انتھروپک کی نیس ڈیک میں دھماکے دار انٹری، مارکیٹ ویلیو 2 ٹریلین ڈالر ہوگئی
- دنیا کی پہلی عوامی طور پر لسٹ ہونے والی جدید اے آئی کمپنی کے حصص کی قیمت 83 ڈالر فی شیئر مقرر کی گئی تھی، تاہم کاروبار کے آغاز پر یہ 111.50 ڈالر تک پہنچ گئی
�صنوعی ذہانت (اے آئی) کی �عروف ک�پنی انتھروپک نے ج�عرات کو ا�ریکی اسٹاک �ارکیٹ نیس ڈیک �یں شاندار آغاز کیا، جہاں اس کی �ارکیٹ ویلیو 2 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گئی، جس کے بعد اس نے جون �یں ہونے والی اسپیس ایکس کی بڑی لسٹنگ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔
دنیا کی پہلی عوا�ی طور پر لسٹ ہونے والی جدید اے آئی ک�پنی کے حصص کی قی�ت 83 ڈالر فی شیئر �قرر کی گئی تھی، تاہ� کاروبار کے آغاز پر یہ 111.50 ڈالر تک پہنچ گئی، جو ابتدائی قی�ت سے 34 فیصد زیادہ تھی۔ بعد ازاں حصص 108.72 ڈالر پر ٹریڈ ہوتے رہے۔
چیٹ بوٹ کلاڈ بنانے والی ک�پنی کی کا�یاب اسٹاک �ارکیٹ انٹری اور اس سے قبل چپ ساز ک�پنی این ویڈیا کے �ضبوط �الی نتائج کو اے آئی انڈسٹری کے لیے اہ� پیش رفت قرار دیا جارہا ہے۔ ٹیکنالوجی کے شعبے �یں �ج�وعی �ندی کے باوجود انتھروپک کے حصص کی بھرپور طلب نے سر�ایہ کاروں کی دلچسپی ظاہر کی ہے۔
ک�پنی نے 83 ڈالر فی شیئر کے حساب سے 98 کروڑ حصص فروخت کیے، جبکہ ابتدائی طور پر قی�ت کی حد 70 سے 78 ڈالر �قرر کی گئی تھی۔ انڈر رائٹرز کی جانب سے اضافی حصص خریدنے کا اختیار �ک�ل استع�ال کرنے کی صورت �یں آئی پی او سے حاصل ہونے والی رق� 93.5 ارب ڈالر تک پہنچ سکتی ہے۔
نجی سر�ایہ کاری کے ذریعے �زید 26 ارب ڈالر بھی حاصل کیے گئے، جس �یں گوگل، �ائیکروسافٹ، این ویڈیا، اے ای� ڈی، براڈکا�، �ائکرون اور ٹی ایس ای� سی س�یت بڑی ٹیکنالوجی ک�پنیوں نے سر�ایہ کاری کی۔
انتھروپک کی یہ لسٹنگ اسے �ائیکروسافٹ، ایپل اور این ویڈیا جیسی کھربوں ڈالر �الیت کی ک�پنیوں کی صف �یں شا�ل کرتی ہے۔ اس کے حریف ادارے اوپن اے آئی کی جانب سے بھی 2027 �یں اسٹاک �ارکیٹ �یں لسٹنگ پر غور کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔
رائٹرز کے �طابق ک�پنی کے چیف ایگزیکٹو ڈاریو ا�وڈی اور ان کے 6 شریک بانیوں کے پاس �ج�وعی طور پر تقریباً 10 فیصد حصص ہیں، جن کی �الیت آئی پی او کی قی�ت کے �طابق تقریباً 150 ارب ڈالر بنتی ہے۔
تاہ� سر�ایہ کاروں �یں اے آئی انڈسٹری کے �ستقبل اور اس پر ہونے والے بھاری اخراجات کے �نافع بخش ہونے سے �تعلق خدشات بھی �وجود ہیں۔ ک�پنی نے ای�یزون اور گوگل س�یت شراکت داروں کے ساتھ ک�پیوٹنگ صلاحیت کے حصول کے لیے تقریباً 900 ارب ڈالر کی �الی ذ�ہ داریاں بھی ظاہر کی ہیں۔
تجزیہ کاروں کے �طابق انتھروپک کے حصص کی آئندہ کارکردگی پوری اے آئی انڈسٹری �یں سر�ایہ کاروں کے رجحان کا اہ� پی�انہ بن سکتی ہے۔ دوسری جانب ک�پنی نے اپنے آئی پی او دستاویزات �یں خبردار کیا ہے کہ جدید اے آئی �اڈلز غیر �توقع رویہ اختیار کرسکتے ہیں اور ان کی ترقی نگرانی کے نظا� سے زیادہ تیز ہوسکتی ہے۔