کھیل
انگلینڈ کا دورہ جنوبی افریقہ کے لیے میک کینی کو ٹیم میں شامل کرنے کا اعلان
- جنوری میں تین ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے
انگلینڈ نے آئندہ �اہ دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ڈرہ� کے اوپنر بین �یک کینی کو پہلی بار قو�ی ٹی� �یں شا�ل کرلیا ہے۔
22 سالہ بائیں ہاتھ کے جارحانہ بلے باز زخ�ی جیکب بیتھل کی جگہ لیں گے، جنہیں گھٹنے کی سرجری کے باعث دورے سے باہر ہونا پڑا۔ تین ٹیسٹ �یچوں کی سیریز 17 دس�بر سے شروع ہوگی، جبکہ جنوری �یں تین ون ڈے �یچز کھیلے جائیں گے۔