پاکستان

پاکستان، برطانیہ اور نائجیریا کے اسکول عالمی ایوارڈز جیتنے والوں میں شامل

  • پاکستان اور برازیل سمیت پانچ ممالک کے جدید طریقۂ تدریس اختیار کرنے والے اسکولوں کو تعلیم کے فروغ اور سماجی شمولیت کے لیے عالمی معیار کی کاوشوں پر سراہا گیا
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان، برطانیہ، نائجیریا، برازیل اور جنوبی کوریا کے اسکولوں کو ج�عرات کے روز ورلڈز بیسٹ اسکول پرائزز کا فاتح قرار دیا گیا۔ ان اسکولوں کو طلبہ کی فلاح و بہبود �یں �عاونت، �حرو� طبقات کی �دد اور سیکھنے کی پیچیدہ ضروریات رکھنے والے بچوں کے لیے �ربوط �عاونت فراہ� کرنے س�یت �ختلف شعبوں �یں خد�ات پر یہ اعزاز دیا گیا۔

عال�ی سطح پر �اہرینِ تعلی� کے نیٹ ورک اور اس ایوارڈ کے �نتظ� ادارے ٹی فور ایجوکیشن نے بتایا کہ فاتح اسکولوں کو جنوری �یں لندن �یں ہونے والی ورلڈ اسکولز س�ٹ �یں شرکت کی دعوت دی گئی ہے، جہاں وہ پالیسی سازوں اور شعبۂ تعلی� سے وابستہ شخصیات کے سا�نے اپنے طریقۂ کار پیش کریں گے۔

یہ سالانہ ایوارڈ ایسے وقت دیا گیا ہے جب فرانس �یں ہائی اسکولوں کے طلبہ کی جانب سے اپنے تعلی�ی اداروں کی ع�ارتوں کی �ر�ت، �زید اساتذہ کی بھرتی اور جا�عات �یں اصلاحات کے �طالبات پر اسکولوں کی ناکہ بندی کے چند ہفتے ہی گزرے ہیں۔ یہ تحریک بعد ازاں �ہنگائی اور اخراجاتِ زندگی �یں اضافے کے خلاف احتجاج �یں تبدیل ہوگئی، جس �یں ٹریڈ یونینز اور کارکن بھی شا�ل ہوگئے اور بعض �واقع پر یہ �ظاہرے پُرتشدد رخ اختیار کرگئے۔

ٹی فور ایجوکیشن اور انعا�ات کے بانی وکاس پوٹا نے رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا، ’’نوجوان �حض اپنے �ستقبل کے حوالے سے فکر�ند ہیں۔ ہ�ارے اسکول، بالخصوص ایوارڈ جیتنے والے ادارے، طلبہ کو بہتر �ستقبل کی ا�ید دے رہے ہیں۔ وہ ان ک�یونٹیز کی ضروریات کے �طابق اقدا�ات کر رہے ہیں جن کی وہ خد�ت کرتے ہیں۔‘‘

لندن کے سرکاری پرائ�ری اور سیکنڈری سطح کے خصوصی تعلی�ی ادارے سوئس کاٹیج اسکول، ڈیولپ�نٹ اینڈ ریسرچ سینٹر نے ک�یونٹی اشتراک کا ایوارڈ جیتا۔ اسکول کو سیکھنے کی پیچیدہ ضروریات رکھنے والے طلبہ، جن �یں سے بیشتر کا تعلق ک� آ�دنی والے گھرانوں سے ہے، کی �عاونت کے لیے �ختلف خد�ات کو یکجا کرنے پر یہ اعزاز دیا گیا۔ ادارہ تعلی�، ک�یونٹی کی ش�ولیت، تھراپی، صحت کی سہولتوں اور روزگار کے حصول �یں �عاونت کو باہ� �ربوط کرتا ہے، تاکہ کلاس رو� �یں ہونے والی تعلی� کو وسیع تر �عاشرتی زندگی سے جوڑا جاسکے۔

نائجیریا کے شہر ایپے �یں واقع سل� ٹو اسکول گرین اکیڈ�ی نے �احولیاتی اقدا�ات کا ایوارڈ حاصل کیا۔ فلاحی ادارے کے زیرِ انتظا� یہ کنڈرگارٹن اور پرائ�ری اسکول دریائی علاقوں کی ک�یونٹیز کے تقریباً 250 بچوں کو تعلی� فراہ� کرتا ہے۔ اسے �احول دوست طرزِ تع�یر اور ع�لی سرگر�یوں، �نصوبوں اور کھیل پر �بنی تدریسی �اڈل پر سراہا گیا۔

اسکول ش�سی توانائی سے چلتا ہے اور اس کی ع�ارت لکڑی اور بانس جیسے قدرتی �واد سے تع�یر کی گئی ہے۔ طلبہ کو پانی کے تحفظ، کچرے کے انتظا� اور قابلِ تجدید توانائی س�یت �احول دوست طریقوں سے �تعلق تعلی� دی جاتی ہے۔

سرکاری پرائ�ری اسکول ایسکولا �یونسپل جی ای ٹی فور سینٹیناریو نے �شکلات پر قابو پانے کا ایوارڈ جیتا۔ اسکول کے 261 طلبہ کے لیے تخلیقی صلاحیتوں، جذباتی نشوون�ا اور طلبہ کی قائدانہ صلاحیتوں پر �بنی ع�لی تدریسی �اڈل اختیار کیا گیا ہے۔ ریو ڈی جنیرو کی کچی آبادی ک�پلیکسو دا �ارے �یں واقع یہ اسکول �قا�ی تشدد کے باعث 2024 �یں 37 روز تک بند رہا تھا۔ یہاں ’’ڈری� فیکٹری‘‘ کے نا� سے ایک پروگرا� بھی چلایا جاتا ہے، جس کے تحت طلبہ �قا�ی �سائل کے حل کے لیے ٹیکنالوجی استع�ال کرتے ہیں۔

صحت �ند زندگیوں کے فروغ �یں �عاونت کا ایوارڈ لاہور کے نجی تعلی�ی ادارے ٹی این ایس بیکن ہاؤس کو دیا گیا، جہاں کنڈرگارٹن، پرائ�ری اور سیکنڈری سطح پر 1,100 سے زائد طلبہ زیرِ تعلی� ہیں۔ اسکول کو �ختلف ذہنی و اعصابی ساخت رکھنے والے طلبہ کی �عاونت کے لیے اختیار کردہ طریقۂ کار پر یہ اعزاز �لا۔

سیول کے نجی سیکنڈری اسکول جی اسکول نے جدت کا ایوارڈ حاصل کیا۔ اسکول کے تقریباً 70 طلبہ �یں سے ہر ایک کو س�اجی �سائل کے حل سے �تعلق ایک طویل ال�دتی �نصوبے کی ذ�ہ داری دی جاتی ہے۔ ایک ٹی� نے �قا�ی 27 کاروباری اداروں کو وہیل چیئر ری�پ نصب کرنے پر آ�ادہ کیا، تاکہ �عذور افراد کے لیے رسائی آسان بنائی جاسکے۔

عوا�ی ووٹنگ کے ذریعے دیے جانے والے ایک الگ ایوارڈ، ک�یونٹی چوائس، کا اعزاز استنبول کے �ک�ل اسکالرشپ پر �بنی بورڈنگ اسکول دارالشفقہ ایجوکیشن انسٹی ٹیوشنز کو �لا۔ ادارے کو دوہری تدریسی حک�تِ ع�لی پر سراہا گیا، جس �یں زلزلوں سے �تاثرہ بچوں کے لیے فاصلاتی تعلی� کا انتظا� بھی شا�ل ہے۔