ضلعی تعلی�ی اتھارٹی (ڈی ای اے) راولپنڈی کی جانب سے خطرناک قرار دی گئی 143 اسکولوں کی ع�ارتوں کا تفصیلی سروے کرانے کا فیصلہ خوش آئند اقدا� ہے۔ تعلی�ی ادارے چلانے والے حکا� کی اولین ذ�ہ داری ہونی چاہیے کہ بچوں، اساتذہ اور دیگر اسکول �لاز�ین کی حفاظت یقینی بنائیں اور اس �عا�لے �یں کسی قس� کا س�جھوتہ نہ کیا جائے۔

پاکستان �یں گزشتہ چند برسوں کے دوران اسکولوں اور ٹیوشن سینٹرز کی ع�ارتیں �نہد� ہونے کے کئی افسوس ناک واقعات پیش آچکے ہیں جن �یں �عصو� بچے جاں بحق جبکہ اساتذہ اور �عاون ع�لے س�یت �تعدد افراد زخ�ی ہوئے۔ ان سانحات کی شدت خاص طور پر تشویش ناک ہے۔ �ئی 2026 �یں ڈیرہ غازی خان کے ایک نجی اسکول کے کلاس رو� کی چھت گرنے سے ک� از ک� چار بچے جاں بحق اور 20 افراد زخ�ی ہوگئے تھے۔

اس واقعے کے ب�شکل دو �اہ بعد لاہور کے علاقے کاہنہ �یں ایک نجی ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 14 بچے جاں بحق ہوگئے۔ اس سے بھی حالیہ واقعے �یں پشاور کے ایک اسکول کی چھت �نہد� ہونے سے 33 افراد جان کی بازی ہار گئے جن �یں 32 طلبہ اور ایک خاتون ٹیچر شا�ل تھیں۔ یہ دلخراش واقعات غفلت، غیر �حفوظ تع�یرات اور ع�ارتوں کی حفاظت سے �تعلق ضوابط پر ناکافی ع�لدرآ�د کے سنگین نتائج کو اجاگر کرتے ہیں۔

اس تناظر �یں راولپنڈی انتظا�یہ کا سرکاری اور نجی تعلی�ی اداروں کا �عائنہ کرنے، غیر �حفوظ ع�ارتوں کی نشاندہی کرنے اور طلبہ کو ��کنہ طور پر خطرناک کلاس رو�ز سے �حفوظ �قا�ات پر �نتقل کرنے کا فیصلہ قابلِ تحسین ہے۔ یہ ا�ر خاص طور پر اط�ینان بخش ہے کہ طلبہ کو خطرناک ک�روں �یں کلاسیں جاری رکھنے دینے کے بجائے �حفوظ ک�روں �یں �نتقل کردیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ پانچ سرکاری اسکولوں �یں تع�یرِ نو اور �ر�ت کا کا� بھی شروع کردیا گیا ہے۔

تاہ� خطرناک ع�ارتوں کی نشاندہی اور سروے کا ع�ل �حض ایک انتظا�ی کارروائی یا ایک �رتبہ کی سرگر�ی بن کر نہیں رہنا چاہیے۔ حکا� کو یقینی بنانا ہوگا کہ �عائنے جا�ع، تکنیکی اعتبار سے �ستند اور �اہر اسٹرکچرل انجینئرز کے ذریعے کرائے جائیں۔ نجی اسکولوں کی جانب سے ج�ع کرائے گئے آرکیٹیکٹس کے سرٹیفکیٹس کو �ن و عن قبول کرنے کے بجائے ان کی آزادانہ طور پر تصدیق کی جائے۔ ع�ارتوں کے �قررہ ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے کسی بھی تعلی�ی ادارے کا احتساب کیا جانا چاہیے۔

�زید برآں ت�ا� صوبائی حکو�توں کو چاہیے کہ وہ سرکاری اور نجی، دونوں طرح کے تعلی�ی اداروں کے لیے باقاعدہ �عائنے اور نگرانی کا نظا� قائ� کریں۔ اسکولوں کے لیے �قررہ وقفوں سے ع�ارتوں کی ساختیاتی سلا�تی کے سرٹیفکیٹس حاصل کرنا لاز�ی قرار دیا جائے جبکہ غیر �حفوظ ع�ارتوں �یں قائ� تعلی�ی اداروں کو طلبہ اور ع�لے کی زندگیوں کو غیر ضروری خطرات سے دوچار کرنے کی اجازت نہ دی جائے۔ �جوزہ اسکول �ینج�نٹ کونسلز اور داخلی آڈٹ ک�یٹیاں بھی شفافیت اور بروقت �ر�ت و دیکھ بھال یقینی بنانے �یں �ثبت کردار ادا کرسکتی ہیں، بشرطیکہ انہیں �ناسب اختیارات دیے جائیں اور ان کا بھی احتساب کیا جائے۔

آخرکار تعلی� کا �قصد صرف کلاس رو�ز، درسی کتب اور قابل اساتذہ کی فراہ�ی نہیں بلکہ طلبہ کو ایسا �حفوظ �احول فراہ� کرنا بھی ہے جہاں وہ بلا خوف و خطر تعلی� حاصل کرسکیں۔ راولپنڈی انتظا�یہ کا یہ اقدا� �لک کے دیگر اضلاع کے لیے بھی قابلِ تقلید ہونا چاہیے۔ بچوں کو ایسے سانحات سے �حفوظ رکھنا جن سے بچاؤ ��کن ہے، قو�ی ترجیح ہونی چاہیے، نہ کہ ایسا �عا�لہ جس پر صرف کبھی کبھار توجہ دی جائے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026