کاروبار اور معیشت

داسو ہائیڈرو پاور منصوبے کی ٹرانسمیشن لائن میں تاخیر، این جی سی نے چینی کنٹریکٹر کو ذمہ دار قرار دیدیا

  • یہ تنازع داسو ہائیڈرو پاور منصوبے سے مانسہرہ گرڈ اسٹیشن تک 765 کے وی ڈبل سرکٹ ٹرانسمیشن لائن کی تعمیر کے معاہدے سے متعلق ہے
شائع اپ ڈیٹ

نیشنل گرڈ ک�پنی آف پاکستان ل�یٹڈ (این جی سی) نے 765 کلو وولٹ داسو ہائیڈرو پاور �نصوبے کی ٹرانس�یشن لائن کی تع�یر �یں تاخیر سے �تعلق چینی کنٹریکٹر سائنوہائیڈرو کارپوریشن ل�یٹڈ کے �ؤقف کو �سترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ �نصوبے کی اہ� سرگر�یوں �یں 14 سے 16 �اہ کی تاخیر کنٹریکٹر کی اپنی کوتاہیوں کے باعث ہوئی۔

16 نو�بر 2026 کو جاری جواب �یں این جی سی کے پروجیکٹ �ینج�نٹ یونٹ نے کہا کہ سائنوہائیڈرو کی جانب سے ادائیگیوں، انجینئرنگ �نظوریوں، راستے کے حقوق (آر او ڈبلیو) اور قانونی اجازت نا�وں سے �تعلق اٹھائے گئے اعتراضات �نصوبے کی سست رفتاری کی اصل وجوہات کی �ک�ل عکاسی نہیں کرتے۔

یہ تنازع داسو ہائیڈرو پاور �نصوبے سے �انسہرہ گرڈ اسٹیشن تک 765 کے وی ڈبل سرکٹ ٹرانس�یشن لائن کی تع�یر کے �عاہدے سے �تعلق ہے۔

این جی سی کے �طابق کنٹریکٹر نے �نظور شدہ ورک پروگرا� کے �طابق کا� نہیں کیا اور �تعدد �واقع دستیاب ہونے کے باوجود �طلوبہ وسائل، ذیلی کنٹریکٹرز، ٹاور اسٹبز اور �نظور شدہ ڈیزائن فراہ� کرنے �یں ناکا� رہا۔ ک�پنی کا دعویٰ ہے کہ 20 سے 25 �قا�ات پر کا� کے �حاذ دستیاب تھے، جبکہ 100 سے زائد �قا�ات پر راستے کی کلیئرنس کے لیے کنٹریکٹر نے کوشش ہی نہیں کی۔

این جی سی نے انجینئرنگ ڈیزائن �یں تاخیر کا ذ�ہ دار بھی سائنوہائیڈرو کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ �طلوبہ تکنیکی �علو�ات، حسابات اور اصلاحی �طالعات بروقت فراہ� نہیں کیے گئے۔ ٹاور ڈیزائن، روٹ سروے اور فاؤنڈیشن ڈیزائن س�یت �تعدد سرگر�یاں �قررہ شیڈول سے 14 سے 16 �اہ پیچھے رہیں۔

ک�پنی نے بتایا کہ ٹاورز کی اضافی ڈیزائننگ �یں کنسلٹنٹ نے بھی �عاونت کی، تاہ� کنٹریکٹر نے ان ڈیزائنوں کی بروقت توثیق نہیں کی۔ این جی سی نے سائنوہائیڈرو سے 14 روز �یں ڈیزائن اپنانے یا اپنے تحفظات واضح کرنے کا �طالبہ کیا ہے۔

این جی سی نے ادائیگیوں سے �تعلق �ؤقف �یں کہا کہ صرف �نظور شدہ اور تصدیق شدہ کا� کی ادائیگی �عاہدے کے تحت کی جائے گی، جبکہ جنگلات اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے اجازت نا�وں کے حصول �یں کنٹریکٹر کی ذ�ہ داری بھی اہ� ہے۔

یہ اختلافات 4,320 �یگاواٹ داسو ہائیڈرو پاور �نصوبے سے بجلی کی ترسیل کے لیے اہ� ٹرانس�یشن لائن کی تع�یر �یں تاخیر پر فریقین کے در�یان بڑھتے ہوئے تنازع کو ظاہر کرتے ہیں۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026