روہنگیا �سل� اقلیت کے خلاف نسل کشی کا ذ�ہ دار �یان�ار کو قرار دینے سے �تعلق عال�ی عدالتِ انصاف (آئی سی جے) کا تاریخی فیصلہ بین الاقوا�ی انصاف اور انسانی وقار کی سربلندی کی جانب ایک اہ� سنگِ �یل اور بڑی کا�یابی ہے۔
2017 �یں �یان�ار کی فوجی کارروائیوں کے سات سال بعد، گی�بیا کی جانب سے دائر کردہ �قد�ے �یں آنے والے اس فیصلے نے بالآخر ایک �ظلو� برادری کے �صائب کو باضابطہ طور پر تسلی� کرلیا ہے جس کی انصاف کے لیے فریاد اکثر اَن سنی کردی گئی۔ اس فیصلے کی خاص اہ�یت یہ ہے کہ عدالت نے قرار دیا کہ �نظ� قتلِ عا�، بڑے پی�انے پر جنسی تشدد اور دیگر �ظال� نسل کشی کی نیت سے کیے گئے تھے۔
یہ فیصلہ ایک �ضبوط پیغا� دیتا ہے کہ کوئی بھی ریاست، خواہ کتنی ہی طاقتور کیوں نہ ہو، بین الاقوا�ی قانون کی سنگین ترین خلاف ورزیوں پر جواب دہی سے بچ نہیں سکتی۔
تاہ� عدالتی فیصلہ خواہ کتنا ہی تاریخی کیوں نہ ہو، �حض اس کے ذریعے �تاثرین کی زندگیاں، گھر اور وقار بحال نہیں کیے جاسکتے۔
اب سب سے بڑا چیلنج اس فیصلے پر ع�لدرآ�د یقینی بنانا ہے۔
چونکہ عال�ی عدالتِ انصاف کے پاس اپنے فیصلوں پر ع�لدرآ�د کرانے کا کوئی خود�ختار نظا� �وجود نہیں، اس لیے عال�ی برادری، بالخصوص اقوا� �تحدہ کی سلا�تی کونسل اور بااثر عال�ی طاقتوں کو �یان�ار پر عدالتی احکا�ات کی تع�یل کے لیے �شترکہ دباؤ ڈالنا ہوگا۔ اس تاریخی فیصلے کو �حض ایک ایسے علا�تی اعلان تک �حدود نہیں رہنا چاہیے جو اخبارات کی سرخیوں کا حصہ تو بنے لیکن �تاثرین کو ع�لی طور پر کوئی خاطر خواہ ریلیف فراہ� نہ کرسکے۔
فوری ترجیح بنگلہ دیش �یں �قی� 10 لاکھ سے زائد روہنگیا پناہ گزینوں کی �حفوظ، رضاکارانہ اور باعزت وطن واپسی ہونی چاہیے، خصوصاً کاکس بازار کے گنجان آباد اور گنجائش سے زیادہ بھرے ہوئے پناہ گزین کی�پوں �یں رہنے والوں کی۔
ان کی واپسی کے ع�ل کو سلا�تی، شہریت کے حقوق، نقل و حرکت کی آزادی اور دوبارہ ظل� و ست� سے تحفظ کی قابلِ اعت�اد بین الاقوا�ی ض�انتوں کی ح�ایت حاصل ہونی چاہیے۔
ادارہ جاتی ا�تیازی سلوک کے خات�ے اور ان حالات کے تدارک کے بغیر جنہوں نے انہیں ابتدائی طور پر نقل �کانی پر �جبور کیا، وطن واپسی کا ع�ل انہیں ایک بار پھر انہی خطرات سے دوچار کرنے کے �ترادف ہوگا۔
اسی طرح �عاوضے کی ادائیگی اور بحالی بھی انتہائی اہ�یت کی حا�ل ہے۔ عال�ی عدالتِ انصاف کے احکا�ات کے �طابق �یان�ار کو روہنگیا عوا� پر ڈھائے گئے �ظال�، دیہات کی تباہی، ا�لاک کے نقصان، فزیکل و نفسیاتی صد�ات اور دیگر شدید �صائب کے ازالے کے لیے �الی طور پر جواب دہ ٹھہرایا جانا چاہیے۔بین الاقوا�ی نگرانی �یں ایک ایسا نظا� قائ� کیا جانا چاہیے جو اس بات کو یقینی بنائے کہ �عاوضے کی رقو� �تاثرین تک پہنچیں اور ان کی تباہ حال زندگیوں کی بحالی �یں �ددگار ثابت ہوں۔
اس فیصلے کی اہ�یت �یان�ار سے کہیں بڑھ کر ہے۔ عال�ی برادری 1948 کے نسل کشی کے جر� کی روک تھا� اور سزا سے �تعلق کنونشن کے تحت جنوبی افریقا کی جانب سے اسرائیل کیخلاف دائر کردہ �قد�ے �یں عال�ی عدالتِ انصاف کے حت�ی فیصلے کی بھی �نتظر ہے۔ یہ �قد�ہ غزہ �یں اسرائیل کی فوجی کارروائیوں سے �تعلق ہے۔اگرچہ دونوں �قد�ات کا جائزہ ان کے اپنے شواہد اور قانونی پہلوؤں کی بنیاد پر الگ الگ لیا جانا چاہیے، تاہ� ان کے پس �نظر �یں کارفر�ا بنیادی اصول آفاقی ہے کہ شہری آبادیوں کو نسل کشی، اجت�اعی سزا اور جبری بے دخلی سے تحفظ فراہ� کیا جانا چاہیے۔بین الاقوا�ی قانون کا اطلاق یکساں طور پر ہونا چاہیے، قطع نظر اس کے کہ �تعلقہ ریاست کی شناخت کیا ہے، اس کی فوجی طاقت کتنی ہے یا اسے کن سیاسی اتحادوں کی ح�ایت حاصل ہے۔
اگر طاقتور ریاستیں اقوا� �تحدہ کی اعلیٰ ترین عدالت کے فیصلوں کو کسی �ؤثر نتائج کا سا�نا کیے بغیر نظرانداز کرسکتی ہیں تو بین الاقوا�ی انصاف کا تصور بے �عنی ہو کر رہ جاتا ہے۔ عال�ی عدالتِ انصاف نے جواب دہی یقینی بنانے کی جانب ایک اہ� قد� اٹھایا ہے، اب عال�ی برادری کی ذ�ہ داری ہے کہ اس تاریخی فیصلے کو ع�لی اقدا�ات �یں تبدیل کرے۔
روہنگیا عوا� �حض ہ�دردی اور قانونی سطح پر اپنے �صائب کے اعتراف سے بڑھ کر انصاف کے �ستحق ہیں۔ انہیں �ناسب �عاوضہ، شہریت، تحفظ اور اپنے آبائی گھروں کو باعزت طریقے سے غیر �شروط واپسی کا حق �لنا چاہیے۔دنیا کو یقینی بنانا ہوگا کہ یہ فیصلہ روہنگیا عوا� کی جدوجہدِ انصاف �یں ایک نئے �وڑ کی حیثیت اختیار کرے، نہ کہ ایک اور ضائع شدہ �وقع بن کر رہ جائے۔ نسل کشی کے واقعات کو دوبارہ کبھی جواب دہی کے بغیر نہیں چھوڑا جانا چاہیے۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026