کاروبار اور معیشت

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی پیش قدمی جاری

  • ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 276.46 روپے پر بند
شائع اپ ڈیٹ

انٹربینک �ارکیٹ بدھ کو بھی ڈالر کے �قابلے روپے کی قدر �یں بہتری کا سلسلہ جاری رہا۔

اسٹیٹ بینک کے �طابق کاروبار کے اختتا� پر ڈالر کے �قابلے �یں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 276.46 روپے پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ �نگل کو �قا�ی کرنسی 276.47 روپے پر بند ہوئی تھی۔

ا�ریکی ڈالر کی قدر �یں بدھ کو استحکا� دیکھا گیا کیونکہ سر�ایہ کار ا�ریکی �ہنگائی اور �عاشی ن�و کے اعداد و ش�ار کے �نتظر ہیں جو دس�بر �یں فیڈرل ریزرو کے پالیسی اجلاس سے قبل اہ� ترین اعداد و ش�ار ہوں گے۔ �ارکیٹ �یں شرح سود بڑھنے کا ا�کان 97 فیصد ظاہر کیا جارہا ہے۔

ڈالر انڈیکس گزشتہ سیشن �یں 0.44 فیصد ک�ی کے بعد 103.85 پر �ستحک� رہا۔ یورو 0.03 فیصد ک�ی کے ساتھ 1.0961 ڈالر جبکہ برطانوی پاؤنڈ 0.05 فیصد گھٹ کر 1.3106 ڈالر پر آگیا۔

جاپانی ین ڈالر کے �قابلے �یں �ع�ولی ک�زور ہوکر 159.28 پر رہا۔ جاپان �یں اکتوبر کے دوران خد�ات کے شعبے کی قی�توں �یں سالانہ 4.2 فیصد اضافہ ہوا، جو 36 سال کی بلند ترین سطح ہے اور شرح سود �یں اضافے کے ا�کانات کو تقویت دیتا ہے۔

آسٹریلوی ڈالر اکتوبر �یں توقعات سے زیادہ �ہنگائی کے اعداد و ش�ار کے بعد 0.29 فیصد بڑھ کر 0.6657 ڈالر پر پہنچ گیا جبکہ نیوزی لینڈ کا ڈالر 0.09 فیصد ک� ہوکر 0.5477 ڈالر رہا۔

ادھر بٹ کوائن 0.52 فیصد اور ایتھر 0.54 فیصد ک�ی کے ساتھ بالترتیب 59,507.77 اور 1,669.73 ڈالر پر آگئے۔