کھیل

انجری کے باعث بلیئر ٹکنر بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر

  • بلیک کیپس اور بھاری کا دوسرا ٹیسٹ جمعہ کو کرائسٹ چرچ میں شروع ہوگا
شائع اپ ڈیٹ

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے �نگل کو تصدیق کی ہے کہ بلیک کیپس کے فاسٹ بولر بلیئر ٹکنر ہی� اسٹرنگ کی انجری کے باعث بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ �یچ �یں شرکت نہیں کرسکیں گے۔ یہ �یچ ج�عے کو کرائسٹ چرچ �یں شروع ہوگا۔

33 سالہ فاسٹ بولر کو رواں ہفتے ویلنگٹن �یں پریکٹس کے دوران دائیں ٹانگ کی ہی� اسٹرنگ �یں انجری ہوئی جس کے باعث انہیں اسکواڈ سے باہر کردیا گیا ہے۔ ان کی جگہ �یٹ فشر کو ٹی� �یں شا�ل کیا گیا ہے جنہوں نے گزشتہ سال ز�بابوے کے خلاف اپنا واحد ٹیسٹ �یچ کھیلا تھا۔

ٹکنر کو بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے ٹی� �یں شا�ل نہیں کیا گیا تھا جو ڈرا ہوگیا تھا۔ تاہ� ویلنگٹن کے بیسن ریزرو گراؤنڈ کی بیٹنگ کے لیے سازگار پچ پر بھارت کی جانب سے پہلی اننگز �یں 9 وکٹوں کے نقصان پر 720 رنز بنا کر اننگز ڈکلیئر کیے جانے کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹی� اپنے فاسٹ بولنگ اٹیک �یں تبدیلیوں پر غور کرسکتی ہے۔

نیوزی لینڈ کو پہلے ہی بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز کے دوران ایک اور اہ� کھلاڑی �چ سینٹنر کی خد�ات سے �حرو� ہونا پڑا تھا۔ سینٹنر کے دائیں ہاتھ کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی جس کے باعث وہ ٹیسٹ سیریز �یں بھی حصہ نہیں لے سکیں گے۔