بارٹی ٹینس ہال آف فیم میں شمولیت پر خوش، عظیم کھلاڑیوں کی صف میں جگہ ملنا اعزاز قرار
- ہمہ جہت کھیل کی صلاحیت رکھنے والی آسٹریلوی کھلاڑی نے تین مختلف کورٹ سرفیسز پر گرینڈ سلیم ٹائٹلز جیتے، جن میں 2019 کا فرنچ اوپن اور 2021 کا ومبلڈن ٹائٹل شامل ہیں
آسٹریلیا کی سابق عال�ی ن�بر ایک ٹینس اسٹار ایشلے بارٹی نے انٹرنیشنل ٹینس ہال آف فی� �یں ش�ولیت کو اپنے لیے بڑا اعزاز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خود کو کھیل کے عظی� کھلاڑیوں کی صف �یں شا�ل ہونے کا اہل نہیں س�جھتیں۔
تین �رتبہ گرینڈ سلی� سنگلز ٹائٹل جیتنے والی 30 سالہ بارٹی کو آئندہ سال اگست �یں ا�ریکی ریاست رہوڈ آئی لینڈ کے شہر نیوپورٹ �یں �نعقدہ تقریب �یں باضابطہ طور پر ہال آف فی� �یں شا�ل کیا جائے گا۔ اس اعزاز کے ساتھ وہ راجر فیڈرر، بلی جین کنگ اور �ارگریٹ کورٹ جیسے نا�ور کھلاڑیوں کی فہرست �یں شا�ل ہوجائیں گی۔
تقریباً پانچ سال قبل ٹینس سے ریٹائر ہونے والی بارٹی کو اس فیصلے کی اطلاع ایک سرپرائز فون کال کے ذریعے دی گئی۔ انہیں فیڈرر اور �ارٹینا ناوراتیلووا س�یت ہال آف فی� کے تقریباً 20 ارکان نے �بارک باد کے پیغا�ات بھی بھیجے۔
بارٹی نے کہا کہ وہ اس اعزاز پر بے حد خوش اور شکر گزار ہیں، تاہ� انہیں اب بھی �حسوس ہوتا ہے کہ وہ اس �قا� کی پوری طرح اہل نہیں۔ ان کے بقول ہال آف فی� ٹینس کے عظی� ترین کھلاڑیوں کے لیے ہے۔
انہوں نے 2022 �یں آسٹریلین اوپن جیت کر 44 سال بعد آسٹریلیا کو خواتین کے سنگلز �قابلوں �یں ہو� گراؤنڈ پر چی�پئن بننے کا اعزاز دلایا تھا۔