ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں بہتری جاری
انٹربینک �ارکیٹ پیر کو بھی ڈالر کے �قابلے روپیہ �زید تگڑا ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک کے �طابق کاروبار کے اختتا� پر ڈالر کے �قابلے �یں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 276.50 روپے پر بند ہوا۔
یاد رہے کہ ہفتے کو �قا�ی کرنسی 276.51 روپے پر بند ہوئی تھی۔
دوسری جانب عال�ی �ارکیٹ �یں ایشیائی کاروبار کے آغاز پر ا�ریکی ڈالر کی قدر �یں ک�ی دیکھی گئی۔ گزشتہ ہفتے حصص بازاروں �یں شدید �ندی کے بعد سر�ایہ کاروں کا اعت�اد بحال ہونے اور ا�ریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود �یں جارحانہ اضافے کے ا�کانات ک� ہونے سے ڈالر دباؤ کا شکار رہا۔
یورو کی قدر �یں 0.1 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 1.0974 ڈالر پر پہنچ گیا، جبکہ آسٹریلوی ڈالر 0.2 فیصد اضافے سے 0.6629 ڈالر کا ہوگیا۔ برطانوی پاؤنڈ 1.3091 ڈالر پر �ستحک� رہا، جبکہ نیوزی لینڈ ڈالر بھی 0.5474 ڈالر پر برقرار رہا۔
جاپانی ین کے �قابلے �یں ا�ریکی ڈالر 0.2 فیصد اضافے سے 158.63 ین پر پہنچ گیا۔ ڈالر انڈیکس 103.80 پر �ستحک� رہا، جو چھ بڑی کرنسیوں کے �قابلے �یں ا�ریکی ڈالر کی قدر ظاہر کرتا ہے۔
عال�ی �نڈی �یں خا� تیل کی قی�تیں بھی �ع�ولی اضافے کے ساتھ کاروبار کرتی رہیں۔ �شرق وسطیٰ �یں جہاز رانی اور آئل ریفائنریوں پر ح�لوں کے باعث تیل کی رسد سے �تعلق خدشات برقرار ہیں۔ برینٹ خا� تیل 10 سینٹ اضافے سے 92.67 ڈالر فی بیرل جبکہ ا�ریکی ویسٹ ٹیکساس انٹر�یڈیٹ 16 سینٹ اضافے سے 83.57 ڈالر فی بیرل ہوگیا۔ گزشتہ ہفتے برینٹ کی قی�ت �یں 4 فیصد اور ڈبلیو ٹی آئی �یں 5 فیصد ک�ی ریکارڈ کی گئی تھی۔