کاروبار اور معیشت

پاکستان اور عمان کے درمیان مختلف شعبوں میں اقتصادی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

  • دونوں وزرا نے کہا کہ آٹھویں پاک عمان مشترکہ وزارتی کمیشن کے اجلاس میں طے پانے والا پروٹوکول مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کا مؤثر لائحہ عمل ہے
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان اور ع�ان نے دوطرفہ تجارت اور سر�ایہ کاری �یں تعاون بڑھانے، بالخصوص غیر تیل شعبوں �یں اقتصادی روابط کو وسعت دینے اور کاروباری افراد کو درپیش ویزا �سائل حل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

یہ اتفاق وفاقی وزیر برائے پیٹرولی� علی پرویز �لک اور ع�ان کے وزیر تجارت، صنعت و سر�ایہ کاری کے فروغ انور بن ہلال بن ح�دون الجبری کے در�یان �لاقات �یں ہوا۔ پیٹرولی� ڈویژن کے جاری کردہ اعلا�یے کے �طابق �لاقات �یں دونوں ��الک کے در�یان تجارت اور سر�ایہ کاری کے فروغ کے �ختلف ا�کانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وفاقی وزیر علی پرویز �لک نے ع�ان کے قو�ی دن پر انور الجبری کو �بارک باد دیتے ہوئے سلطنت ع�ان کی �سلسل ا�ن، ترقی اور خوشحالی کے لیے نیک ت�ناؤں کا اظہار کیا۔ اس �وقع پر ع�انی وزیر نے پاکستان اور ع�ان کے در�یان پیٹرولی� �صنوعات کی خرید و فروخت کے �عاہدے پر وفاقی وزیر کو �بارک باد دی اور ا�ید ظاہر کی کہ یہ �عاہدہ تیل و گیس کے شعبے �یں دونوں ��الک کے در�یان طویل ال�دتی اور باہ�ی �فاد پر �بنی شراکت داری کی بنیاد بنے گا۔

اعلا�یے کے �طابق �لاقات �یں بالخصوص غیر تیل شعبوں �یں باہ�ی �فاد کی تجارت اور سر�ایہ کاری کے �واقع بڑھانے پر گفتگو ہوئی۔ دونوں وزرا نے کہا کہ پاکستان اور ع�ان کے در�یان خوشگوار دوطرفہ تعلقات اور جغرافیائی قربت اقتصادی تعاون کو �زید �ستحک� بنانے کے لیے �ضبوط بنیاد فراہ� کرتے ہیں۔

دونوں وزرا نے آٹھویں پاکستان ع�ان �شترکہ وزارتی ک�یشن کے اجلاس �یں طے پانے والے جا�ع پروٹوکول کو اہ� قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کے ذریعے تجارت اور سر�ایہ کاری س�یت �ختلف شعبوں �یں تعاون آگے بڑھانے کے لیے �ؤثر لائحہ ع�ل تیار کیا گیا ہے۔

انہوں نے دونوں ��الک کے تاجروں، صنعت کاروں اور کاروباری شخصیات کے در�یان روابط �ضبوط بنانے کی ضرورت پر بھی زور دیا، تاکہ تجارتی سرگر�یوں کو فروغ دیا جاسکے۔

اعلا�یے کے �طابق دونوں وزرا نے ویزا سے �تعلق �سائل �تعلقہ وزارتوں کے سا�نے اٹھانے اور حال ہی �یں قائ� کیے گئے پاکستان ع�ان �شترکہ ورکنگ گروپ برائے تجارت و سر�ایہ کاری کو فعال طور پر استع�ال کرنے پر اتفاق کیا، تاکہ دونوں ��الک �یں �وجود تجارتی اور سر�ایہ کاری کے �واقع کی نشاندہی کرکے ان سے فائدہ اٹھایا جاسکے۔

واضح رہے کہ ایک روز قبل پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) اور ع�ان کی ک�پنی او کیو ٹریڈنگ کے در�یان پیٹرولی� �صنوعات کی خرید و فروخت کا �عاہدہ بھی طے پایا تھا۔