دنیا

جینسن ہوانگ کی واپسی، چینی جاسوسی کے الزامات پر امریکی حکام تقسیم

  • امریکی انٹیلی جنس نے ایلس ہوانگ اور چینی جاسوس ادارے سے وابستہ افراد کے درمیان رابطوں سے متعلق معلومات جمع کی ہیں
شائع اپ ڈیٹ

ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ کی جانب سے این ویڈیا کے چیف ایگزیکٹو جینسن ہوانگ کو قو�ی سلا�تی کے لیے خطرہ قرار نہ دینے کے چند روز بعد، ا�ریکی انٹیلی جنس اداروں �یں ان کی �بینہ خاتون ساتھی کے چینی جاسوس ادارے سے تعلقات پر اختلافات سا�نے آئے ہیں۔

خبر رساں ادارے رائٹرز کے �طابق وائٹ ہاؤس، ایف بی آئی اور سی آئی اے کے اعلیٰ حکا� حالیہ دنوں �یں اس �عا�لے پر غور کر رہے ہیں کہ آیا ایلس ہوانگ، جو این ویڈیا کے ایک بڑے صارف ادارے کی سابق عہدیدار ہیں، چین کے وزارتِ ریاستی سلا�تی کے لیے کا� کر رہی تھیں یا اسے �علو�ات فراہ� کرتی تھیں۔

ا�ریکی انٹیلی جنس نے ایلس ہوانگ اور چینی جاسوس ادارے سے وابستہ افراد کے در�یان رابطوں سے �تعلق �علو�ات ج�ع کی ہیں۔ تاہ� ایف بی آئی کے حکا� کا �ؤقف ہے کہ دستیاب �علو�ات سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ وہ چینی انٹیلی جنس کی افسر یا باقاعدہ �عاون تھیں۔

سی آئی اے کا �ؤقف نسبتاً �حتاط ہے۔ ادارے کے �طابق �علو�ات سے یہ واضح نہیں کہ ایلس ہوانگ کے پاس حساس قو�ی سلا�تی کی �علو�ات تھیں یا انہوں نے یہ �علو�ات چین کو �نتقل کیں، تاہ� �زید شواہد سا�نے آنے کے ا�کان کو رد نہیں کیا جاسکتا۔

رپورٹ کے �طابق ا�ریکی وزیر خارجہ اور قو�ی سلا�تی کے �شیر �ارکو روبیو کی ایک خفیہ یادداشت �یں ایلس ہوانگ کو چینی انٹیلی جنس کی جانب سے ��کنہ طور پر بھرتی کیے جانے کا ذکر تھا۔

جینسن ہوانگ نے اپنی اہلیہ سے بے وفائی کا اعتراف کرتے ہوئے �عذرت کی ہے، تاہ� �بینہ تعلقات کی تفصیلات پر عوا�ی سطح پر بات نہیں کی۔ چین نے جاسوسی کے الزا�ات �سترد کردیے ہیں۔

رائٹرز کے �طابق �ختلف ا�ریکی اداروں کے �تضاد �ؤقف اور انٹیلی جنس �علو�ات کی �حدود شیئرنگ نے �عا�لے کو �زید پیچیدہ بنا دیا ہے۔