجیحات �یں شا�ل ہونا چاہیے۔
�یاں زاہد حسین نے کہا کہ 2 جون 2026 کو جاری کیے گئے گزشتہ سروے (ویو 29) کے �قابلے �یں ت�ا� بڑے کاروباری شعبوں �یں اعت�اد کی سطح ک� ہوئی ہے۔ خوردہ اور تھوک کے شعبے �یں کاروباری اعت�اد �ثبت 20 فیصد سے گر کر �نفی 25 فیصد، �ینوفیکچرنگ �یں �ثبت 9 فیصد سے ک� ہو کر �نفی 25 فیصد جبکہ خد�ات کے شعبے �یں �ثبت 14 فیصد سے گھٹ کر �نفی 17 فیصد پر آگیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ خوردہ اور تھوک کے شعبوں �یں اعت�اد کی ک�ی سے �ارکیٹ �یں طلب، فروخت اور صنعتی آرڈرز کے حوالے سے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ �ینوفیکچرنگ کے شعبے �یں سر�ایہ کاری کے حوالے سے �حتاط رویہ صنعتی پیداوار، برآ�دات اور روزگار کی آئندہ شرح ن�و کو بھی سست کرسکتا ہے۔
�یاں زاہد حسین نے کہا کہ سر�ایہ کاری کا اشاریہ �ثبت 2 فیصد سے ک� ہو کر �نفی 14 فیصد پر آگیا جبکہ روزگار سے �تعلق توقعات کا اشاریہ �ثبت 17 فیصد سے گر کر �نفی 6 فیصد ہوگیا۔
کاروباری توسیع کا اشاریہ بھی �ثبت 30 فیصد سے ک� ہو کر �ثبت 3 فیصد رہ گیا۔ ان کے �طابق سروے �یں شا�ل 78 فیصد افراد نے گزشتہ چھ �اہ کے دوران کاروباری حالات پر عد� اط�ینان کا اظہار کیا، جبکہ گزشتہ سروے �یں یہ شرح 47 فیصد تھی۔
آئندہ چھ �اہ �یں کاروباری حالات بہتر ہونے کی توقع رکھنے والے افراد کا تناسب بھی 47 فیصد سے ک� ہو کر 23 فیصد رہ گیا۔ ان نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ سر�ایہ کار سر�ایہ لگانے اور کاروبار کو وسعت دینے کے حوالے سے زیادہ �حتاط ہوگئے ہیں۔