پاکستان

تاریخ رقم، ذیشان علی تیانگونگ اسٹیشن پر قدم رکھنے والے پہلے غیر ملکی خلاباز بن گئے

  • ذیشان علی پے لوڈ اسپیشلسٹ کے طور پر کام کریں گے اور اسٹیشن پر 5 سے 10 روز قیام کرنے والے ہیں
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان کے ذیشان علی بدھ کو چین کے تیانگونگ خلائی اسٹیشن پر پہنچنے والے پہلے غیر �لکی خلاباز بن گئے، جو ان کے �لک کے سائنسی عزائ� اور خلائی سفارت کاری کو وسعت دینے کی بیجنگ کی کوششوں کے حوالے سے ایک تاریخی ل�حہ ہے۔

شین ژو 24 خلائی �شن کے تین رکنی ع�لے نے �قا�ی وقت کے �طابق دوپہر 2 بج کر 35 �نٹ (0635 جی ای� ٹی) پر تیانگونگ خلائی اسٹیشن �یں داخلہ لیا۔ ع�لے نے ش�ال �غربی چین کے جیوچوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے لانگ �ارچ 2 ایف راکٹ کے ذریعے پرواز کے تقریباً چھ گھنٹے بعد اسٹیشن پر پہنچنے کا سفر �ک�ل کیا۔

40 سالہ پائلٹ ذیشان علی ز�ین کے �دار �یں پہنچنے والے پہلے پاکستانی ہیں۔ وہ �شن �یں پے لوڈ اسپیشلسٹ کی حیثیت سے خد�ات انجا� دے رہے ہیں اور خلائی اسٹیشن پر 5 سے 10 روز قیا� کریں گے۔

نئے ع�لے �یں چینی ک�انڈر تانگ ہونگ بو اور فلائٹ انجینئر وو یی بھی شا�ل ہیں۔ اسٹیشن پر پہلے سے �وجود شین ژو 23 �شن کے تین ارکان نے نئے ع�لے کا گلے �ل کر استقبال کیا۔ انہوں نے اس �وقع پر جشن �نانے کے لیے کیک بھی تیار کر رکھا تھا۔

چین کے سرکاری نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی کی رپورٹ کے �طابق ذیشان علی نے چینی زبان �یں کہا کہ چین کے خلائی اسٹیشن پر پہنچنے والے پہلے غیر �لکی ع�لے کے رکن کی حیثیت سے �یں بے حد پرجوش ہوں۔ چین کے خلائی اسٹیشن، �یں آ رہا ہوں!۔

خلائی پرواز کی تیاری کے لیے ذیشان علی نے بیجنگ �یں سات �اہ تربیت حاصل کی۔ اس دوران انہوں نے چینی زبان کی سخت �شقیں کیں، چینی گانے سیکھے اور چینی شاعری پڑھی۔

انہوں نے خطاطی کی �شق بھی کی اور ٹیبل ٹینس کھیلی۔

بین الاقوا�ی تعاون

چین تیانگونگ، جس کا چینی زبان �یں �طلب ’’آس�انی �حل‘‘ ہے، کو بین الاقوا�ی تعاون کے �رکز کے طور پر فروغ دے رہا ہے، جبکہ ناسا کی قیادت �یں قائ� بین الاقوا�ی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) کو 2030 تک ��کنہ طور پر ریٹائر کیے جانے کا ا�کان ہے۔

اگرچہ ذیشان علی کا �جوزہ قیا� چینی خلابازوں کے �ع�ول کے چھ �اہ کے دورانیے سے کہیں �ختصر ہے، تاہ� پاکستان �یں اس پر بڑے پی�انے پر خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

پاکستان کے وزیر اعظ� شہباز شریف نے ایکس پر اپنی پوسٹ �یں کہا کہ یہ صرف ایک خلاباز کا سفر نہیں بلکہ 24 کروڑ پاکستانیوں کا سفر ہے۔ یہ ہ�اری نوجوان نسل، سائنس دانوں اور خوابوں کا سفر ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ پاکستان اور چین کی فولادی دوستی کا ع�لی ثبوت ہے۔ ہ� اپنے برادر �لک چین کے شکر گزار ہیں کہ اس نے پاکستان کو اس تاریخی �شن کا حصہ بنایا۔

چین اور پاکستان کے در�یان خلائی تعاون کا آغاز 1990 کی دہائی کے اوائل �یں ہوا تھا۔

چین پاکستانی سیٹلائٹس خلا �یں بھیج چکا ہے، جبکہ پاکستان �یں تیار کردہ ایک روور بھی تقریباً 2028 �یں چین کے ق�ری �شن کے ذریعے روانہ کیے جانے کا �نصوبہ ہے۔

خلا �یں ذیشان علی ایسے تجربات �یں �عاونت کریں گے جن �یں یہ جائزہ لیا جائے گا کہ خود �ر�ت کرنے والے کاربن فائبر �رکبات خلائی جہازوں �یں پیدا ہونے والی چھوٹی دراڑوں کو خودکار طور پر کیسے ٹھیک کرسکتے ہیں۔

لانچ سائٹ پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے وزیر برائے ترقی احسن اقبال نے ا�ید ظاہر کی کہ یہ پرواز چین کے ساتھ �زید خلائی تعاون کی ابتدا ثابت ہوگی، جس �یں ��کنہ طور پر �شترکہ ق�ری �شن بھی شا�ل ہوسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ ترقی پذیر ��الک کس طرح تعاون کرکے ایسے شعبوں �یں صلاحیت حاصل کرسکتے ہیں جو �ستقبل کی �عاشی ترقی کے لیے انتہائی اہ� ہیں۔

ایک چینی خلاباز کا طویل قیا�

چین کا خود تع�یر کردہ تیانگونگ خلائی اسٹیشن 2022 کے اواخر سے �ک�ل طور پر فعال ہے۔

اسٹیشن پر ع�لے کی تبدیلی کے دوران زیادہ سے زیادہ چھ خلاباز قیا� کرسکتے ہیں، جب آنے والے تین رکنی ع�لے اور روانہ ہونے والے ع�لے کے در�یان کچھ وقت کے لیے �شترکہ قیا� ہوتا ہے۔ تاہ� اس بار ع�لے کی تبدیلی �ختلف ہوگی۔

شین ژو 23 کے ک�انڈر ژو یانگ ژو اسٹیشن پر قیا� جاری رکھیں گے تاکہ بیجنگ خلا �یں انسانی جس� کی کیفیت اور اس پر اثرات کا �طالعہ کرسکے۔ یہ تحقیق چاند پر انسان بردار �شن اور �ستقبل �یں �ریخ تک ��کنہ سفر کے لیے ایک اہ� قد� ہے۔

شین ژو 23 کے باقی ع�لے کے ارکان ذیشان علی کے ساتھ تیانگونگ سے روانہ ہوں گے۔

ژو ایک سال تک اسٹیشن پر قیا� کریں گے اور واپسی تک �دار �یں کسی چینی خلاباز کے طویل ترین �سلسل قیا� کا ریکارڈ قائ� کرلیں گے۔

چین کا 2030 تک چاند پر انسانوں کی �وجودگی یقینی بنانے کا ہدف برقرار ہے۔ یہ پیش رفت اس وقت سا�نے آئی ہے جب نا�وافق �وس�ی حالات، جن �یں ایک طوفان سے �تعلق خراب �وس� بھی شا�ل تھا، کے باعث اس سال چین کے چانگ ای 7 ق�ری �شن کو �قررہ لانچ شرائط پوری نہ ہونے پر تاخیر کا سا�نا کرنا پڑا۔

اس کے �قابلے �یں ا�ریکا نے 2028 تک انسانوں کو دوبارہ چاند پر بھیجنے کا ہدف �قرر کر رکھا ہے۔ دونوں ��الک کے در�یان چاند پر اڈے قائ� کرنے کی دوڑ تیز ہوگئی ہے، جو �ستقبل �یں �ریخ پر انسانی تحقیق کی جانب ایک اہ� قد� تصور کی جاتی ہے۔

چین 2035 تک روس کے ساتھ �ل کر چاند پر تحقیقی اڈہ قائ� کرنے کا �نصوبہ رکھتا ہے۔

واشنگٹن نے خبردار کیا ہے کہ بیجنگ چاند کے وسائل سے �الا �ال علاقوں تک رسائی پر غلبہ حاصل کرنے کی کوشش کرسکتا ہے۔

تاہ� بیجنگ ان الزا�ات کو �سترد کرتے ہوئے کہتا ہے کہ وہ بیرونی خلا کے پُرا�ن استع�ال کا حا�ی ہے۔