جے یو آئی (ف) کا پنجاب حکومت پر مولانا فضل الرحمٰن کی لاہور میں نقل و حرکت محدود کرنے کا الزام
- ناکہ بندی کے باعث مولانا فضل الرحمٰن لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں وکلا سے خطاب نہیں کرسکے
ج�عیت عل�ائے اسلا� (ف) نے �نگل کو پنجاب حکو�ت پر الزا� عائد کیا کہ انہوں نے پارٹی سربراہ �ولانا فضل الرح�ٰن کی لاہور �یں نقل و حرکت �حدود کردی ہے۔ پارٹی کے �طابق پولیس کی جانب سے راستوں کی ناکہ بندی کے باعث �ولانا فضل الرح�ٰن لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن �یں وکلا سے خطاب نہیں کرسکے۔
ایک بیان �یں �ولانا فضل الرح�ٰن نے کہا کہ وہ ع�لاً ریاستی پابندیوں کی زد �یں ہیں، شہر بھر �یں سڑکیں بند اور جگہ جگہ ناکے قائ� کیے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت �جھے ریاستی پابندیوں نے گھیر رکھا ہے۔ لاہور کا پورا شہر رکاوٹوں سے بھرا ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ قانون پسند شہری ہونے کے باوجود انہیں دانشوروں کے ایک اجت�اع �یں شرکت سے روک دیا گیا۔
ج�عیت عل�ائے اسلا� (ف) کے سربراہ نے کہا کہ ان کی ج�اعت ا�ن پر یقین رکھتی ہے اور اس کے قیا� کے لیے �سلسل قربانیاں دیتی رہی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ کوئی حکو�ت یا ریاستی ادارہ ان کی ج�اعت کو حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ جاری نہیں کرسکتا۔
ان کا کہنا تھا کہ ہ� نے اپنے �لک سے �حبت کی ہے اور اس کے ساتھ وفادار رہے ہیں، لیکن کسی طاقتور فرد کی غلا�ی کبھی قبول نہیں کی۔
�ولانا فضل الرح�ٰن نے کہا کہ ج�اعت کے کارکن پُرعز� ہیں اور اس ظل� کے سا�نے سر نہیں جھکائیں گے۔ انہوں نے �زید کہا کہ ج�اعت اپنے �ؤقف پر قائ� رہتے ہوئے پُرا�ن جدوجہد جاری رکھے گی۔
26 نو�بر کو سرگودھا �یں کانفرنس
26 نو�بر کو سرگودھا �یں جلسے کا اعلان کرتے ہوئے �ولانا فضل الرح�ٰن نے کہا کہ ان کی ج�اعت کارکنوں پر ریاستی دباؤ کے باوجود کانفرنس �نعقد کرنے کے لئے پُرعز� ہے۔
انہوں نے الزا� عائد کیا کہ سرگودھا ڈویژن �یں ج�عیت عل�ائے اسلا� (ف) کے کارکنوں کو ہراساں کیا جارہا ہے، گرفتار کیا جارہا ہے اور ان کی نگرانی کی جارہی ہے جبکہ �قا�ی پارٹی رہن�اؤں کے کاروبار بند اور دکانیں سیل کی جارہی ہیں۔
انہوں نے خصوصی طور پر بھکر، �یانوالی، خوشاب اور سرگودھا کا ذکر کرتے ہوئے الزا� لگایا کہ ان علاقوں �یں پارٹی کارکنوں کو گرفتار کیا جارہا ہے اور ان کا تعاقب کیا جارہا ہے۔
عوا� سے اجت�اع �یں شرکت کی اپیل کرتے ہوئے �ولانا فضل الرح�ٰن نے کہا کہ ان کی ج�اعت عوا� کے حقوق اور پاکستان کے �فادات کے لیے جدوجہد کررہی ہے۔
�عدنی وسائل پر تنازع
ج�عیت عل�ائے اسلا� (ف) کے سربراہ نے �زید الزا� عائد کیا کہ قبائلی علاقوں �یں �عدنی وسائل کے استحصال �یں طاقتور حلقوں کے �بینہ کردار کو اجاگر کرنے کے بعد ان کی ج�اعت پر دباؤ �یں شدت آگئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ �عدنی وسائل عوا� کی �لکیت ہیں اور انہیں وفاقی حکو�ت یا کسی ایک طاقتور ادارے کی جاگیر نہیں س�جھا جاسکتا۔
�ولانا فضل الرح�ٰن نے کہا کہ ان کی ج�اعت خیبر پختونخوا، بلوچستان، گوادر، سندھ، ساحلی علاقوں اور پنجاب کے عوا� کے حقوق کے لیے جدوجہد کررہی ہے اور کسی کو بھی عوا�ی وسائل کا استحصال کرنے کی اجازت نہیں دے گی۔
انہوں نے قو�ی اتحاد پر زور دیتے ہوئے کہا کہ �لک کے �عا�لات �یں کردار ادا کرنا ہر پاکستانی کی ذ�ہ داری ہے۔
ج�عیت عل�ائے اسلا� (ف) کی سربراہ �ولانا فضل الرح�ٰن پر پابندیوں کی �ذ�ت
ج�عیت عل�ائے اسلا� (ف) کے ترج�ان اسل� غوری نے �ولانا فضل الرح�ٰن کی نقل و حرکت پر عائد پابندیوں پر تنقید کرتے ہوئے انہیں آئینی ض�انتوں، قانون اور شہریوں کی بنیادی آزادیوں کی خلاف ورزی قرار دیا۔
ایک بیان �یں اسل� غوری نے کہا کہ کسی سیاسی رہن�ا کو آزادانہ نقل و حرکت سے روکنا ج�ہوری اصولوں کے �نافی ہے۔ انہوں نے حکو�ت پر الزا� عائد کیا کہ وہ پُرا�ن سیاسی سرگر�یوں �یں رکاوٹیں ڈال کر سیاسی �احول کو �حاذ آرائی کی طرف دھکیل رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ج�اعت اپنی قیادت یا کارکنوں کو کسی ایسی کارروائی پر اکسانے کی اجازت نہیں دے گی جس سے �حاذ آرائی کے خواہاں عناصر کے �قاصد پورے ہوں۔
ج�عیت کے ترج�ان نے حکو�ت پر زور دیا کہ وہ اشتعال انگیز اقدا�ات سے گریز کرے اور آئین و قانون کا احترا� کرے۔ انہوں نے پارٹی کارکنوں سے بھی اپیل کی کہ وہ پُرسکون رہیں اور قیادت کی ہدایات کا انتظار کریں۔
انہوں نے کہا کہ ج�عیت عل�ائے اسلا� (ف) �حاذ آرائی کے بجائے آئینی، قانونی اور پُرا�ن جدوجہد پر یقین رکھتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ج�اعت اپنے سربراہ کی نقل و حرکت کی آزادی اور بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے ت�ا� آئینی اور قانونی راستے اختیار کررہی ہے۔
اس سے قبل ج�اعت نے بتایا تھا کہ �ولانا فضل الرح�ٰن پیر کی شب لاہور پہنچے تھے اور انہیں لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی دعوت پر وکلا سے خطاب کرنا تھا۔
سینیٹر کا�ران �رتضیٰ نے بھی پنجاب پولیس سے پابندیاں خت� کرنے کا �طالبہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ سیاسی اختلافات کسی سیاسی رہن�ا کی نقل و حرکت کی آزادی �یں رکاوٹ ڈالنے کا جواز نہیں بن سکتے۔
ج�اعت کے �طابق �ولانا فضل الرح�ٰن کی رہائش گاہ کے باہر اور ہاؤسنگ سوسائٹی کے �رکزی داخلی راستے پر پولیس اہلکار تعینات کیے گئے تھے، جہاں ایک کنٹینر بھی رکھا گیا تھا۔ ج�اعت نے �زید الزا� عائد کیا کہ سوسائٹی کے رہائشیوں کو اندر آنے اور باہر جانے سے بھی روکا جارہا تھا۔