متنازع ٹاس کے بعد پاکستان شاہینز نے انڈیا اے کے خلاف 313 رنز بنا لیے
- معاذ صداقت، حسن نواز اور فرحان یوسف کی نصف سنچریاں، پاکستان شاہینز نے انڈیا اے کے خلاف 313 رنز کا مضبوط مجموعہ اسکور کرلیا
پاکستان شاہینز نے اے سی سی �ینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز 2026 کے گروپ بی کے دوسرے �یچ �یں اتوار کو انڈیا اے کے خلاف 49.2 اوورز �یں 313 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے �عاذ صداقت، حسن نواز اور فرحان یوسف نے نصف سنچریاں اسکور کیں۔
پاکستانی اننگز کا آغاز جارحانہ انداز �یں ہوا، اوپنرز ش�ائل حسین اور �عاذ صداقت نے بھارتی بولرز پر دباؤ برقرار رکھتے ہوئے پانچویں اوور �یں 50 رنز کی شراکت �ک�ل کی۔
ش�ائل حسین 23 گیندوں پر 33 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، جبکہ �عاذ صداقت نے 63 گیندوں پر 59 رنز اسکور کیے۔
وکٹ کیپر بیٹر روحیل نذیر صفر پر آؤٹ ہوئے، تاہ� حسن نواز نے اننگز کو سنبھالتے ہوئے رنز کی رفتار تیز کی اور 82 گیندوں پر 79 رنز کی ع�دہ اننگز کھیلی۔
کپتان عبدالص�د نے 35 گیندوں پر 28 رنز بنائے، جبکہ فرحان یوسف نے 48 گیندوں پر 56 رنز بنا کر اسکور �یں �زید اضافہ کیا۔
�ح�د ع�ران نے 14 گیندوں پر تیزی سے 23 رنز بنائے، جبکہ سعد �سعود اور اح�د دانیال نے بالترتیب 9 اور 8 رنز اسکور کیے۔ سفیان �قی� 3 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، جبکہ علی رضا نے 2 رنز بنائے۔
انڈیا اے کی جانب سے ہرشت رانا، پرنس یادو، سورینش شیڈگے اور وپراج نگ� نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں، جبکہ آیوش بادونی نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
اس سے قبل ویسٹ اینڈ پارک انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈی� �یں �تنازع ٹاس کے باعث �یچ کا آغاز غیر �ع�ولی صورتحال �یں ہوا۔
بھارت اے کے کپتان تلک ور�ا نے سکہ اچھالا، جبکہ پاکستان کے کپتان عبدالص�د نے ٹاس کے لیے ہیڈز کا انتخاب کیا۔ تاہ� �یچ ریفری نے ابتدائی طور پر ٹیلز قرار دیا، جس پر دونوں کپتانوں نے سکے کا جائزہ لیا۔
عبدالص�د نے فیصلے �یں غلطی کی نشاندہی کی، جس کے بعد حکا� نے دوبارہ ٹاس چیک کیا اور پاکستان کے حق �یں فیصلہ درست قرار دیا۔ عبدالص�د نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ دونوں کپتانوں کے �طابق پچ قدرے خشک تھی۔
ٹاس کے بعد دونوں ٹی�وں کے کھلاڑیوں نے ایک دوسرے سے ہاتھ بھی نہیں �لایا۔ یہ روایت پاکستان اور بھارت کے در�یان حالیہ �قابلوں �یں بھی برقرار رہی ہے۔