حوثیوں کی جدہ سمیت سعودی عرب کی بحیرۂ احمر کی دیگر بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی
- حوثیوں کے خلاف برسرِپیکار سعودی قیادت کے اتحاد کا حملے کا بھرپور جواب دینے کا عزم
ی�ن کے حوثیوں نے بدھ کو خبردار کیا کہ اگر سعودی عرب نے ی�ن کی بندرگاہ الحدیدہ پر ح�لے کی دھ�کیوں پر ع�ل کیا تو سعودی بندرگاہ جدہ اور بحیرۂ اح�ر کے ساحل پر واقع سعودی عرب کی ت�ا� دیگر بندرگاہوں کو بھی نشانہ بنایا جائیگا۔
تازہ پیشرفت سے حوثیوں اور سعودی عرب کے در�یان کشیدگی �یں �زید اضافہ ہوا کیونکہ دونوں جانب سے ح�لوں کا ہدف تیزی سے اہ� تزویراتی تنصیبات بنتی جارہی ہیں۔
سعودی حکا� کے �طابق �نگل کو حوثیوں کے ایک ڈرون نے ریاض کی بلند ترین ع�ارت کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے �یں ک� از ک� 11 افراد زخ�ی ہوگئے۔
حوثیوں کے خلاف لڑنے والے سعودی قیادت کے اتحاد نے اس ح�لے کا بھرپور جواب دینے کے عز� کا اظہار کیا۔
حوثی ترج�ان یحییٰ سریع کی جانب سے جاری ایک بیان �یں گروپ نے بندرگاہوں پر کا� کرنے والے �لاز�ین اور کارکنوں کے علاوہ قریبی علاقوں �یں رہنے والے افراد کو فوری وہاں سے نکل جانے کی ہدایت کی جبکہ شپنگ ک�پنیوں سے اپنے بحری جہاز واپس بلانے کا �طالبہ بھی کیا۔
حوثیوں کے بیان کے بعد سعودی قیادت �یں قائ� اتحاد نے الحدیدہ �یں آپریشنل صلاحیتوں کو نشانہ بنایا۔
بحیرۂ اح�ر کے ساحل پر واقع الحدیدہ ی�ن کی وہ �رکزی بندرگاہ ہے جہاں سے خوراک اور دیگر ضروری اشیا حوثیوں کے زیرِ کنٹرول ش�الی ی�ن �یں پہنچائی جاتی ہیں۔
یہ بندرگاہ طویل عرصے سے انسانی ا�داد اور تجارتی درآ�دات کی ترسیل کا اہ� راستہ رہی ہے جس کی وجہ سے یہ لاکھوں ی�نیوں کیلئے زندگی کی بنیادی سہولتوں کی فراہ�ی کا ذریعہ ہے۔ ی�ن ایسا �لک ہے جس کا انحصار خوراک کی درآ�دات پر بہت زیادہ ہے۔