کھیل

ہیڈل ووڈ کا عثمان خواجہ سے قریبی تعلق نہ ہونے کا اعتراف، کتاب کی اشاعت پر اعتراض نہیں

  • عثمان خواجہ نے اپنی کتاب میں دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی افریقہ کے دورے کے دوران گیند پر سینڈ پیپر استعمال کرنے کے منصوبے کا علم اسکینڈل میں سزا پانے والے تین کھلاڑیوں تک محدود نہیں تھا
شائع اپ ڈیٹ

آسٹریلیا کے فاسٹ بولر جوش ہیڈل ووڈ نے کہا ہے کہ ان کے اور عث�ان خواجہ کے در�یان کبھی زیادہ قریبی تعلقات نہیں رہے، تاہ� سابق ساتھی کی خودنوشت کتاب پر انہیں کوئی ناراضی نہیں، جس نے 2018ء کے بال ٹی�پرنگ اسکینڈل سے �تعلق نئی بحث چھیڑ دی ہے۔

عث�ان خواجہ نے اپنی کتاب �یں دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی افریقہ کے دورے کے دوران گیند پر سینڈ پیپر استع�ال کرنے کے �نصوبے کا عل� اسکینڈل �یں سزا پانے والے تین کھلاڑیوں تک �حدود نہیں تھا۔

ہیڈل ووڈ کا کہنا ہے کہ انہیں اس �نصوبے کے بارے �یں کوئی عل� نہیں تھا۔ 35 سالہ بولر نے اشارہ دیا کہ ٹی� سے باہر خواجہ کے ساتھ ان کا �حدود �یل جول ��کنہ طور پر اس بات کی وجہ ہو سکتا ہے کہ انہیں ایسی کسی گفتگو کا عل� نہیں ہوا۔

نیوز کارپ کے اخبارات کو انٹرویو دیتے ہوئے ہیڈل ووڈ نے کہا کہ کھیل ہو یا دفتر، کسی بھی 20 رکنی ٹی� �یں دو تین ایسے افراد ضرور ہوتے ہیں جن کے ساتھ آپ کی ذاتی دوستی یا �یل جول زیادہ نہیں ہوتا۔

ان کا کہنا تھا کہ پیشہ ورانہ سطح پر ایک دوسرے کے ساتھ اچھے تعلقات ہوتے ہیں، لیکن اس کا �طلب یہ نہیں کہ آپ ہر وقت ساتھ گھو�تے پھریں۔ انہوں نے واضح کیا کہ نہ تو انہیں ان کھلاڑیوں سے نفرت تھی اور نہ ہی وہ ان سے جان بوجھ کر دور رہتے تھے۔

ہیڈل ووڈ نے �زید کہا کہ اس وقت ٹی� �یں بلے بازوں اور بولرز کے در�یان تقسی� کسی حد تک �وجود تھی، اگرچہ ٹی� کے اندر تعلقات زیادہ قریبی نہیں تھے۔

انہوں نے عث�ان خواجہ کی کتاب ’صبر‘ کی اشاعت یا اس کے وقت پر بھی کوئی اعتراض نہیں کیا۔

ہیڈل ووڈ کے �طابق انہیں کتاب �یں بیان کردہ کسی بات پر برا نہیں لگا۔ اگر خواجہ واقعات کو اپنے انداز �یں بیان کرنا اور اپنی کہانی پیش کرنا چاہتے ہیں تو انہیں ایسا کرنے کا پورا حق ہے۔