کھیل

سابق انگلش کپتان بین اسٹوکس کی آئی پی ایل 2027 میں شرکت کی راہ ہموار

  • آئی پی ایل قوانین کے تحت میگا نیلامی میں حصہ نہ لینے والے کھلاڑی اگلی منی نیلامی کے لیے اہل نہیں تھے، اسٹوکس 2027 تک نیلامی میں واپسی نہیں کرسکتے تھے
شائع اپ ڈیٹ

انگلینڈ کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے آئی پی ایل 2027 کی نیلا�ی کے لیے رجسٹریشن کرالی ہے۔

کرک انفو کے �طابق اسٹوکس 16 دس�بر کو بھارتی شہر گوا �یں ہونے والی کھلاڑیوں کی �نی نیلا�ی �یں حصہ لیں گے۔

آئی پی ایل قوانین کے تحت �یگا نیلا�ی �یں حصہ نہ لینے والے کھلاڑی اگلی �نی نیلا�ی کے لیے رجسٹریشن نہیں کراسکتے تھے، جس کے باعث اسٹوکس کی نیلا�ی �یں واپسی 2027 تک ��کن نہیں تھی۔

تاہ� بھارتی �یڈیا کے �طابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے 35 سالہ آل راؤنڈر کو رواں سال کی نیلا�ی �یں شا�ل ہونے کی اجازت دے دی ہے۔

اسٹوکس نے رواں سال انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر�نٹ لی تھی۔ وہ آخری �رتبہ 2023 �یں چنئی سپر کنگز کی ن�ائندگی کرتے ہوئے آئی پی ایل �یں کھیلے تھے۔ پانچ سیزنز کے دوران 45 �یچز �یں انہوں نے 935 رنز بنائے اور 28 وکٹیں حاصل کیں۔