کاروبار اور معیشت

لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج: او جی ڈی سی ایل، پی پی ایل اور پارکو نے ایل پی جی نیلامی منسوخ کردی

  • تینوں سرکاری اداروں کی لاہور ہائی کورٹ کے روبرو تصدیق
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان ایل پی جی �ارکیٹرز ایسوسی ایشن (پی ایل پی جی ای� اے) نے اعلان کیا ہے کہ آئل اینڈ گیس ڈیولپ�نٹ ک�پنی ل�یٹڈ (او جی ڈی سی ایل)، پاکستان پیٹرولی� ل�یٹڈ (پی پی ایل) اور پاک عرب ریفائنری ل�یٹڈ (پارکو) کی جانب سے شیڈول کردہ ایل پی جی کی نیلا�یاں �نسوخ کردی گئی ہیں۔ تینوں سرکاری اداروں نے 20 نو�بر کو لاہور ہائی کورٹ کے روبرو اس کی تصدیق کی۔

پی ایل پی جی ای� اے نے 2026 کی آئینی درخواست ن�بر 45981 دائر کی تھی جس �یں 26 جولائی 2026 کو شائع ہونے والے اشتہارات کے تحت جاری کردہ نیلا�ی کے نوٹسز اور بولیاں طلب کرنے کے دعوت نا�وں کو چیلنج کیا گیا تھا۔

ایسوسی ایشن نے �ؤقف اختیار کیا کہ �جوزہ طریقہ کار ایل پی جی کے شعبے پر لاگو قانونی اور ضابطہ جاتی فری� ورک کے �نافی ہے جس کے تحت ایل پی جی پیدا کرنے والے اداروں کو اوگرا کی جانب سے �قرر کردہ قی�ت سے زائد کسی بھی قس� کا پری�ی� وصول کرنے کی اجازت نہیں۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) اور وفاقِ پاکستان، بذریعہ سیکریٹری وزارتِ توانائی (پیٹرولی� ڈویژن)، کو بالترتیب فریقِ اول اور فریقِ دو� نا�زد کیا گیا تھا۔

7 اگست 2026 کو لاہور ہائی کورٹ نے نیلا�ی کا ع�ل �عطل کر دیا تھا۔ گزشتہ روز �قد�ے کی س�اعت کے دوران او جی ڈی سی ایل، پی پی ایل اور پارکو کے وکلا نے عدالت کو بتایا کہ نیلا�ی �نسوخ کردی گئی ہے۔ درخواست �یں �طلوبہ فوری ریلیف �لنے کے بعد پی ایل پی جی ای� اے کے وکیل نے درخواست واپس لینے پر رضا�ندی ظاہر کی جس پر عدالت نے درخواست واپس لیے جانے کی بنیاد پر ن�ٹا دی۔

پی ایل پی جی ای� اے کے ترج�ان نے کہا کہ یہ پیشرفت اس ا�ر کی توثیق کرتی ہے کہ ایل پی جی کے شعبے سے �تعلق فیصلے طے شدہ قانونی اور ضابطہ جاتی فری� ورک کے �طابق ہونے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسوسی ایشن عدالت اور اپنے وکلا کی شکر گزار ہے۔ ایسوسی ایشن ایل پی جی �ارکیٹرز، ڈسٹری بیوٹرز اور صارفین کے �فادات کا تحفظ جاری رکھے گی اور شعبے کے �فادات کو نقصان پہنچانے والے کسی بھی اقدا� کے خلاف ت�ا� قانونی چارہ جوئی کے ذرائع استع�ال کرے گی۔

پی ایل پی جی ای� اے نے شفاف اور قواعد و ضوابط کے تحت ایل پی جی �ارکیٹ کے قیا� کے عز� کا اعادہ کیا جہاں �نصفانہ �سابقت کو یقینی بنانے کے ساتھ �لک بھر کے صارفین کو ایل پی جی کی بلاتعطل فراہ�ی ��کن ہو۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026