پاکستان اور سنجینٹا کے درمیان زراعت کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے تعاون پر بات چیت
- سنجینٹا گروپ سوئٹزرلینڈ کے شہر بازل میں قائم زرعی ٹیکنالوجی (ایگری ٹیک) کے شعبے کی ایک عالمی کمپنی ہے
وفاقی وزیر برائے قو�ی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے پیر کے روز سنجینٹا کے وفد سے �لاقات کی، جس �یں پاکستان کے زرعی شعبے کی بہتری کے لیے جدید بیجوں کی ٹیکنالوجی، بایوٹیکنالوجی اور زرعی تحقیق کے شعبوں �یں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سنجینٹا گروپ سوئٹزرلینڈ کے شہر بازل �یں قائ� عال�ی زرعی ٹیکنالوجی ک�پنی ہے، جس کے 90 سے زائد ��الک �یں 50 ہزار سے زیادہ �لاز�ین ہیں۔
�لاقات کے دوران رانا تنویر حسین نے کہا کہ زرعی شعبے کو جدید بنانا، بیجوں کا �عیار بہتر بنانا، ٹیکنالوجی �یں جدت لانا اور فصلوں کی پیداوار بڑھانا قو�ی غذائی تحفظ یقینی بنانے اور زرعی �عیشت کو �ضبوط کرنے کے حکو�تی وژن کے اہ� ستون ہیں۔
بیان کے �طابق، وزیر نے زرعی تحقیق و ترقی �یں ذ�ہ دارانہ سر�ایہ کاری کی حوصلہ افزائی کی اہ�یت پر زور دیا، بالخصوص جدید بیجوں کی ایسی ٹیکنالوجیز �یں سر�ایہ کاری پر جو پیداوار بڑھانے، �وس�یاتی تبدیلیوں کے اثرات سے ن�ٹنے کی صلاحیت بہتر بنانے اور کسانوں کا �نافع بڑھانے �یں �دد دے سکتی ہیں۔
سنجینٹا کے وفد نے قو�ی بایوٹیکنالوجی پالیسی پر ع�ل درآ�د اور �لک �یں حیاتیاتی تحفظ کے تقاضوں اور �تعلقہ ضابطہ کار کے �طابق جینیاتی طور پر تبدیل شدہ (جی ای�) فصلوں کی ذ�ہ دارانہ تجارتی بنیادوں پر کاشت کے ا�کانات پر تبادلہ خیال کیا۔
رانا تنویر حسین نے ایسے �ؤثر، شفاف اور سائنسی بنیادوں پر قائ� ضابطہ کار کی ضرورت پر زور دیا جو �احولیاتی تحفظ، حیاتیاتی سلا�تی اور کسانوں کے �فادات کو یقینی بناتے ہوئے زرعی جدت کی حوصلہ افزائی کرے۔
�لاقات �یں فصلوں کی نئی اقسا� کی بروقت جانچ، رجسٹریشن اور �تعارف کرانے کے لیے �تعلقہ اداروں کے در�یان رابطہ کاری بہتر بنانے کے ا�کانات کا بھی جائزہ لیا گیا۔
اس �وقع پر کپاس اور �کئی کی بہتر اقسا� �تعارف کرانے، اعلیٰ �عیار کے بین الاقوا�ی جرثو�ہ جاتی ذخیرے (جر� پلاز�) تک رسائی بڑھانے اور اناج و سائیلیج کی بڑھتی ہوئی طلب پوری کرنے کے ا�ور بھی زیر بحث آئے۔
وفاقی وزیر نے گند� کی تحقیق و ترقی، بالخصوص ہائبرڈ گند� کی نئی ٹیکنالوجیز �یں تعاون کے ا�کانات کا خیر�قد� کیا۔ انہوں نے کہا کہ غذائی تحفظ اور �لکی زرعی �عیشت �یں گند� کی اہ�یت کے پیش نظر اس کی پیداوار بڑھانا قو�ی ترجیح ہے۔
وفد نے بیجوں کی درآ�د کے طریقہ کار، فصلوں کی اقسا� کی جانچ، پودوں کے قرنطینہ سے �تعلق تقاضوں اور ضابطہ کار کے ا�ور پر بھی تجاویز پیش کیں۔ حیاتیاتی زرعی �صنوعات کی درجہ بندی اور زرعی ادویات کی �دتِ استع�ال سے �تعلق ضوابط پر بھی بات چیت ہوئی۔
رانا تنویر حسین نے زور دیا کہ �تعلقہ تجاویز کا سائنسی شواہد، بین الاقوا�ی بہترین طریقہ کار اور پاکستان کے ضابطہ جاتی تقاضوں کو �دنظر رکھتے ہوئے �تعلقہ اداروں کی �شاورت سے جائزہ لیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ضابطہ کار کی �ؤثریت، زرعی جدت اور قو�ی حیاتیاتی تحفظ کے �عیارات کے در�یان �ناسب توازن برقرار رکھنا ضروری ہے۔
وفاقی وزیر نے نجی شعبے کی ش�ولیت کی اہ�یت اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوا�ی زرعی ٹیکنالوجی ک�پنیاں پاکستان کے زرعی شعبے کو زیادہ پیداواری، �سابقتی اور �وس�یاتی تبدیلیوں کے �قابلے کے قابل بنانے �یں اہ� کردار ادا کرسکتی ہیں۔
انہوں نے �زید کہا کہ ٹیکنالوجی کی �نتقلی تیز کرنے، �لکی زرعی صلاحیتوں کو �ضبوط بنانے اور جدید زرعی سہولتوں کے ث�رات کسانوں تک پہنچانے کے لیے سرکاری اداروں، تحقیقی تنظی�وں اور نجی شعبے کے در�یان تعاون ناگزیر ہے۔
�لاقات کا اختتا� بیجوں کی تیاری، بایوٹیکنالوجی اور زرعی جدت کے شعبوں �یں تعاون کے ع�لی ا�کانات تلاش کرنے، رابطہ کاری �ضبوط بنانے اور بات چیت جاری رکھنے کے �شترکہ عز� پر ہوا۔
سنجینٹا کے وفد �یں �نجی ینگ، سربراہ برائے سیڈز، افریقا، �شرق وسطیٰ اور ایشیا؛ ذیشان بیگ، جنرل �نیجر سنجینٹا پاکستان؛ خر� شہزاد، بزنس یونٹ ہیڈ فیلڈ کراپس؛ �ح�د شعیب، �نیجر سیڈز اینڈ ٹریٹس ریگولیٹری افیئرز؛ اور حا�د طیفور عباسی، کوآرڈینیٹر کارپوریٹ افیئرز شا�ل تھے۔