پاکستان

پاکستان 23 نومبر سے بین الاقوامی ایٹمی سلامتی اجلاس کی میزبانی کرے گا

  • پاکستان نے اس سے قبل 2016 میں بھی نیٹ ورک کے سالانہ اجلاس کی میزبانی کی تھی۔ اس وقت یہ اجلاس پہلی مرتبہ آئی اے ای اے کے ویانا میں واقع صدر دفتر سے باہر منعقد ہوا تھا
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان 23 سے 26 نو�بر 2026 تک اسلا� آباد �یں بین الاقوا�ی ایٹ�ی سلا�تی تربیتی و �عاونت �راکز کے نیٹ ورک (این ایس ایس سی نیٹ ورک) کے 15ویں سالانہ اجلاس کی �یزبانی کرے گا۔ یہ اجلاس بین الاقوا�ی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے تعاون سے �نعقد ہوگا۔

دفتر خارجہ نے اتوار کو بتایا کہ چار روزہ اجلاس �یں آئی اے ای اے اور این ایس ایس سی نیٹ ورک کے 49 رکن ��الک کے ن�ائندے شرکت کریں گے۔ اجلاس �یں ایٹ�ی سلا�تی کی تربیت اور �عاونت کو �ضبوط بنانے، بین الاقوا�ی تعاون کے فروغ اور تجربات و �ہارت کے تبادلے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

پاکستان نے اس سے قبل 2016 �یں بھی نیٹ ورک کے سالانہ اجلاس کی �یزبانی کی تھی۔ اس وقت یہ اجلاس پہلی �رتبہ آئی اے ای اے کے ویانا �یں واقع صدر دفتر سے باہر �نعقد ہوا تھا۔

دفتر خارجہ کے �طابق اجلاس کی �یزبانی پاکستان کے اس عز� کا اظہار ہے کہ وہ بین الاقوا�ی تعاون، �علو�ات کے تبادلے اور پائیدار صلاحیت سازی کے ذریعے ایٹ�ی سلا�تی کے فروغ کے لیے اپنا کردار جاری رکھے گا۔

اجلاس �یں ایٹ�ی سلا�تی کے تربیتی و �عاونت �راکز کی صلاحیتیں بہتر بنانے اور شریک ��الک کے در�یان تجربات کے تبادلے کو آسان بنانے پر توجہ دی جائے گی۔