اسٹارٹ اپس کو صرف سرمایہ نہیں، مزید سہولیات اور معاونت بھی درکار ہے
- بیرون ملک پاکستانی سرمایہ، تجربہ اور مہارت وطن منتقل کرنے میں کردار ادا کریں
پاکستان �یں اسٹارٹ اپس (نئے کاروباری �نصوبوں) سے �تعلق گفتگو ع�و�اً سر�ایہ کاری کے اعدادوش�ار تک �حدود رہتی ہے۔ کتنی رق� حاصل ہوئی، کس سر�ایہ کار نے سر�ایہ لگایا اور کیا یہ رق� گزشتہ سال کے �قابلے �یں زیادہ ہے؟ تاہ� نیویارک اور دبئی �یں ایک دہائی سے زائد عرصے تک کاروباری بانیوں اور سر�ایہ کاروں کے ساتھ کا� کرنے کے تجربے کی بنیاد پر �یرا �اننا ہے کہ سر�ایہ کسی بھی کاروباری نظا� کا سب سے آسانی سے ش�ار کیا جانے والا پہلو ہے، لیکن صرف سر�ایہ کا�یابی کے لیے کافی نہیں۔ سر�ایہ ایندھن کی �انند ہے، �گر انجن، راستے اور �نزل کے بغیر ایندھن زیادہ دور تک نہیں لے جا سکتا۔
تازہ اعدادوش�ار پر نظر ڈالیں تو آئی ٹو آئی وینچرز کے �طابق پاکستانی اسٹارٹ اپس نے 2026 کی تیسری سہ �اہی �یں پانچ �عاہدوں کے ذریعے تقریباً 74.7 �لین ڈالر حاصل کیے، جبکہ گزشتہ سال اسی عرصے �یں نو �عاہدوں کے تحت یہ رق� 15.3 �لین ڈالر تھی۔ بظاہر یہ شعبے کی بحالی کا اشارہ ہے، لیکن تفصیلات کا جائزہ لینے سے �علو� ہوتا ہے کہ �ج�وعی سر�ایہ کاری �یں سے تقریباً 91 فیصد حصہ ایک ہی ک�پنی فاسٹ کے حصے �یں آیا۔ اس �عاہدے کو نکال دیا جائے تو باقی چار ک�پنیوں کو صرف 6.7 �لین ڈالر �لے۔ اس لیے اسے پورے کاروباری نظا� کی بحالی قرار دینے کے بجائے ایک بڑی سر�ایہ کاری کا نتیجہ کہنا زیادہ �ناسب ہوگا۔
پاکستان �یں باصلاحیت افراد کی ک�ی �سئلہ نہیں۔ ڈیل رو� کی 2026 کی پاکستان ٹیکنالوجی رپورٹ کے �طابق �لک �یں وینچر کیپیٹل سے سر�ایہ حاصل کرنے والے 170 سے زائد اسٹارٹ اپس �وجود ہیں، جن کی �ج�وعی �الیت تقریباً 4 ارب ڈالر ہے، تاہ� ان �یں کوئی بھی یونیکورن ک�پنی نہیں۔ رپورٹ کے �طابق سر�ایہ کاری کی رفتار دستیاب صلاحیتوں کے ساتھ �طابقت نہیں رکھتی۔ �یرے خیال �یں ایک اور بڑی ک�ی یہ ہے کہ ہ� ان صلاحیتوں کو صارفین، اداروں اور کاروباری ذرائع سے �نسلک نہیں کر سکے جو اچھے کاروباری خیالات کو پائیدار ک�پنیوں �یں تبدیل کرتے ہیں۔
�یں نے خود کاروباری بانی، �نتظ�، وینچر پلیٹ فار� بنانے والے اور رہن�ا کی حیثیت سے �ختلف تجربات حاصل کیے ہیں۔ کاروباری افراد کو صرف ایسے شخص کی ضرورت نہیں ہوتی جو انہیں سر�ایہ فراہ� کرے بلکہ انہیں ایسے لوگوں کی بھی ضرورت ہوتی ہے جو ان کے لیے نئے �واقع کے دروازے کھول سکیں۔ یہ �سائل صرف سر�ائے کی ک�ی کے نہیں بلکہ باہ�ی روابط کے فقدان کے بھی ہیں۔
دبئی کے �حک�ہ اقتصادیات و سیاحت �یں کا� کے دوران �یں نے ایس ای� ای اِن اے باکس �نصوبے کی تیاری �یں �دد کی۔ اس کے تحت بینکاری، ٹیکنالوجی اور کاروباری خد�ات فراہ� کرنے والے اداروں کو ایک پلیٹ فار� پر ج�ع کیا گیا تاکہ چھوٹے کاروباروں کو ہر ادارے سے الگ الگ �عا�لات طے نہ کرنا پڑیں۔ صرف چار �اہ �یں اس �نصوبے نے شراکت دار اداروں کے ذریعے 80 ہزار درہ� سے زائد �الیت کے فوائد پیدا کیے۔
اسی طرح �یرے قائ� کردہ فلاح و بہبود کے آن لائن تجارتی پلیٹ فار� رِد� (Rythm) �یں شراکت داری کو کاروباری ترقی کی بنیادی حک�ت ع�لی بنایا گیا۔ 25 سے زائد برانڈز کے ساتھ شراکت داری سے 75 فیصد آ�دنی حاصل ہوئی، جبکہ 200 سے زائد برانڈ ای�بیسڈرز کے پروگرا� نے صارفین کی خریداری کی شرح �یں 20 فیصد اضافہ کیا۔ صارفین تک پہنچنے کا �ؤثر راستہ اکثر ان لوگوں کے ذریعے بنتا ہے جن پر وہ پہلے ہی اعت�اد کرتے ہیں۔
اسی لیے �صنوعات اور خد�ات کی �ارکیٹ تک رسائی انتہائی اہ� ہے۔ پاکستان کی آئی ٹی برآ�دات رواں �الی سال ریکارڈ 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہیں، جو ظاہر کرتی ہیں کہ �لک عال�ی �نڈیوں �یں اپنی �صنوعات فروخت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اصل سوال یہ ہے کہ کیا کوئی نئی پاکستانی ک�پنی ہر تعلق ازسرنو قائ� کیے بغیر خریداروں، بینکوں اور ڈیجیٹل پلیٹ فار�ز تک رسائی حاصل کر سکتی ہے؟ �ضبوط کاروباری نظا� ترقی کو قس�ت یا ذاتی تعلقات پر نہیں چھوڑتے۔
اس پورے نظا� �یں ہر فریق کی اپنی ذ�ہ داری ہے اور �سائل اس وقت پیدا ہوتے ہیں جب کوئی فریق دوسرے کا کردار ادا کرنے لگتا ہے۔ حکو�ت کا کا� بنیادی سہولیات فراہ� کرنا اور کاروبار شروع کرنے، سر�ایہ کاری کرنے اور ترقی کے لیے آسانیاں پیدا کرنا ہے، نہ کہ کا�یاب ک�پنیوں کا انتخاب کرنا۔ بڑی ک�پنیاں صارفین اور تقسی� کار شراکت دار کا کردار ادا کریں اور اسٹارٹ اپس کو �حض س�اجی ذ�ہ داری کے �نصوبے کے بجائے کاروباری سپلائرز س�جھیں۔ سر�ایہ کاروں کو سر�ایہ، نظ� و ضبط اور روابط فراہ� کرنے چاہئیں، جبکہ کاروبار کی تع�یر کی ذ�ہ داری بانیوں پر ہے۔
پاکستان �یں اس حوالے سے کچھ �ثبت پیش رفت بھی ہوئی ہے۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج ک�یشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے اگست �یں �جوزہ وینچر کیپیٹل بل کا �سودہ بورڈ آف انویسٹ�نٹ کو �شاورت کے لیے بھیجا، جس کا �قصد آسان لائسنسنگ کے ذریعے ایسی سر�ایہ کاری کو �لک �یں لانا ہے جو اس وقت بیرون �لک �نظ� طریقے سے ہو رہی ہے۔
پاکستان اسٹارٹ اپ فنڈ کے دوسرے �رحلے �یں ایک کروڑ ڈالر فراہ� کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے ذریعے 25 سے 50 �لین ڈالر کے فنڈ کی بنیاد رکھی جائے گی۔ تاہ� یہ اقدا�ات صرف ابتدائی ڈھانچہ ہیں، �ک�ل حل نہیں۔ ان کی افادیت اس وقت تک �حدود رہے گی جب تک سر�ایہ کاروں کو اپنی سر�ایہ کاری سے نکلنے کے قابل اعت�اد �واقع �یسر نہیں آتے۔
اگست �یں تسدیق کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج �یں لسٹنگ ایک خوش آئند �ثال تھی، جبکہ نو�بر �یں اے بی ایچ آئی �ائیکروفنانس بینک کے آئی پی او کو بک بلڈنگ اور ریٹیل دونوں �راحل �یں �قررہ حج� سے زیادہ سر�ایہ کاری کی پیشکشیں �وصول ہوئیں۔ سر�ایہ کاروں کو سر�ایہ لگانے کے ساتھ اسے واپس حاصل کرنے کا راستہ بھی درکار ہوتا ہے۔
پاکستان بیرون �لک �قی� اپنے شہریوں کی صلاحیتوں سے بھی زیادہ فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ ترسیلات زر ان کی سب سے �عروف �الی �عاونت ہیں، لیکن وطن سے تعلق اور تعاون صرف رق� بھیجنے تک �حدود نہیں۔ بیرون �لک پاکستانی اپنے تجربات، کاروباری روابط، رہن�ائی اور �ناسب �واقع پر �نظ� سر�ایہ کاری کے ذریعے بھی �لک کی �دد کر سکتے ہیں۔
لاہور �یں �وجود کسی کاروباری بانی کو اگر نیویارک �یں ایسے شخص سے براہ راست رابطہ �یسر ہو جسے پہلے ہی کسی ک�پنی کی سیریز اے سر�ایہ کاری حاصل کرنے کا تجربہ ہو تو اس کے کئی �اہ بچ سکتے ہیں۔ یہی وہ رہن�ائی ہے جو کسی �ضبوط کاروباری نظا� کے بنیادی ڈھانچے کا حصہ بن سکتی ہے۔
�یرے لیے یہ �عا�لہ ذاتی اہ�یت رکھتا ہے کیونکہ پاکستان �یرا وطن ہے۔ �یری پرورش ایک کاروباری گھرانے �یں ہوئی، جہاں �یں نے دیکھا کہ کاروبار کی کا�یابی �یں باہ�ی تعلقات اور ک�یونٹی کا کتنا اہ� کردار ہوتا ہے۔ اصل �وقع صرف �لک �یں سر�ایہ واپس لانے کا نہیں بلکہ کاروباری روابط، عل� اور �واقع تک رسائی کو بھی اس نظا� کا حصہ بنانے کا ہے۔
اس �قصد کے لیے سب سے پہلے صرف ک�پنیوں کو سر�ایہ فراہ� کرنے کے بجائے کاروباری روابط کے فروغ پر سر�ایہ کاری کی جائے۔ اس �یں رہن�ائی کے نیٹ ورکس، بڑی ک�پنیوں اور اسٹارٹ اپس کے �شترکہ پروگرا�، کاروباری برادریاں اور شراکت داری کے ذرائع شا�ل ہیں۔
دوسرا، شراکت داری کی کا�یابی کو پریس ریلیز �یں ن�ایاں کیے جانے والے اداروں کے نا�وں کے بجائے ان سے حاصل ہونے والے حقیقی فوائد کی بنیاد پر جانچا جائے۔ بصورت دیگر یہ �حض ایک نیٹ ورکنگ تقریب ہوگی، �ضبوط کاروباری نظا� نہیں۔
تیسرا، بیرون �لک �قی� پاکستانیوں کو وطن �یں سر�ایہ کاری، رہن�ائی اور کاروباری روابط قائ� کرنے کے لیے واضح اور قانونی طریقہ کار فراہ� کیا جائے۔
پاکستان کے پاس کاروباری بانی، باصلاحیت افراد اور آگے بڑھنے کا عز� �وجود ہے۔ اب ضرورت اس �عاون نظا� کو �ضبوط بنانے کی ہے جو ان صلاحیتوں کو کا�یاب کاروبار �یں تبدیل کر سکے۔ ضروری نہیں کہ پاکستان کا اگلا بڑا اسٹارٹ اپ سب سے زیادہ سر�ایہ حاصل کرے، ��کن ہے وہ ایسا کاروبار ہو جو اپنے گرد سب سے �ضبوط کاروباری نظا� تشکیل دے۔
کاپی رائٹ : بزنس ریکارڈر 2026