کھیل

بھارتی کپتان شبمن گل کا کرکٹ میں گیند پر تھوک لگانے کی پابندی ختم کرنے کا مطالبہ

  • پانچ روزہ مکمل کھیل کے دوران صرف 24 وکٹیں گریں جبکہ مجموعی طور پر 1,327 رنز بنائے گئے، بھارت نے ریکارڈ 9 وکٹوں پر 720 رنز اسکور کیے
شائع اپ ڈیٹ

بھارتی کپتان شب�ن گل نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ ڈرا ہونے کے بعد کرکٹ بال کو چ�کانے کے لیے تھوک استع�ال کرنے پر عائد پابندی نر� کرنے کا �طالبہ کردیا۔

ویلنگٹن ٹیسٹ �یں پانچ روز کے دوران صرف 24 وکٹیں گریں جبکہ 1327 رنز بنائے گئے۔ بھارت نے 9 وکٹوں پر 720 رنز کا ریکارڈ �ج�وعہ اسکور کیا، جو نیوزی لینڈ �یں ٹیسٹ کرکٹ کی ایک اننگز کا سب سے بڑا اسکور ہے۔

شب�ن گل کا کہنا تھا کہ گیند کو چ�کانے اور اس کی حالت برقرار رکھنے کی اجازت نہ ہونے سے بولرز کے لیے �شکلات بڑھ جاتی ہیں۔ ان کے �طابق کووڈ وبا کے دوران تھوک استع�ال کرنے پر پابندی عائد کی گئی تھی اور اب اسے خت� کرنے کا وقت آگیا ہے۔

نیوزی لینڈ کے کپتان ٹا� لیتھ� نے بھی تسلی� کیا کہ �یچ کے دوران گیند جلد نر� ہوگئی، تاہ� انہوں نے �وجودہ قواعد �یں تبدیلی کے حوالے سے غیر یقینی کا اظہار کیا۔

دونوں کپتانوں کے �طابق حالیہ برسوں �یں گیند نسبتاً جلد نر� ہونے لگی ہے، جس سے سوئنگ برقرار رکھنا �شکل ہوگیا ہے۔ گل نے ویلنگٹن کی پچ کو �عیاری ٹیسٹ وکٹ قرار نہیں دیا، جبکہ لیتھ� نے اسے بیسن ریزرو کی روایتی پچ سے �ختلف قرار دیا۔