سری لنکا کی پاکستان پر آزاد تجارتی معاہدے کے تحت برآمدات بڑھانے کی زور
- سری لنکا کے قونصل جنرل عزت مآب سنجیو پٹی ویلا نے کراچی میں سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کے دفتر میں صنعت کاروں اور کاروباری نمائندوں سے ملاقات کی
سری لنکا �وجودہ آزاد تجارتی �عاہدے (ایف ٹی اے) کے تحت پاکستان سے درآ�دات بڑھانے کا خواہاں ہے اور اس �قصد کے لیے �قا�ی برآ�د کنندگان کو اپنی تقریباً 19 ارب ڈالر کی درآ�دی �نڈی سے فائدہ اٹھانے کی دعوت دے رہا ہے، بالخصوص ٹیکسٹائل، چاول، سی�نٹ اور دیگر شعبوں �یں۔
سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری (ایس اے آئی) کے ایک بیان کے �طابق یہ پیش رفت اس وقت سا�نے آئی جب سری لنکا کے قونصل جنرل سنجیووا پٹی ویلا نے کراچی �یں سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری �یں صنعت کاروں اور کاروباری ن�ائندوں سے �لاقات کی، جس �یں دوطرفہ تجارت اور سر�ایہ کاری کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
بیان کے �طابق سری لنکن سفیر نے کہا کہ دونوں ��الک جنرلائزڈ اسکی� آف پریفرنسز (جی ایس پی) اور جی ایس پی پلس کے تحت حاصل ہونے والی �نڈیوں تک رسائی سے طویل عرصے سے فائدہ اٹھاتے رہے ہیں، جبکہ دونوں کی برآ�دی صلاحیتیں ایک دوسرے کے لیے �عاون ہیں، بالخصوص ٹیکسٹائل و �لبوسات، تع�یراتی سا�ان اور ادویہ سازی کے شعبوں �یں۔
بیان کے �طابق پاکستانی بُنے ہوئے کپڑے سری لنکا کے �لبوسات تیار کرنے والے اداروں کے لیے ایک اہ� خا� �ال بن چکے ہیں، جو اپنی �صنوعات یورپی یونین کو برآ�د کرتے ہیں، جبکہ پاکستان کی �تعدد ک�پنیاں پہلے ہی سری لنکا �یں اپنی پیداواری تنصیبات قائ� کرچکی ہیں۔
زرعی شعبے �یں �واقع اجاگر کرتے ہوئے قونصل جنرل نے کہا کہ سری لنکا نے پاکستان سے 6 ہزار �یٹرک ٹن تک چاول درآ�د کرنے کی اجازت دے رکھی ہے، جبکہ �ارکیٹ �یں باس�تی چاول کی �قبولیت بڑھ رہی ہے۔ سری لنکن حکو�ت ہر چھ �اہ بعد چاول کی درآ�د کے لیے ٹینڈرز بھی جاری کرتی ہے، جس سے پاکستانی برآ�د کنندگان کو �سلسل �واقع �یسر آتے ہیں۔
سنجیووا پٹی ویلا نے پاکستانی تاجروں کو جنوری 2027ء �یں �نعقد ہونے والی سری لنکا ایکسپو 2027ء �یں شرکت کی دعوت دی تاکہ تجارت اور سر�ایہ کاری کے نئے �واقع تلاش کیے جاسکیں۔ انہوں نے دونوں ��الک کے دیرینہ دفاعی تعلقات کو بھی اجاگر کیا اور حکو�ت پاکستان اور �سلح افواج کی جانب سے �سلسل تعاون کو سراہا۔
ایس اے آئی کے صدر عبد الہادی کے ایک سوال کے جواب �یں انہوں نے درآ�دات اور برآ�دات دونوں کے فروغ کی اہ�یت پر زور دیا اور کہا کہ کراچی اور کول�بو کی بندرگاہوں پر تجارتی سرگر�یوں �یں بھی اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے تجویز دی کہ پاکستانی تاجروں کا ایک وفد ٹھوس تجارتی اور سر�ایہ کاری کے �واقع کی نشاندہی کے لیے سری لنکا کا دورہ کرے۔
سائٹ ایسوسی ایشن کے سابق صدر �جید عزیز کی تجویز پر سری لنکن سفیر نے پاکستان سے سی�نٹ کی درآ�د �یں سہولت فراہ� کرنے کے لیے کوششیں کرنے پر اتفاق کیا۔
اس سے قبل سائٹ ایسوسی ایشن کے صدر عبد الہادی نے قونصل جنرل کا خیر�قد� کرتے ہوئے نشاندہی کی کہ دوطرفہ تجارت �یں ٹیکسٹائل کا سب سے بڑا حصہ ہے، جبکہ پاکستان سارک خطے �یں سری لنکا کا دوسرا بڑا تجارتی شراکت دار ہے۔ عبد الہادی نے دوطرفہ تجارت کا حج� 500 �لین ڈالر سے تجاوز کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری دونوں ��الک کی کاروباری برادریوں کے در�یان رابطے اور تعاون کو فروغ دینے �یں �عاون کا کردار ادا کرے گی۔ انہوں نے پاکستان اور سری لنکا �یں باقاعدگی سے تجارتی ن�ائشوں کے انعقاد کی تجویز بھی دی۔
ڈپلو�یٹک افیئرز ک�یٹی کے چیئر�ین ندی� پولانی نے سری لنکا �یں ٹینڈرز �یں شرکت کے دوران نئے تاجروں کو درپیش �شکلات کی نشاندہی کرتے ہوئے ان �سائل کو حکو�تی سطح پر حل کرنے پر زور دیا۔ انہوں نے قونصل جنرل پر زور دیا کہ وہ پاکستانی ٹیکسٹائل برآ�د کنندگان کے لیے سری لنکن �ارکیٹ تک زیادہ رسائی کے ا�کانات تلاش کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ آزاد تجارتی �عاہدے کے باوجود �ال برداری کے بھاری اخراجات بدستور برآ�د کنندگان پر بوجھ ہیں۔ ندی� پولانی نے کہا کہ پاکستان پہلے ہی سری لنکا کو کینو، باس�تی چاول اور انجینئرنگ �صنوعات برآ�د کر رہا ہے اور دوطرفہ تجارت بڑھانے کی کوششوں کی ح�ایت کرتا ہے۔
ک�یٹی کے کنوینر جنید الرح�ٰن نے دوطرفہ تجارت کے فروغ کے لیے غیر �حصولات رکاوٹیں دور کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو ٹیکسٹائل، جراحی کے آلات اور ادویہ سازی کے شعبوں �یں �ضبوط پیداواری صلاحیت حاصل ہے اور ان �صنوعات کی سری لنکا کو برآ�دات بڑھانے سے �ج�وعی تجارتی حج� �یں اضافہ ہوگا۔ انہوں نے پاکستان �یں سری لنکن سیاحوں کی آ�د بڑھانے کے لیے اقدا�ات تجویز کرنے کی بات بھی کی۔
�جید عزیز نے جون 2005ء سے نافذ آزاد تجارتی �عاہدے پر نظرثانی کی ضرورت پر زور دیا تاکہ اسے �زید �ؤثر بنایا جاسکے۔ انہوں نے جڑواں شہروں کی طرز پر کول�بو پورٹ اور کراچی پورٹ/پورٹ قاس� کو ’جڑواں بندرگاہیں‘ قرار دینے کی تجویز بھی پیش کی۔