ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط
- ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 276.49 روپے پر بند
انٹربینک �ارکیٹ �نگل کو بھی ڈالر کے �قابلے روپے کی قدر �یں بہتری کا سلسلہ جاری رہا۔
اسٹیٹ بینک کے �طابق کاروبار کے اختتا� پر ڈالر کے �قابلے �یں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 276.47 روپے پر بند ہوا۔
یاد رہے کہ پیر کو �قا�ی کرنسی 276.50 روپے پر بند ہوئی تھی۔
عال�ی کرنسی �ارکیٹ �یں �نگل کو ا�ریکی ڈالر 20 �اہ کی بلند ترین سطح کے قریب برقرار رہا۔ این ویڈیا کے چیف ایگزیکٹو جینسن ہوانگ کی دوبارہ تقرری سے اے آئی کی سر�ایہ کاری �یں تیزی بحال ہوئی جس نے ا�ریکی �عیشت کی �ضبوطی اور فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود �یں �زید اضافے کی توقعات کو تقویت دی۔
ڈالر دیگر کرنسیوں کے �قابلے �یں �ضبوط ہوکر 104.32 کی سطح پر پہنچ گیا جبکہ گزشتہ سیشن �یں یہ 104.53 کی بلند سطح تک گیا تھا۔
ڈالر کے �قابلے �یں یورو 0.6 فیصد ک�ی کے بعد 1.0907 ڈالر پر رہا جو 18 �اہ سے زائد عرصے کی ک� ترین سطح کے قریب ہے۔ برطانوی پاؤنڈ بھی ایک سال کی ک� ترین سطح سے بحالی �یں ناکا� رہا اور 1.3037 ڈالر پر ٹریڈ ہوا۔
دوسری جانب جاپانی ین 159.06 فی ڈالر، آسٹریلوی ڈالر 0.6627 اور نیوزی لینڈ ڈالر 0.5450 کی سطح پر رہے۔