کھیل

دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے 15 رکنی پاکستان ویمنز اسکواڈ کا اعلان

  • آل راؤنڈر فاطمہ ثناء کی بطور کپتان اسکواڈ میں واپسی
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے 15 رکنی وی�نز اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ آل راؤنڈر فاط�ہ ثناء کی بطور کپتان اسکواڈ �یں واپسی ہوئی ہے۔

پاکستان وی�نز ٹی� دورہ ویسٹ انڈیز �یں 3 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اور 3 ون ڈے انٹرنیشنل �یچز کھیلے گی۔ ون ڈے انٹرنیشنل سیریز آئی سی سی وی�نز چی�پئن شپ 2025-29 کا حصہ ہے۔

پاکستان ٹی� آئی سی سی وی�نز چی�پئن شپ �یں 9 �یچز �یں 5 فتوحات کے ساتھ پانچویں ن�بر پر ہے۔ ت�ا� �یچز 8 سے 20 دس�بر تک روسو کے ونڈسر پارک �یں کھیلے جائیں گے۔

ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل �یچز 8، 10 اور 12 دس�بر کو کھیلے جائیں گے جبکہ ون ڈے انٹرنیشنل �یچز 15، 17 اور 20 دس�بر کو کھیلے جائیں گے۔

فاط�ہ ثناء وی�نز بگ بیش لیگ �یں �صروفیت کے باعث آئی سی سی وی�نز ای�رجنگ نیشنز ٹرافی کے اسکواڈ کا حصہ نہیں تھیں۔

اسکواڈ �یں فاط�ہ ثناء (کپتان)، عائشہ ظفر، گل فیروزہ، �و�نہ ریاست، �نیبہ علی (وکٹ کیپر)، نجیہہ علوی (وکٹ کیپر)، نشرہ سندھو، صدف ش�س، شوال ذوالفقار، سدرہ ا�ین، سیدہ عروب شاہ، تس�یہ رباب، طوبیٰ حسن، ا� ہانی اور وحیدہ اختر شا�ل ہیں۔