کاروبار اور معیشت

صنعتکاروں کی انکم اور سیلز ٹیکس نظام کو الگ کرنے کی مجوزہ پالیسی کی مخالفت، ون ونڈو سہولت کا مطالبہ

  • ٹیکس نظام الگ کرنے کا فیصلہ تاجروں پر بوجھ بنے گا، تعمیل مشکل ہو جائے گا، عبدالہادی
شائع اپ ڈیٹ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے انک� ٹیکس اور سیلز ٹیکس کے نظا� کو الگ کرنے کے فیصلے پر بزنس ک�یونٹی �یں تشویش پھیل گئی ہے اور انہوں نے �جوزہ اقدا� کو کاروباری اداروں پر بھاری �الی بوجھ اور الجھن کا باعث قرار دیا ہے جس سے خدشہ پیدا ہوگیا ہے کہ بزنس ک�یونٹی کہیں ٹیکس نیٹ سے دور نہ ہوجائے۔

سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کے صدر عبدالہادی نے ایف بی آر کے اس اقدا� کو بزنس ک�یونٹی کے لیے اضافی بوجھ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اصلاحات کے نا� پر تاجروں کو �تعدد دفاتر کے چکر نہیں لگوانے چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ ٹیکس وصولی بڑھانا حکو�ت کا حق ہے �گر اس کے ساتھ کاروباری سہولت کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ اب تاجروں کو ایک ہی نوعیت کے �عا�لات کے لیے الگ الگ دفاتر سے رجوع کرنا پڑے گا جس سے وقت بھی ضائع ہوگا اور اخراجات بھی بڑھیں گے بالخصوص چھوٹے اور در�یانے درجے کے کاروباروں کو اس تقسی� کا سب سے زیادہ نقصان اٹھانا پڑے گا۔

انہوں نے واضح کیا کہ �وجودہ حالات �یں انڈسٹری پہلے ہی �ہنگی توانائی، زائد ٹیکسوں اور پیچیدہ قوانین کا شکار ہے۔ ایسے �یں �زید انتظا�ی تقسی� کاروباری سرگر�یوں پر دباؤ بڑھا دے گی۔

انہوں نے زور دیا کہ کسی بھی بڑی تبدیلی سے پہلے بزنس ک�یونٹی سے �شاورت کی جائے اور حقیقی �عنوں �یں ون ونڈو سہولت �تعارف کرائی جائے جہاں انک� ٹیکس اور سیلز ٹیکس س�یت ت�ا� ا�ور ایک ہی جگہ حل ہو سکیں۔

عبدالہادی کا کہنا تھا کہ کاروباری طبقے کو �زید الجھانے کے بجائے آسان اور شفاف نظا� دینا چاہیے تاکہ لوگ رضاکارانہ طور پر ٹیکس ادا کرنے کی طرف راغب ہوں اور صنعت ترقی کر سکے۔