کاروبار اور معیشت

پرتگالی سرمایہ کار پاکستان میں دستیاب مواقع سے فائدہ اٹھائیں، لاہور چیمبر

  • پاکستان کی بڑی صارف منڈی اور صنعتی بنیاد اقتصادی شراکت داری کے لیے سازگار ہے
شائع اپ ڈیٹ

لاہور چی�بر آف کا�رس اینڈ انڈسٹری (ایل سی سی آئی) کے سینئر نائب صدر عث�ان غنی نے کہا ہے کہ پاکستان اور پرتگال کے در�یان دوطرفہ تجارت، سر�ایہ کاری اور صنعتی تعاون بڑھانے کے وسیع �واقع �وجود ہیں، خصوصاً �وٹرسائیکلوں، رئیل اسٹیٹ، صحت، زیتون کی پیداوار، طبی آلات اور جدید �ینوفیکچرنگ کے شعبوں �یں۔

انہوں نے یہ بات لاہور چی�بر �یں پرتگال کے سات رکنی کاروباری وفد سے �لاقات کے دوران کہی، جس کی قیادت گوہر رح�ان کر رہے تھے۔

عث�ان غنی نے کہا کہ پاکستان کی بڑی صارف �نڈی، ترقی کرتی صنعتی بنیاد اور �تنوع سر�ایہ کاری کے �واقع دونوں ��الک کے در�یان باہ�ی فائدے پر �بنی اقتصادی شراکت داری کے لیے �ضبوط بنیاد فراہ� کرتے ہیں۔

ان کے �طابق لاہور اپنے صنعتی و تجارتی ڈھانچے، تاریخی ورثے، �ضبوط کاروباری برادری اور �لکی و علاقائی �نڈیوں تک رسائی کے باعث غیر �لکی سر�ایہ کاروں کے لیے پرکشش شہر ہے۔ جدید رہائشی �نصوبوں، تجارتی �راکز، شاپنگ �الز، ہوٹلز، سیاحت اور �ہ�ان نوازی کے شعبوں �یں بھی سر�ایہ کاری کے ا�کانات �وجود ہیں۔