مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 15 دہشت گرد ہلاک
- وزیراعظم آفس کے بیان میں شہباز شریف نے فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو سراہا
وزیراعظ� آفس (پی ای� او) کے بیان کے �طابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع �ستونگ �یں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت دو الگ الگ کارروائیوں �یں 15 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
وزیراعظ� آفس کے بیان �یں شہباز شریف نے فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کے خلاف کا�یاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو سراہا۔
وزیراعظ� نے سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور بہادری کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ �یں ان کی قربانیاں اور عز� قابل ستائش ہیں۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ �یں پوری قو� سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے اور بلوچستان س�یت �لک کے دیگر حصوں سے دہشت گردی کے �ک�ل خات�ے تک کوششیں جاری رہیں گی۔
شہباز شریف نے �زید کہا کہ �لک آخری دہشت گرد کے خات�ے تک اپنی جنگ جاری رکھے گا۔
اس سے قبل رواں ہفتے انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے بتایا تھا کہ 16 اور 17 نو�بر کو خیبر پختونخوا �یں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ �تعدد جھڑپوں �یں ک� از ک� 22 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔