پاکستان بزنس �ین اینڈ انٹلیکچوئلز فور� اور آل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر، نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئر�ین اور ایف پی سی سی آئی پالیسی ایڈوائزری بورڈ کے چیئر�ین �یاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ درآ�دات �یں اضافے کی وجوہات کا جائزہ �صنوعات کی �ختلف اقسا� کے لحاظ سے بھی لیا جانا چاہیے۔ جولائی سے ست�بر کے دوران درآ�دات �یں ہونے والے �ج�وعی اضافے کا تقریباً 89 فیصد حصہ غیر پیٹرولی� �صنوعات کی درآ�دات کا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ �شینری کی درآ�دات �یں تقریباً 50 کروڑ 41 لاکھ ڈالر جبکہ دھاتوں کی درآ�دات �یں 37 کروڑ 71 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ صنعتی سرگر�یوں �یں وسعت کے باعث �شینری، خا� کپاس، لوہے اور اسٹیل س�یت دیگر صنعتی خا� �ال کی طلب �یں اضافہ ہوا ہے۔

دوسری جانب بعض پیٹرولی� �صنوعات کی قی�توں �یں اضافے کے باعث ک� درآ�دی حج� کے باوجود ان کا درآ�دی بل بڑھ گیا۔ حکو�ت کو چاہیے کہ پیداواری �قاصد کے لیے درآ�د کی جانے والی اشیا سے حاصل ہونے والے �عاشی فوائد کا جائزہ لے اور �قا�ی صنعتوں کو ایسے خا� �ال اور �صنوعات کی تیاری �یں �عاونت فراہ� کرے جن کی �سابقتی بنیادوں پر �لک �یں پیداوار سے زر�بادلہ کی حقیقی بچت ��کن ہو۔

�یاں زاہد حسین نے کہا کہ �ہنگی بجلی اور گیس، �ختلف ٹیکسوں اور لیویز، ٹیکس ریفنڈز �یں تاخیر اور سرٹیفکیشن کے اخراجات برآ�د کنندگان کی �شکلات �یں اضافہ کر رہے ہیں۔